BKWS

BKWS “Bhakkar Aala”
A hub for creative videos, inspiring stories, and unique experiences, rooted in the culture and spirit of Asia

09/04/2026

پاکستان کلاس کا وہ بچہ ہے جسے جواب آتا ہو یا نا آتا ہو استاد کے آگے ہر بار ہاتھ کھڑا کردیتا ہے مطلب کانفیڈینس ہے اور مزے کی بات ہر بار اکثر اس کے تقۓ لگ جاتے ہیں

27/11/2025

On the 45th Anniversary of National Huwei University of Science and Technology I entered the stage dressed as Pakistani political figures to show the world that the people of Pakistan strongly support civilian supremacy.Culture democracy a positive image this is the real Pakistan 🇵🇰✨. #

27/10/2025

مکینیکل سے تعلق ہونے کی بنا پر اچھا تجربہ رہا

27/10/2025

یونلن میں تائیوان ایگری ایسوسیئیشن کے تعاون سے ایک میلے کا انعقاد کیا گیا #

28/08/2025

اج کل ایک لفظ بہت عام ہے کیوسک کیوسک کیوسک یہ کیوسک ہے کیا اکثر خبریں آتی ہیں کہ چودہ لاکھ کیوسک پانی کا ریلہ آرہاہے اور ہیڈ کی کیپیسٹی آٹھ لاکھ کیوسک ہے اس ویڈیو میں انتہائی سادہ دیسی طریقے سے سمجھانے کی کوشش کی ہے امید ہے ویڈیو پسند آۓ گی #کیوسک

24/08/2025

فروری انٹیک کے ایڈمشن تائیوان میں اوپن ہوچکے ہیں فری تعلیم کھانا رہائش مفت کام کرنے کی اجازت ہے بہترین کمائی بہترین ماحول جلدی کرو اپلائی کرو اس سے پہلے کہ داخلے بند ہوجائیں الحمداللہ ستمبر انٹیک میں ساٹھ ستر طالب علموں کا سکالرشپ لگ چکا ہے

22/08/2025

یہ کمپنی نہیں چلے گی #سہیل وڑائچ

20/08/2025

ویلا منڈا بھکر نہیں آسکتا سردار زکاء اللہ ملانہ رئیس آف چوک منڈا کے بغیر اگر ویلا منڈا بھکر میں آنا چاہتا ہے تو اسے سرادار زکاء اللہ ملانہ سے مشاورت کرنی ہوگی اور ان کو ساتھ لانا ہوگا تاکہ بھکر کی عوام کا فائدہ ہو #زکاءملآنہ #بھکرکی آواز

30/07/2025

تائیوان سے ایک نئی ویڈیو

30/07/2025

آج تائیوان میں مونگ پھلی کی فصل کا دورہ کیا مکمل ویڈیو انفارمیٹو #

Address

Huwei Township

632301

Website

https://www.tiktok.com/@zahid_abbas_syed?_t=8sJwBsfUtIz&_r=1, https://www.instagram

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BKWS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share