12/08/2026
ترک صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ یہ ایک حقیقت ہے کہ نیتن یاہو حکومت کا مقصد خطے میں افراتفری اور نئے تنازعات سے فائدہ اٹھانا اور فلسطین کے مسئلے کو عالمی برادری کے مشترکہ ایجنڈے سے ہٹانا ہے۔ لیکن وہ جو کچھ بھی کریں، کامیاب نہیں ہوں گے۔ وہ جتنا فلسطینی مسئلے کو ختم کرنے کی کوشش کریں گے، یہ مسئلہ اتنا ہی زیادہ لوگوں کے دلوں میں زندہ اور مضبوط ہوتا جائے گا۔