16/03/2025
اپنے والدین کو ایجنٹوں کے ساتھ عمرہ پر مت بھجے بلکہ خود ان کے ساتھ جاکر ان کو عمرہ کروائے میں ان کو بر وقت ہاسپٹل نا لیکر جاتا تو یہ اللہ کو پیارے ہوسکتے تھے ان کو زبان آتی نہیں پیسہ پاس ہوتے نہیں اور ایجنٹ توجہ دیتے نہیں اور آپ اپنے والدین کو بے سہارا چھوڑ دیتے ہیں ان کو خود ساتھ لیکر جائے براہ کرم 😢🙏🏻