Positive Points

Positive Points Kurlus Usman and Ertughral Ghazi all seasons
HISTORIC STORIES\
ISLAMIC STORIES Share Your Problems with the ALLAH not with the people

.                         مگر.. اگر.. اچھا سوری             شاہراہ قراقرم پر جگلوٹ کے قریب جہاں تین بڑے پہاڑی سلسلے ملتے...
01/07/2024

. مگر.. اگر.. اچھا سوری

شاہراہ قراقرم پر جگلوٹ کے قریب جہاں تین بڑے پہاڑی سلسلے ملتے ہیں وہ دنیا کی منفرد ترین جگہوں میں سے ایک ہے. وہاں نہ صرف کوی ہمالیہ، کوہ قراقرم اور کوہ ہندوکش ملتے ہیں بلکہ دو دریا دریائے گلگت اور دریائے سندھ بھی بغلگیر ہو کر مائٹی انڈس بناتے ہیں. اس مقام پر دریائے سندھ کے ساتھ سڑک کے دوسری طرف اگر آپ دیکھیں تو کافی بلندی پر دریائے سندھ کا بنایا ہو ا ایک سیدھا میدان ہے جس کی چوڑائی دور سے دیکھنے میں قریب ایک کلومیٹر اور لمبائی شاید دس کلومیٹر یا اس سے بھی زیادہ ہے.

کہیں سینکڑوں سال پہلے دریا یہاں اونچائی پر بہتا رہا ہو گا جو اب نیچے آگیا ہے. یہ ساری جگہ دیکھنے میں انتہائی زرخیز لگتی ہے اور ہوگی بھی کیوں کہ دریائے سندھ کی ایسی جتنی بھی چھوڑی ہوئی جگہیں ہیں وہاں ہر جگہ زبردست ہریالی ہے. یہ بلندی پر ہونے کی وجہ سے پانی سے محروم ہے اس لیے بیابان ہے. ہم دریائے سندھ سے تھوڑا پیچھے سے ایک نالہ نکال کر یہاں با آسانی کھیتی باڑی کرسکتے ہیں..

میں ہوابازی کا ماہر تو نہیں مگر اندازہ یہی ہے کہ بہت لمبا سیدھا میدان ہونے کے باعث یہاں ائیر پورٹ بنایا جاسکتا ہے. اگر کوئی جگہ کم بھی پڑتی ہے تو تھوڑا بہت پہاڑوں سے چھیڑ چھاڑ کی جاسکتی ہے. دنیا میں اگر سمندر میں ریت ڈال کر رن وے اور برج عرب جیسی عمارات بنائی جاسکتی ہیں تو یہ تو کوئی کام ہی نہیں اس کے مقابلے میں..

میرا خیال ہے کہ اس جگہ ہر قسم کی سہولت سے لیس دنیا کا جدید ترین شہر آباد کیا جا سکتا ہے جس میں زبردست یونیورسٹیز، سکول پنج ستارہ ہوٹل اور تمام اداروں کے دفاتر اور صنعتی علاقے وغیرہ ہوں. اگر زبردست انٹرنیشنل ائیر پورٹ ہو اور اس شہر کو دنیا بھر سے ہم باقاعدہ مثبت انداز میں تشہیر کرپائے تو مجھے یقین ہے کہ کسی بھی پاکستانی ایئرپورٹ بشمول کراچی اور لاہور یہاں بین الاقوامی پروازیں زیادہ ہوں گی. عالمی سیاح اتنے ہوں گے کہ سنبھالنا مشکل ہوجائے گا..

لمبے اور غیر معیاری راستے کی وجہ سے زیادہ تر پاکستانی سیاحوں کے لیے ہنزہ، گلگت اور گردوپیش کے علاقے خواب کی سی حیثیت رکھتے ہیں. اس جنکشن پر ایئرپورٹ بنانے سے گلگت، سکردو اور چلاس محض تین سے چار گھنٹے کی دوری پر ہوں گے. عیدین اور گرمیوں کی چھٹیوں میں ناران، مری اور گلیات میں جو ہرسال ہفتوں ٹریفک بلاک رہتی ہے آدھا رش ان علاقوں کی طرف منتقل ہوجائے گا.

رہے سوال سرمایہ کاری کا تو میرا نہیں خیال یہ کوئی مسئلہ ہے. اگر سرکار کی حرکتیں ٹھیک ہوں اور وہ صرف منصوبہ بندی کرکے اعلان کردے دنیا بھر کے سرمایہ کار قطار اندر قطار کھڑے ہوں گے، سمندر پار پاکستانی بھائی ہی نہیں مان…. مگر…. اگر… اچھا سوری…

(ابن فاضل)


