Shaheen News Billitang Kohat

  • Home
  • Shaheen News Billitang Kohat

Shaheen News Billitang Kohat Welcome to the Official shaheen News page. Keep up to date with the latest news and conten

تھانہ بلی ٹنگ پولیس نے 2354 گرام چرس اور 556 گرام آئس برآمد کرکے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا ایس ایچ او بلی ٹنگ رشید اللہ خ...
09/08/2025

تھانہ بلی ٹنگ پولیس نے 2354 گرام چرس اور 556 گرام آئس برآمد کرکے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا

ایس ایچ او بلی ٹنگ رشید اللہ خان نے پولیس نفری کے ہمراہ دروان گشت ملزمان کو منشیات سمیت گرفتار کرلیا

گرفتار ملزمان کے خلاف تھانہ بلی ٹنگ میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے

صوبہ بھر کے ویلج و نیبرہوڈ کونسلز میں صفائی مہم کیلئے سینیٹری ورکرز کیلئے درخواستیں 22 اگست 2025 تک متعلقہ ویلج کونسل کے...
06/08/2025

صوبہ بھر کے ویلج و نیبرہوڈ کونسلز میں صفائی مہم کیلئے سینیٹری ورکرز کیلئے درخواستیں 22 اگست 2025 تک متعلقہ ویلج کونسل کے سیکریٹری آفس میں جمع کرائی جاسکتی ہیں۔ سیلیکشن لکی ڈرا کے ذریعے ہوگی۔ عمر 18 سے 35 سال۔ ڈیوٹی 8 گھنٹے صبح 8 سے 4 بجے تک۔ تنخواہ لیبر رولز کیمطابق۔

نماز جنازہ بعد از نماز عصر بلی ٹنگ جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی
06/08/2025

نماز جنازہ بعد از نماز عصر بلی ٹنگ جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی

بریکنگ نیوز ڈپٹی کمشنر کوہاٹ عبدالکرم کا کوہاٹ سے تبادلہ کر دیا گیا.  رحیم اللہ نئے ڈپٹی کمشنر کوہاٹ تعینات نوٹیفیکیشن ج...
06/08/2025

بریکنگ نیوز
ڈپٹی کمشنر کوہاٹ عبدالکرم کا کوہاٹ سے تبادلہ کر دیا گیا.
رحیم اللہ نئے ڈپٹی کمشنر کوہاٹ تعینات
نوٹیفیکیشن جاری

بلی ٹنگ تنازعہ= یوفون ٹاور سے چوریفریق اول= فرحت اللہ خان عرف فری خانفریق دوئم = حاجی واجد ناز رہنما جمیعت علمائے اسلام ...
04/08/2025

بلی ٹنگ
تنازعہ= یوفون ٹاور سے چوری
فریق اول= فرحت اللہ خان عرف فری خان
فریق دوئم = حاجی واجد ناز رہنما جمیعت علمائے اسلام بلی ٹنگ
جرگہ ممبران فریق اول= مولانا زاہد + مولانا فیضان
جرگہ ممبران فریق دوئم= مولانا مجید اللہ مزری منڈی مسجد+مولانا شیراز کسان کونسلر
( #دونون #فریقین اس بات پر متفق ہوئے کہ فیصلہ علماء کرام سے شریعت کی روشنی میں کیا جائے ۔اور جرگہ کا واک دونوں فریقین سے تحریری طور پر لکھ کر دستخط مانگے گئے جس پر فریق اول فرحت اللہ خان نے دستخط کر کے فیصلہ کا واک علماء کو دے دیا تاکہ وہ شریعت کی روشنی میں فیصلہ کریں۔جبکہ فریق دوئم حاجی واجد ناز نے اپنے ساتھی علماء حضرات جرگہ ممبران کو واک دینے انکار کر کے سائن کئے بغیر ۔کسی بھی شریعت کے فیصلے سے انکار کر کے جرگہ کو پائے تکمیل تک پہنچنےکی بجائے جرگہ ختم کر دیا۔
#جرگہ ممبران کی لکھی گئی تحریر اور فریق اول کا دستخط

بلی ٹنگ کے ساتھی متوجہ ہویہ شناختی کارڈ جس کسی کا بھی ہو گل حسن بانڈہ میں ہمارے دوست ڈاکٹر عبدالراؤف کے پاس ہے ان سے ذیل...
04/08/2025

بلی ٹنگ کے ساتھی متوجہ ہو
یہ شناختی کارڈ جس کسی کا بھی ہو گل حسن بانڈہ میں ہمارے دوست ڈاکٹر عبدالراؤف کے پاس ہے ان سے ذیل نمبر پر رابطہ کیجئے
+923354686910

ورکرز یونین WSSC کوہاٹ کی جانب سے دورانِ ڈیوٹی کرنٹ لگنے سے زخمی ہونے والے ملازم کے لیے مالی امداد فراہم کی گئی ہے۔ یونی...
31/07/2025

ورکرز یونین WSSC کوہاٹ کی جانب سے دورانِ ڈیوٹی کرنٹ لگنے سے زخمی ہونے والے ملازم کے لیے مالی امداد فراہم کی گئی ہے۔ یونین کے تمام اراکین اُس کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہیں-

30/07/2025
ایک ریڈر نے چار مہینے پہلے پیل کمپنی کی فریج لی تھی جسے اب وہ کسی مجبوری کے تحت بیچنا چاہتا ہے۔ خواہشمند حضرات رسید پر د...
30/07/2025

ایک ریڈر نے چار مہینے پہلے پیل کمپنی کی فریج لی تھی جسے اب وہ کسی مجبوری کے تحت بیچنا چاہتا ہے۔ خواہشمند حضرات رسید پر دیئے گئے نمبر پر رابطہ کریں

اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں ۔مرحوم ریاض دکاندار کی فائل فوٹو
24/07/2025

اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں ۔
مرحوم ریاض دکاندار کی فائل فوٹو

Address


Telephone

+923157751616

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shaheen News Billitang Kohat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share