_*اتنی پیاری زندگی میں عذاب لانا ضروری ہے کیا 😎😹*_
*𝘏𝘢𝘮𝘮𝘢𝘥*🙁😹
30/03/2025
نوٹ:
سحری کے لیے لگایا گیا الارم بند کرنے کے بجائے فجر کی نماز کے لیے سیٹ کر دیں۔ شکریہ! 🥹
05/02/2025
حالات کچھ اس طرح ہونے والے ہیں
05/02/2025
اگر تمہیں ایک دوسرے کی نیتوں کا پتہ چل جائے تو تم ایک دوسرے کو دفن بھی نہ کرو۔
اللہ تعالیٰ نے تمہارے عیب چھپا رکھے ہیں
اس پر شکر ادا کرو۔
Agree 👍
31/01/2025
*ماں کا کوئی نعم البدل نہیں ، ماں کا پیار بے غرض اور مطلب سے پاک ہے۔*
اللّٰہ تعالیٰ آپ سب پوسٹ پڑھنے والوں کی ماؤں کو تادیر سلامت رکھے ۔ اور اگر اس دنیا سے اپنے اللّٰہ کی طرف سفر کر گئیں ہیں کامل مغفرت فرمائے ۔۔۔۔ *`آمین`* 🤲🏻 ❤️
31/01/2025
وہ تمہاری تڑپ سے کیسے ناواقف ہو سکتا ہے جس نے تمہاری تخلیق سے پہلے یہ فرما دیا کہ ' *اور ہم تمہاری شہ رگ سے بھی زیادہ تمہارے قریب ہیں* '۔ ❤️
30/01/2025
عـــــــــورت` تو صرف عمر چھپاتی*
*لیکــــــن مرد بیچارے کو تو گنجاپن، تنخواہ، لڑکیـــوں کے نمبـــر* 🤦😹
*اور تو اور، پرانــــــی معشوق بھی چھپانی پڑتـــی ہے ایسا ہی ہـــے کیا ؟؟* - 😂🧐💔
30/01/2025
•"حرکتیں ایسی رکھو 🥴
کہ لوگ تمہارے ساتھ بھی نہ رہ سکیں 🤣
اور تمہارے بغیر بھی نہ رہ سکیں! 🙈🤣
28/01/2025
السلام علیکم یہ بچہ نو مہینے سے لاپتہ ہے اگر کسی بھائی کو نظر ایا تو برائی مہربانی اس نمبر پر رابطہ کریں 03451274543
27/01/2025
یا اللہ اس مبارک رات کے صدقے میرے گھر کی پریشانیاں دور فرما🥺
اور میرے گھر والوں کو صحت یاب فرما🥺🥀
اور ہماری تنگیاں دور فرما🥺💔
آمین
Be the first to know and let us send you an email when Abdullah Gujjar 888 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.