Imran Khan picture wnet viral soon after it has been leaked from   of
16/05/2024

Imran Khan picture wnet viral soon after it has been leaked from of

10/03/2024
30/01/2024

وَلا غالِبَ إِلَّا الله‎
اللہ کے سوا کوئی غالب نہیں
میرے پیارے پاکستانیوں

‏مایوس مت ہوں
خواجہ آصف نے کہا تھا :
لوگ کچھ دنوں میں بھول جائیں گے
پانچ سال گزر گئے لوگ نہیں بھولے
جنرل باجوہ نے کہا تھا :
عمران خان کے لئے لوگ نہیں نکلیں گے
جیسے پہلے ہر بار ہماری مان لیتے ہیں
اس بار بھی مان لیں گے
مگر اگلی رات ہی پورے ملک نے بغیر کسی کال کے نکل کر بتا دیا
کہ ایبسولوٹلی ناٹ !
اب یہ بدمعاشی نہیں چلے گی
اور ریاست پچھلے اکیس ماہ سے بدترین فسطائیت برپا کرنے کے ساتھ ساتھ بدترین مہنگائی کر کے عوام کو مارنے اور ڈرانے کی ہر ممکن کوشش کر چکی ہے
بات مگر نہیں بن رہی
یہ نواز شریف کو یہ کہہ کر لائے تھے کہ میاں صاحب !
تسیں لہور ایئرپورٹ تے اترو گے تے عوام تہاڈے استقبال لئی تیار کھڑی ہووے گی
عمران خان نوں بھل جائے گی
ہم نے دیکھا کہ ایسا نہیں ہوا
لوگوں نے نواز شریف پہ تھوکنا بھی پسند نہیں کیا
خود پہ یقین رکھیں
پاکستان کے عوام نے ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے سامنے اتنی طویل مزاحمت کبھی نہیں کی
ہر مارشل لاء کو سپورٹ کیا
اسٹیبلشمنٹ کے جھوٹ کو بھی سچ مانا
یہ پہلی بار ہے کہ قوم ضد پکڑ چکی ہے
یہ پہلی بار ہے کہ کسی لیڈر کو قوم نے ان پر ترجیح دی ہے
لوگ جان گئے ہیں
کہ کون ان کا سچا غمخوار ہے
اور کون امریکہ کا وفادار ہے
میں آپ کو یقین دلاتا ہوں
ان کی اجارہ داری ختم ہو کر رہے گی
یہ پچیس کروڑ عوام کو نہیں دبا سکیں گے
نہ ہی کبھی جیت سکیں گے
یہ اپنے پاؤں پر کلہاڑا مار چکے ہیں
یہ اس درخت کو کاٹ چکے ہیں
جس پہ ان کا اپنا آشیانہ تھا
بات ایک نسل تک ہوتی
تو شاید رک جاتی
اس وقت تین نسلیں ہیں جو عمران خان کو اپنا لیڈر مان چکی ہیں
جو ان کی حقیقت جان چکی ہیں
امریکی غلامی کسی صورت قبول نہیں کی جائے گی
اور نہ ہی امریکی غلام قبول کئے جائیں گے
دس اپریل 2022 سے بات چل نکلی ہے
ہزاروں ظلم سہہ کر بھی بات رکی نہیں
اور رکے گی بھی نہیں
ظالموں کی نیندیں اڑی ہیں
جتنے جرائم کر چکے ہیں
یا بھاگنا پڑے گا
یا سزا بھگتیں گے
پاکستانی قوم نے اس بار ہر تعصب سے بالاتر ہو کر ایک قوم بن کر بڑا زبردست مقابلہ کیا ہے
مزید بھی کرے گی
اور تب تک کرے گی
جب تک عمران خان کو دوبارہ وزیراعظم نہیں بنا لیتی
اور پاکستان ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن نہیں ہو جاتا
پاکستان پائندہ باد!
عوام پاکستان زندہ باد !

‏‎_*نواز شریف ہر شہر میں ایئر پورٹ بنانے کی بات اسلئے کر رہا ہے کہ برے وقت کا کوئی پتہ نہیں جس شہر میں بھی ہوا ادھر سے ہ...
30/01/2024

‏‎_*نواز شریف ہر شہر میں ایئر پورٹ بنانے کی بات اسلئے کر رہا ہے کہ برے وقت کا کوئی پتہ نہیں جس شہر میں بھی ہوا ادھر سے ہی لندن نکل جاؤں گا

پی ٹی آئی کی طرف سے جن امیدواروں کو ٹکٹ دیا گیا ہے قومی اسمبلی کی لسٹ۔۔اس میں اگر کوئی غلطی ہےبتو کمنٹس کریں NA1 Abdul l...
15/01/2024

پی ٹی آئی کی طرف سے جن امیدواروں کو ٹکٹ دیا گیا ہے قومی اسمبلی کی لسٹ۔۔
اس میں اگر کوئی غلطی ہےبتو کمنٹس کریں

NA1 Abdul latif
Symbol "Bottle"

NA2 Amjad Ali khan
Symbol "kettle"

NA3 Saleem ur rehman
Symbol "Chimta"

NA4 Sohail sultan (not confirm)
Symbol "Goat"

NA5 Sahibzada sibghat ullah
Symbol "Bowl"

NA6 Syed mehboob Shah
Symbol "clock"

NA7 Muhammad Bashir khan
Symbol "Wicket"NA8 Gul zafar khan
Symbol "clock"

NA9 Junaid akbar
Symbol "racket"

NA10 Gohar khan
Symbol "Kettel"

NA11 Syed Fareen
Symbol "jahaz"

NA 12 ?

NA 13 Prince M nawaz khan
Symbol "wheelchair"

NA14 Saleem imran
Symbol "Cycle"

NA15 ?

NA16 Ali Asgar
Symbol "daranti" (sickle)NA17 Ali khan Jason
Symbol "Kettel"

NA18 ?

NA19 Asad qaisar
Symbol "wheelchair"

NA20 shahram tarakai
Symbol (fakhta) Dove

NA21 Mujahid Ali
Symbol "Fakhta"

NA22 Atif khan
Symbol "Daranti"

NA23 Ali Muhammad khan
Symbol "Dolphin"

NA24 ?
NA25 Fazal Muhammad
Symbol "Anar"NA26 Sajad khan
Symbol "Jahaz" plane

NA27 Iqbal afridi
Symbol "Bowl" pyala

NA28 ?

NA29 Arbab amir ayub
Symbol "Bowl"

NA30 Shandara gulzar
Symbol "Bowl"

NA31 ?
NA32 ?

NA33 shah ahmad Ali (not confirm)
Symbol "Printer"

NA34 Zulfiqar khan
Symbol "clock"NA35 Shehriyar afridi
Symbol "Bottle"

NA36 ?

NA37 Luqman khan
Symbol "wicket"

NA38 shahid ahmad khattak
Symbol "Baja"

NA39 Naseem Ali Shah
Symbol "Fakhta"

NA40 ?

NA41 Sher afzal marathon
Symbol "Duck"

NA42 Zubair khan wazir
Symbol "Computer"

NA43 ?NA44 Ali amin gandapur
Symbol "Queen)

NA45 ?Islamabad candidates

NA46 Amir mughal
Symbol "bengan" eggplant

NA47 shoaib shaheen
Symbol "Fakhta" Dove

NA48 Ali Muhammad bukhari
Symbol "parashute"Punjab national assembly candidates


NA49 maj Tahir sadiq
Symbol "sheep"

NA50 Eman tahir
Symbol "Water turbine"
NA51 maj Latasab satti
Symbol "Violin"

NA52 Tariq aziz bhatti
Symbol "Bowl"

NA53 ?
NA54 ?

NA55 Basharat raja
Symbol "Kettel"

NA56 Shehriyar riaz
Symbol "Minar"

NA57 Semabia tahir
Symbol "Queen"
NA58 ayaz ameer
Symbol "Baja"

NA59 Muhammad Ruman
Symbol "Clock"
NA60 Hassan Adeel
Symbol "Wicket"

NA61 Ghulam mustafa kandwal
Symbol "Dolphin"
NA62 ?
NA63 ?

NA64 Rana abbas
Symbol "Plane"

NA65 ?

NA66 Ahmad chattha
Symbol "Bowl"
NA67 mehdi hassan bhatti
Symbol "radio"

NA68 Haji imtiaz
Symbol "plane"

NA69 kousar Muhammad khan
Symbol "Bowl"
NA70 Mubashir awan advocate
Symbol "shower"

NA71 Rehana dar
Symbol "jhola"

NA72 Amjad Ali bajwa
Symbol "clock"

NA73 Ali asjad machine
Symbol "spoon"

NA74 Aslam ghumman
Symbol "bengan"
NA75 Dr Tahir Ali
Symbol "Charpai"

NA76 Javed khaloon
Symbol "bengan"
NA77
NA78
NA79
NA80
NA81
NA82 Haroon paracha (not confirm)
Symbol "hand pump"

NA83 Usama maila
Symbol "bowl"

NA84 malik shafaqat away
Symbol "door"

NA85 khudada kalyar
Symbol "laptop"

NA86 miandad baloch
Symbol "racket"
NA87 umar ashamed
Symbol "Bottle"

NA88 akram khan niazi
Symbol "charpai"
NA89 jamal ahsan khan
Symbol "Bottle"

NA90 umair khan niazi
Symbol "door"
NA91 Sana ullah mastikhel
Symbol "letter box"

NA92 Ali abbas bukhari
Symbol "kanwal ka phol" lotus flower
NA93 Ghulam Muhammad lali
Symbol "Bottle"

NA94 ?
NA95 Ali afzal sahi
Symbol "water cooler"

NA96 Rai haider kharal
Symbol "radio"

NA97 pending

NA97 Hafiz mumtaz
Symbol "goat"

NA99 Malik umar farooq
Symbol "pressure cooker"

NA100 Dr nisar jatt
Symbol "Minar"

NA101 Aftab sondhu (not confirm)
Symbol "laptop"NA102 pending

NA103 Ali sarfraz
Symbol "shuttlecock"

NA104 sahibzada hamid raza
Symbol "shuttlecock"
NA105 Usma hamza ( not confirm)
Symbol "Clock"

NA106 ?
NA107 ?
NA108 Mehboob sultan
Symbol "Charpai"

NA109 sheikh waqas akram
Symbol "charpai"
NA111 pending
NA112 ?
NA113 ?
NA114 ?

NA115 khurram shehzad virk
Symbol "dhol"

NA116 khurram many
Symbol "pressure cooker"
NA117 Ali Ijaz (not confirm)
Symbol "bowl"

NA118 Aliya hamza
Symbol "dice"

NA119 pending
NA120 pending

NA121 wasim qadir
Symbol "cricket stamps"

NA122 latif khosa
Symbol "K"

NA123 afzal pahat
Symbol "radio"

NA124 zameer jedhu
Symbol dolphinNA125 Jamil asgar (not confirm)
Symbol "dhol"

NA126 ?

NA127 shabbir gujjar
Symbol "hukka"

NA128 salman akram raja
Symbol "racket"

NA129 mian azhar
Symbol "cricket stamps"

NA130 yasmeen rashid
Symbol "cricket stamps"
NA131 pending
NA132 pending

NA133 Azeem zahid
Symbol "bowl"

NA134 ?
NA135 Ikram bhatti
Symbol "charpai"

NA136 Abdullah tahir
Symbol "Wicket"

NA137 syed Ali raza gillani
Symbol "mor"

NA138 Arshad Ali khan mayo
Symbol "bench"
NA139 Rao omar hussain
Symbol "bowl"

NA140 pending


NA141 rana amir shehzad
Symbol "Bowl"

NA142 pending

NA143 Rai Murtaza iqbal
Symbol "Mic"


NA144 pending
NA145 pending
NA146 pending

NA147 mian javed jahania
Symbol "Hukka"

National Assembly Multan Division Candidate names and their symbol.

• NA-144 Muhammad Ahsan: Charpai
• NA-145 Chaudhry Rafi Ahmed: Tooth Brush
• NA-146 Umar Daraz: Sheep
• NA-147 Mian Naveed Jahanian: Hukkah
• NA-148 Barrister Taimur Malik: Clock• NA-149 Malik Aamir Dogar: Clock
• NA-150 Zain Qureshi: Shoes
• NA-151 Mehar Bank Qureshi: Tong
• NA-152 Syed Ghulam Shabbir Shah: Kettle
• NA-153 Dr.Riaz Lang: Racket
• NA-154 Akhtar Khan Kanju: Dolphin
• NA-155 Pir Iqbal Shah: Nail cutter

NA 156 Burewala
Ayesha Nazir Jatt
پیالۂ

‏‎NA 157 Ajaz Sultan . سمبل واٹر کولر
PP 232 Waheed Gerewal .سمبل پیالہ

NA 158 Vehari
Tahir Iqbal Ch Kettle

NA 159 Aurangzeb khan khichi
Hukka

NA 160 ...
Dr Noor Muhammad Ghafari ka..Racket

NA 162 Khaleel ahmad (چشتیاں)
( ڈھول)

NA 163 چشتیاں
طلعت محمود بسرا
نشان

‏بہاولپور ‎ سے امیدوار تحریک انصاف اعجاز گڈن چارپائی کا نشان
بہاولپور
سے امیدوار تحریک انصاف چوہدری بشارت علی رندھاوا کو بھیڑ کا نشان مل گیا۔

NA 166
‏کنول شوذب ،حلقہ احمد پور انتخابی نشان
رولر کوسٹر

NA 167 بہاولپور
ملک محبوب احمد
نشان واش بیسن

‏پاکستان تحریک نامزد امیدوار سمیع اللہ چوہدری NA 168 بہاولپور
انتخابی نشان شاور

NA 169 راجہ سلیم ▪️باجا 🎷

NA 170 میاں غوث ▪️ حقہ

NA 171 ممتاز مصطفٰے ▪️ کمپوٹر 💻

NA 172 مس قمر جاوید ▪️ پیالہ 🥣

NA 173 برسٹر نبیل ▪️ سبز مرچ 🫑

NA 174 رئیس محبوب ▪️بیگن 🍆

حلقہ NA 175 سے پی ٹی آئی کے امیدوار ‎جمشید احمد دستی کو انتخابی نشان ہارمونیم دیا گیا ہے

نوابزادہ محمد احمد خان
ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف مظفرگڑھ
کپتان کا نشان ۔۔نلکا


این اے 177 سے پی ٹی آئی کے معظم خان جتوئی کو حُقہ،

این اے 178 سے پی ٹی آئی کے داؤد خان جتوئی کو" کی چین "کا نشان الاٹ کیا گیا ہے۔

حلقہ 179 NA کوٹ اددو میں شبیر علی قریشی انتخابی نشان " چارپائی "

کوٹ ادو این اے. 180
انشاءاللہ ایم این اے میاں فیاض حسین چھجڑا انتخابی نشان
ریکٹ 🏸

لیہ
امیدوار محترمہ عنبر مجید نیازی
انتخابی نشان بطخ
🦆

182 لیہ
ملک اویس حیدر جھکڑ
انتخابی نشان
ہوائی جہاز ✈️

183 تونسہ شریف
خواجہ شیراز محمود
انتخابی نشان چمچ 🥄

-184 ڈی جی خان
امیدوار علی محمد خلول
انتخابی نشان
کنفرم نہیں ہو ریا

-185 ڈی جی خان
زرتاج گل وزیر
انتخابی نشان
بینچ Bench


-186 ڈی جی خان
مہر سجاد حسین چھینہ
انتخابی نشان
بینگن

15/01/2024

NA1 Abdul latif
Symbol "Bottle"

NA2 Amjad Ali khan
Symbol "kettle"

NA3 Saleem ur rehman
Symbol "Chimta"

NA4 Sohail sultan (not confirm)
Symbol "Goat"

NA5 Sahibzada sibghat ullah
Symbol "Bowl"

NA6 Syed mehboob Shah
Symbol "clock"

NA7 Muhammad Bashir khan
Symbol "Wicket"NA8 Gul zafar khan
Symbol "clock"

NA9 Junaid akbar
Symbol "racket"

NA10 Gohar khan
Symbol "Kettel"

NA11 Syed Fareen
Symbol "jahaz"

NA 12 ?

NA 13 Prince M nawaz khan
Symbol "wheelchair"

NA14 Saleem imran
Symbol "Cycle"

NA15 ?

NA16 Ali Asgar
Symbol "daranti" (sickle)NA17 Ali khan Jason
Symbol "Kettel"

NA18 ?

NA19 Asad qaisar
Symbol "wheelchair"

NA20 shahram tarakai
Symbol (fakhta) Dove

NA21 Mujahid Ali
Symbol "Fakhta"

NA22 Atif khan
Symbol "Daranti"

NA23 Ali Muhammad khan
Symbol "Dolphin"

NA24 ?
NA25 Fazal Muhammad
Symbol "Anar"NA26 Sajad khan
Symbol "Jahaz" plane

NA27 Iqbal afridi
Symbol "Bowl" pyala

NA28 ?

NA29 Arbab amir ayub
Symbol "Bowl"

NA30 Shandara gulzar
Symbol "Bowl"

NA31 ?
NA32 ?

NA33 shah ahmad Ali (not confirm)
Symbol "Printer"

NA34 Zulfiqar khan
Symbol "clock"NA35 Shehriyar afridi
Symbol "Bottle"

NA36 ?

NA37 Luqman khan
Symbol "wicket"

NA38 shahid ahmad khattak
Symbol "Baja"

NA39 Naseem Ali Shah
Symbol "Fakhta"

NA40 ?

NA41 Sher afzal marathon
Symbol "Duck"

NA42 Zubair khan wazir
Symbol "Computer"

NA43 ?NA44 Ali amin gandapur
Symbol "Queen)

NA45 ?Islamabad candidates

NA46 Amir mughal
Symbol "bengan" eggplant

NA47 shoaib shaheen
Symbol "Fakhta" Dove

NA48 Ali Muhammad bukhari
Symbol "parashute"Punjab national assembly candidates


NA49 maj Tahir sadiq
Symbol "sheep"

NA50 Eman tahir
Symbol "Water turbine"
NA51 maj Latasab satti
Symbol "Violin"

NA52 Tariq aziz bhatti
Symbol "Bowl"

NA53 ?
NA54 ?

NA55 Basharat raja
Symbol "Kettel"

NA56 Shehriyar riaz
Symbol "Minar"

NA57 Semabia tahir
Symbol "Queen"
NA58 ayaz ameer
Symbol "Baja"

NA59 Muhammad Ruman
Symbol "Clock"
NA60 Hassan Adeel
Symbol "Wicket"

NA61 Ghulam mustafa kandwal
Symbol "Dolphin"
NA62 ?
NA63 ?

NA64 Rana abbas
Symbol "Plane"

NA65 ?

NA66 Ahmad chattha
Symbol "Bowl"
NA67 mehdi hassan bhatti
Symbol "radio"

NA68 Haji imtiaz
Symbol "plane"

NA69 kousar Muhammad khan
Symbol "Bowl"
NA70 Mubashir awan advocate
Symbol "shower"

NA71 Rehana dar
Symbol "jhola"

NA72 Amjad Ali bajwa
Symbol "clock"

NA73 Ali asjad machine
Symbol "spoon"

NA74 Aslam ghumman
Symbol "bengan"
NA75 Dr Tahir Ali
Symbol "Charpai"

NA76 Javed khaloon
Symbol "bengan"
NA77
NA78
NA79
NA80
NA81
NA82 Haroon paracha (not confirm)
Symbol "hand pump"

NA83 Usama maila
Symbol "bowl"

NA84 malik shafaqat away
Symbol "door"

NA85 khudada kalyar
Symbol "laptop"

NA86 miandad baloch
Symbol "racket"
NA87 umar ashamed
Symbol "Bottle"

NA88 akram khan niazi
Symbol "charpai"
NA89 jamal ahsan khan
Symbol "Bottle"

NA90 umair khan niazi
Symbol "door"
NA91 Sana ullah mastikhel
Symbol "letter box"

NA92 Ali abbas bukhari
Symbol "kanwal ka phol" lotus flower
NA93 Ghulam Muhammad lali
Symbol "Bottle"

NA94 ?
NA95 Ali afzal sahi
Symbol "water cooler"

NA96 Rai haider kharal
Symbol "radio"

NA97 pending

NA97 Hafiz mumtaz
Symbol "goat"

NA99 Malik umar farooq
Symbol "pressure cooker"

NA100 Dr nisar jatt
Symbol "Minar"

NA101 Aftab sondhu (not confirm)
Symbol "laptop"NA102 pending

NA103 Ali sarfraz
Symbol "shuttlecock"

NA104 sahibzada hamid raza
Symbol "shuttlecock"
NA105 Usma hamza ( not confirm)
Symbol "Clock"

NA106 ?
NA107 ?
NA108 Mehboob sultan
Symbol "Charpai"

NA109 sheikh waqas akram
Symbol "charpai"
NA111 pending
NA112 ?
NA113 ?
NA114 ?

NA115 khurram shehzad virk
Symbol "dhol"

NA116 khurram many
Symbol "pressure cooker"
NA117 Ali Ijaz (not confirm)
Symbol "bowl"

NA118 Aliya hamza
Symbol "dice"

NA119 pending
NA120 pending

NA121 wasim qadir
Symbol "cricket stamps"

NA122 latif khosa
Symbol "K"

NA123 afzal pahat
Symbol "radio"

NA124 zameer jedhu
Symbol dolphinNA125 Jamil asgar (not confirm)
Symbol "dhol"

NA126 ?

NA127 shabbir gujjar
Symbol "hukka"

NA128 salman akram raja
Symbol "racket"

NA129 mian azhar
Symbol "cricket stamps"

NA130 yasmeen rashid
Symbol "cricket stamps"
NA131 pending
NA132 pending

NA133 Azeem zahid
Symbol "bowl"

NA134 ?
NA135 Ikram bhatti
Symbol "charpai"

NA136 Abdullah tahir
Symbol "Wicket"

NA137 syed Ali raza gillani
Symbol "mor"

NA138 Arshad Ali khan mayo
Symbol "bench"
NA139 Rao omar hussain
Symbol "bowl"

NA140 pending


NA141 rana amir shehzad
Symbol "Bowl"

NA142 pending

NA143 Rai Murtaza iqbal
Symbol "Mic"


NA144 pending
NA145 pending
NA146 pending

NA147 mian javed jahania
Symbol "Hukka"

National Assembly Multan Division Candidate names and their symbol.

• NA-144 Muhammad Ahsan: Charpai
• NA-145 Chaudhry Rafi Ahmed: Tooth Brush
• NA-146 Umar Daraz: Sheep
• NA-147 Mian Naveed Jahanian: Hukkah
• NA-148 Barrister Taimur Malik: Clock• NA-149 Malik Aamir Dogar: Clock
• NA-150 Zain Qureshi: Shoes
• NA-151 Mehar Bank Qureshi: Tong
• NA-152 Syed Ghulam Shabbir Shah: Kettle
• NA-153 Dr.Riaz Lang: Racket
• NA-154 Akhtar Khan Kanju: Dolphin
• NA-155 Pir Iqbal Shah: Nail cutter

NA 156 Burewala
Ayesha Nazir Jatt
پیالۂ

‏‎NA 157 Ajaz Sultan . سمبل واٹر کولر
PP 232 Waheed Gerewal .سمبل پیالہ

NA 158 Vehari
Tahir Iqbal Ch Kettle

NA 159 Aurangzeb khan khichi
Hukka

NA 160 ...
Dr Noor Muhammad Ghafari ka..Racket

28/10/2023

‏فلسطین: اصل جنگ کیا ہے؟

بیت المقدس تین مذاہب کی مقدس جگہ ہے
مسلمانوں کا قبلہ اول
عیسائیوں کے لئے یسوع کی جائے ولادت
یہودیوں کے لئے ہیکل سلیمانی

حضرت ابراہیم علیہ السلام کے دو بیٹے تھے اسماعیل علیہ السلام اور حضرت اسحاق علیہ السلام
اسحاق علیہ السلام کے بیٹے حضرت یعقوبؑ تھے،
یہیں سے اسرائیل کی کہانی شروع ہوتی ہے،
اسرائیل یعنی اللہ کا بندہ
اور یہ لقب حضرت یعقوب علیہ السلام کو دیا گیا-
حضرت یوسف علیہ السلام جب کفیل مصر بنے تو آپ کو حکم ہوا کہ اپنے تمام خاندان یعنی آل یعقوب کو مصر بلایا جائے اور مصر کی سرزمین کا ایک مخصوص حصہ ان کے لئے مختص کیا گیا۔ اور اللہ کی طرف سے کہا گیا کہ اے آل یعقوب اس سرزمین میں تمھارے لئے برکتیں ہیں
حضرت یوسف علیہ السلام 12 بھائی تھے اسی لئے اللہ تعالی نے ان کے لئے 12 چشمے جاری کیے۔ اور یوں اس سرزمین کا نام حضرت یعقوب کے لقب سے اسرائیل پڑگیا، جسے آج یروشلم بھی کہا جاتا ہے-
آپ کی نسل سے کم و بیش 70،000 انبیائے کرام آئے-
حضرت یوسف کے بھائی یہودا کی نسل آگے بڑھی تو اس میں سے آنے والے تمام بنی اسرائیلی یہودی کہلائے-
وقت گزرتا گیا اور حضرت موسی علیہ السلام کا دور آیا جب فرعون نے مصر کی زمین آپ پر تنگ کی تو بنو اسرائیل کے ساتھ آپکو مصر سے نکلنا پڑا
اس دوران بنی اسرائیل پر اللہ تعالی کی بہت سے کرم نوازیاں بھی ہوئیں، جس میں من و سلوی، چشموں کی بہتات، مچھلیوں کے شکار کا ذکر قرآن پاک سے بھی ملتا ہے۔ اور وہیں ہمیں ایک گائے کا ذکر بھی ملتا ہے، جس کے لوتھڑے سے مردے نے اللہ کے حکم سے زندہ ہوکر اپنے قاتل کا بتایا۔ اس گائے کی نشانیاں اللہ تعالی نے قرآن پاک میں بیان فرمائیں۔ جوکہ ایک سرخ مائل رنگت کی گائے تھی اور ایسی گائے آج بھی یہودیوں کے نزدیک مقدس مانی جاتی ہے
حضرت موسی علیہ السلام کے بعد دیگر نبی آئے اس دوران حضرت موسی علیہ السلام اور ان کے دور کی کچھ باقیات، تورات، من و سلوی کا کچھ حصہ بنی اسرائیل نے ایک صندوق میں محفوظ کرلیا۔ یہ اللہ کی طرف سے حضرت آدم کو دیا گیا ایک خاص صندوق تھا جو نسل در نسل نبیوں کے پاس رہا۔ جسے قرآن میں تابوت سکینہ کے نام سے پکارا گیا ہے اور یہ یہودیوں کو اپنی جان سے ذیادہ عزیز ہے-
حضرت داؤد نے جب جالوت کو ہرا کر اس سے تابوت سکینہ حاصل کیا تو یوں بنی اسرائیل نے انہیں نبی تسلیم کرلیا۔ اور حضرت داؤد علیہ السلام اس صندوق کی حفاظت کے لئے ایک ہیکل تعمیر کروانا شروع کیا جو کہ انکی زندگی میں مکمل نہ ہوسکا۔ ان کے بیٹے حضرت سلیمان علیہ السلام نے جنوں کی مدد سے اس کو مکمل کروایا اور اسی دوران میں آپکی بھی وفات ہوگئی
اسی وجہ سے اسے ہیکل سلیمانی کہا جاتا ہے-
بعد ازاں بابل کے باشاہ بخت نصر نے اسرائیل پر حملہ کیا اور ہیکل سلیمانی کو بھی گرا دیا۔ اور تابوت سکینہ بھی اپنے ساتھ لے گیا۔
سیپرس دی گریٹ نے دوبارہ یہ شہر حاصل کیا، یہودیوں کو دوبارہ یہاں آباد کیا اور تابوت سکینہ کو بھی واپس لایا گیا-
ہیکل سلیمانی ایک دفعہ پھر تعمیر کیا گیا،
پھر وقت گزرا اور حضرت عیسی علیہ السلام کی آمد ہوئی۔ جنہیں نعوذبااللہ یہودیوں نے ناجائز اور نہ جانے کیا کیا لقب دیئے۔ یہاں سے یہودیوں میں سے دو الگ قومیں ہوگئیں ایک یہودی اور دوسرے عیسائی-
یہودیوں نے سازش کرکے حضرت عیسی علیہ السلام کو صلیب پر چڑھانا چاہا اور اللہ تعالی نے انہیں اپنے پاس زندہ اٹھالیا۔
اس کے بعد یہودیوں اور عیسائیوں میں کئی جنگیں ہوئیں۔ پھر عیسائی رومی بادشاہ ٹائیٹس نے اس شدت سے یروشلم پر حملہ کیا کہ اس پورے علاقے کی اینٹ سے اینٹ بجا دی۔ ہیکل سلیمانی کو گرادیا۔ جس کی صرف ایک دیوار اس وقت اپنی اصلی حالت میں موجود ہے جسے دیوار گریہ کہاجاتا ہے۔ جہاں یہودی جاکر تورات کی تلاوت کرتے ہیں اور گریہ و زاری کرتے ہیں۔ تابوت سکینہ بھی نہ جانے کہاں غائب ہوگیا۔
ٹائٹس کے حملے کے بعد یہودی آخری نبی کے انتظار میں تھے کیونکہ اللہ پاک کا ان سے وعدہ تھا کہ انہیں پھر عروج بخشا جائے گا
اس وعدہ کا ذکر سورہ البقرہ میں بھی موجود ہے کہ
"اے بنی اسرائیل، ان نعمتوں کو یاد کرو جو تم پر کی گئیں، اور اپنا وعدہ پورا کرو (ایمان لاو) تاکہ ہم بھی اپنا وعدہ پورا کریں۔"
قیامت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی یہ بھی ہے کہ ہیکل سلیمانی کی تین دفعہ تعمیر ہوگی جوکہ دو دفعہ ہوچکی ہے
یہودی اپنے مسیحا اور آخری نبی کے انتظار میں تھے کہ ٹائیٹس کے حملے کے پانچ سو سال بعد نبی آخرالزمان کی ولادت ہوئی یہاں یہودیوں کو یہ جھٹکا لگا کہ سارے نبی حضرت اسحاق کی نسل سے ہیں تو آخری نبی حضرت اسماعیل کی نسل سے کیونکر آگئے اور انہوں نے ایمان لانے سے انکار کردیا
مسلمانوں کے لئے بھی وہ انبیاء کی ہی نشانی تھی اسی لئے ہیکل سلیمانی کو بیت المقدس کا نام دیا گیا
اسلام کے آغاز میں بیت المقدس کی جانب منہ کرکے نماز ادا کرنے کا حکم ہوا۔‏17 ماہ بعد ہماری عبادت کا رخ بیت المقدس سے بیت اللہ کی جانب موڑ دیا گیا جسے پہلے حضرت آدم اور پھر حضرت ابراہیم نے تعمیر کیا
حضرت عمرؓ کے دور حکومت میں اسرائیل یعنی یروشلم پر عیسائیوں کا قبضہ تھا بیت المقدس کے ہی احاطے میں انہوں نے گرجا گھر تعمیر کیا ہوا تھا۔ اور عین تابوت سکینہ والی جگہ وہ گند پھینکا کرتے تھے یہودیوں کی نفرت میں۔ یروشلم کی فتح کے وقت جب حضرت عمر وہاں گئے تو عیسائیوں پر برہم ہوئے۔ وہاں صفائی کروا کر مسجد تعمیر کروائی، اور قرآن میں موجود معراج والے واقعے کی نسبت سے اس مسجد کو اقصی کا نام دیا-
یہودیوں کی دیوار گریہ بھی اسی احاطے میں موجود تھی تو زائرین کی حثیت سے انہیں بھی وہاں آنے کی اجازت دے دی گئی۔
خلافت عباسیہ تک یروشلم ایک مسلم شہر رہا۔
اس کے بعد عیسائیوں نے دوبارہ یروشلم پر حملہ کرکے اس پر قبضہ کرلیا۔ صلاح الدین ایوبی نے عیسائیوں کے خلاف پچاس سے زائد جنگیں کرکے بیت المقدس دوبارہ حاصل کیا۔ اور پھر سات سو سالوں تک یہ خلافت عثمانیہ کے زیر سلطنت رہا۔ یہودیوں کو بھی دیوار گریہ تک اپنے مذہبی اقدامات کی آزادی رہی۔ اور یہودی آہستہ آہستہ پھر یروشلم میں آباد ہونا شروع ہوگئے۔ اس دوران میں کئی بار انہوں نے خلافت عثمانیہ کے سلطان کو پیسوں کے عوض یروشلم انہیں سونپنے کا لالچ دیا لیکن ناکام رہے۔
اور پھر دوسری جنگ عظیم میں عیسائی سپاہی ہٹلر نے چن چن کر یہودیوں کو مارا۔ تقریبا ساٹھ لاکھ کے قریب یہودیوں کا قتل عام کیا گیا اور یہ دربدر بھاگنے پر مجبور ہوگئے۔ اس دوران میں انہیں یہ اندازہ ہوچکا تھا کہ انہیں اب خود اپنی پہچان بنانی ہے۔ اور بائیبل میں موجود یہودیوں کے آخری عروج سے قبل والی کئی نشانیاں بھی ظاہر ہوچکی تھیں۔ اور وہ یہ تسلیم کرچکے تھے کہ انکا آخری مسیحا اب دجال ہوگا جس کی بدولت پوری دنیا میں انکا دوبارہ بول بالا ہوگا۔
انہوں نے برطانیہ سے ساز باز کرکے خود کو الگ ریاست تسلیم کروالیا۔ یوں اسرائیل باقاعدہ ایک ملک کی صورت میں دنیا کے نقشے پر ابھرا۔ پھر آہستہ آہستہ انہوں نے فلسطین اور دیگر مصری علاقوں پر بھی قبضہ کرلیا۔ عرب ممالک اسرائیل کے خلاف جنگ پر آئے لیکن اس وقت تک یہ خود کو اتنا مضبوط کرچکے تھے عرب ممالک کو اس ایک چھوٹے سے ملک سے منہ کی کھانی پڑی۔ عسائیوں نے بھی دیکھ لیا کہ اب ان سے لڑ کر کچھ وصول نہیں ہونا تو باقاعدہ گرجا گھروں میں پادریوں نے تقریبات منعقد کیں اور یہودیوں کے لئے معافی کا اعلان کیا گیا۔ یوں سیاسی اور اقتصادی مفاد پرستی نے دو ہزار سالوں سے ایک دوسرے کے ازلی و جانی دشمنوں کو ایک صف پر لا کھڑا کیا۔ اور قرآن کی بات بھی سچ ہوگئی کہ
یہود و نصری ایک دوسرے کے دوست ہیں۔
یہودیوں کے عقائد کے مطابق وہ ہیکل سلیمانی کی حفاظت نہیں کرپائے تو خود کو قصوروار کہتے ہیں۔ خود کو سزا دینے کے لئے زنجیروں اور چمڑے سے پیٹتے ہیں۔ اور دیوار گریہ کے پاس آہ و زاری کرتے ہیں۔
وہ ایمان رکھتے ہیں تیسری بار انہیں پوری دنیا پر حکمرانی حاصل ہوگی۔ اس کے لئے انہیں مسجد اقصی کو گرانا ہوگا۔ جس کی تیاری وہ کرچکے ہیں۔ کب سے مسجد اقصی کے نیچے بارودی سرنگیں بچھا دی گئی ہیں۔ اس کے بعد ہیکل سلیمانی تعمیر کرکے تابوت سکینہ وہاں رکھنا ہے۔ اطلاع ہے کہ تابوت سکینہ بھی وہ دوبارہ حاصل کرچکے ہیں۔
لیکن مسئلہ تھا سرخ گائے۔۔۔ کیونکہ ان کے عقیدے کے مطابق وہ ناپاک ہیں اور جب تک پاک نہیں ہوجاتے ہیکل سلیمانی تعمیر نہیں کرسکتے۔ اور پاک ہونے کے لئے سرخ گائے کی قربانی دینا ہوگی۔
وہ گائے جس کی نشانیاں قرآن پاک میں بیان کی گئیں جو اسوقت بھی انہیں ڈھونڈنے میں مشکل ہوئی تھی اب بھی ایک سو سال تک وہ ویسی گائے کی تلاش کرتے رہے ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے بچے پیدا کرنے کا کامیاب تجربہ کیا انہوں نے پھر اس تجربے کی بدولت ویسی نشانیوں والی گائے پیدا کرنے کی کوشش کی گئی لیکن ناکام رہے۔ دوہزار انیس میں ایک امریکی ریاست سے پانچ عدد ویسی گائیں انہیں مل گئیں۔ جن کے جسم پر سرخ رنگ کے علاوہ اور کوئی بال نہیں تھا۔ انہیں کبھی کام کے لئے استعمال نہیں کیا گیا تھا۔ اگلی نشانی کہ ان پر کسی بیماری کا اثر نہیں ہونا چاہیے، پوری دنیا میں کووڈ پھیلا کر مختلف جانوروں کے ساتھ انہیں بھی ٹیسٹ کیا گیا اور ان پر اس بیماری کا کوئی اثر نہ ہوا

Mastery of Red heifer

یہ گوگل میں سرچ کرکے آپ اس متعلق تفصیل سے پڑھ سکتے ہیں۔
الغرض قرب قیامت اور دجال کے ظہور والی تمام تر تیاریاں وہ مکمل کرچکے ہیں۔
اپنی مرضی کے ڈاکٹر، انجینئر بچے پیدا کرنا، نائن ڈی ٹیکنالوجی کی مدد سے ایک جگہ ہوتے ہوئے کئی جگہ موجود رہنا، اپنی مرضی کے موسم بنانا، جب چاہو بارش برسا دینا، چند دنوں میں پوری دنیا گھوم لینا یہ سب دجالی نشانیاں ہیں جو آج کے دور میں کوئی مشکل کام نہیں ہے۔‏ہمارے اسلام میں بتائی گئی قیامت کی نشانیوں کی انہوں نے اتنے اچھے سے تیاری کرلی ہے کہ غرقد کے درخت لگا دیئے جو انہیں پناہ دیں گے۔ باب لد جس جگہ احادیث کے مطابق دجال کا حضرت عیسی ع کے ہاتھوں قتل ہونے کا ذکر موجود ہے اس جگہ وہ دجال کے فرار کے لئے ایئر پورٹ بنا چکے ہیں۔
یہ سب تو قربت قیامت کی نشانیاں ہیں اور ہیکل سلیمانی نے بھی بن کر رہنا ہےپھر اصل جنگ کیا ہے؟
اصل جنگ عقائد کی ہے۔ ہم اپنے عقائد میں اس قدر کمزور ہوچکے ہیں کہ نماز پڑھیں یا نہ پڑھیں ہمیں فرق نہیں پڑتا۔ اپنے بہن بھائیوں کا حق کھا کر خوشی محسوس کرتے ہیں اور فرقوں کے خرافات میں الجھے ہوئے ہیں۔
فلسطینوں کے لئے سوائے دعا اور احتجاج کے ہم کیا کرسکتے ہیں؟
کیا ہم اپنے عقائد کے اتنے مضبوط ہیں کہ ڈالر کہ بہکاوے میں نہ آئیں؟
کیا ہم یہودیوں کے مقابلے میں نکلنے والے خراسان مجاہدین کی لسٹ میں آتے ہیں یا بس سوشل میڈیا کے تماشائی ہیں؟

26/10/2023

‏شام میں چار ہزار انبیاء اور کئی ہزار اولیا کے مزارات ہیں
صرف دمشق شہر میں پانچ سو کے قریب مزارات ہیں جن میں ابن عربی جیسے بڑے بزرگ کا مزار بھی ہے
داعش نے پورے شام کو تباہ و برباد کر دیا مگر کسی نبی کسی ولی کی روح نے مسلمانوں کی اعانت نہیں کی ؟
یہاں تک کہ بی بی زینب سلام اللہ علیہا کے روضے کو راکٹ حملوں سے گرا دیا گیا، مگر کہیں کوئی جنبش نہیں ہوئی
داعش دس سال تک تباہی و بربادی کی نئی تاریخ لکھنے کے بعد اپنی طبعی موت مر گئی
عراق چلیں :
یہاں بھی ہزاروں انبیا ، اہل بیت اور اولیا کے مزارات ہیں
بغداد ، موصل ، بصرہ ، کربلا ، نجف اشرف سب عراق میں ہیں
پہلے امریکہ نے سات سال تک دن رات بمباری کی
اور پھر داعش نے اینٹ سے اینٹ بجا دی
کسی نبی ، ولی یہاں تک کہ مولا علی علیہ السلام نے بھی کوئی مدد نہیں کی
اور سب کچھ برباد ہو گیا
اب فلسطین چلتے ہیں :
پورے فلسطین میں تین سو انبیاء کرام کے مزارات ہیں
جن میں حضرت ابراہیم علیہ السلام ، حضرت موسیٰ علیہ السلام ، حضرت یوسف علیہ السلام اور حضرت سلیمان علیہ السلام جیسے عظیم الشان پیغمبر بھی شامل ہیں
مگر پچھلے ستر سالوں سے بیت المقدس کو آگ اور خون سے نہلایا جا رہا ہے
اور جن انبیا کرام کے تبرکات (تابوت سکینہ)کی برکت سے فتح ملا کرتی تھی
ان انبیا کرام کے اپنے وجود موجود ہیں
اور برکت کا نام و نشان تک نہیں ہے ؟
چند شرپسند یہودی غالب ہیں
آئیے تھوڑا پیچھے تاریخ میں چلتے ہیں
تاکہ ہم بات کو واضح طور پر سمجھ سکیں :
مکہ میں بیت اللہ پہ ابراہہ نے حملہ کرنے کا ارادہ کیا
اللہ نے اس کے لشکر کو ابابیلوں سے کنکر مروا کر نیست و نابود کر دیا
پھر وقت آیا
کہ اسی کعبہ پر حجاج بن یوسف نے پتھر برسائے
اسے اور اس کی فوج کو کچھ نہ ہوا
یزید بن معاویہ نے کعبہ کو آگ لگوا دی
مسجد نبوی میں گھوڑے باندھے اور مدنی عورتوں کے ریپ کئے
اللہ کا کوئی عذاب نہ آیا
وہ مکہ اور مدینہ سے زندہ سلامت نکل گیا ، پھر 1926 میں چلیں
آل سعود نے محمد بن عبد الوہاب کے وہابی نظریات سے متاثر ہو کر جنت البقیع میں موجود بی بی فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیہا ، امام حسن علیہ السلام ، حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ اور دیگر کئی اہل بیت و صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم کے مزارات مسمار کر دئیے
آسمان سے کوئی آفت نہیں اتری
وہابی روضہ رسول ﷺ کو "صنم اکبر " کہہ کر توڑنا چاہتے تھے مگر پھر امت مسلمہ کے احتجاج کی وجہ سے ڈر گئے
اور باز آ گئے
مگر انہوں نے منصوبہ آج تک ختم نہیں کیا، اور یہ دیکھیں کہ پچھلے سو سال سے وہ آل سعود حرمین شریفین کے خادم بنے بیٹھے ہیں
جو صحرائی ڈاکو ہوا کرتے تھے
اور ان کو حکومت میں لانے کا سہرا لارنس آف عربیہ کے سر جاتا ہے
ماضی اور حال کا تقابل کریں تو آپ جان پائیں گے کہ اللہ نے مسلمانوں کی صرف وہاں مدد کی
جہاں وہ کم تعداد کے باجود اس پر بھروسہ کر کے میدان عمل میں نکل آئے
بدر میں تین سو تیرہ تھے
مگر ثابت قدم رہے تو ایک ہزار پر فتح دلا دی ، حنین میں کثرت تعداد پر فخر کیا تو اللہ نے مدد نہ کی۔
قادسیہ میں پھر توکل کے معیار پر پورا اترے تو رومی لشکر تین گنا زیادہ ہونے کے باوجود خاک میں مل گیا
جہاں کہیں مسلمان حق کیلئے کھڑے ہوئے ،اللہ کی مدد ضرور آئی
اور جہاں کہیں مسلمانوں نے عمل سے منہ موڑا
وہاں جوتے پڑے
اور اللہ نے کوئی مدد نہیں کی
یاد رکھیں اس وقت جتنے بھی عرب اسلامی ممالک ہیں
یہ سب مسلمانوں نے باقاعدہ فتح کیے ہیں ، جب فتح کیے
تب اللہ کیلئے جہاد کر رہے تھے
آج اپنے ہی ملکوں کو نہیں بچا پا رہے
مطلب ترجیحات درست نہیں ہیں
اللہ رب العالمین ہے
وہ رب المسلمین نہیں ہے
جو اس کے ضابطوں پر پورا اترے گا
اسے وہ بادشاہی اور طاقت عطا کرے گا
اللہ کے ہاں کوئی تفریق نہیں
جو محنت کرے گا
وہ پا لے گا
آج سارے عرب متحد ہو جائیں
اسرائیل کا نام و نشان مٹ جائے گا
پاکستانی عوام بزدلی چھوڑ دے
سب ظالموں سے نجات پا لے گی
مگر منافقت ، بزدلی کو اللہ پسند نہیں کرتا
لہذا آپ مرتے رہیں
برباد ہوتے رہیں
اللہ کی مدد نہیں آئے گی
اللہ ان کی مدد کرتا ہے جو اپنی مدد آپ کرتے ہیں
انبیا کرام ، اہل بیت ، اولیا کرام کی ارواح اور فرشتے ان کی مدد کرتے ہیں
کہ اللہ جن سے راضی ہوتا ہے
اللہ کے سوا درحقیقت کوئی طاقت نہیں ہے، کیسے ممکن ہے کہ کوئی ولی یا فرشتہ اللہ کی مشیت کے خلاف جا کر کسی کی استعانت کرے ؟
اللہ کے معیار پر پورا اترو
پھر وہ جسے چاہے تمہاری مدد کیلئے
بھیج دے
تب تک تم کعبے کی دیواروں سے ٹکریں مار مار کر مر جاؤ
وہ بے نیاز ہے
حجاج بن یوسف نے کئی صحابہ کو بیت اللہ کے اندر شہید کیا
اللہ نے نہیں بچایا
اللہ کے نظام پہ غور و فکر کرو
خود کو بدلو
اللہ تو تمہاری مدد کو ہر لمحہ تیار بیٹھا ہے، بقول اقبال:
ہم تو مائل بہ کرم ہیں
کوئی سائل ہی نہیں

Address

Riva

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Positive Points posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share