Teachingofislam

Teachingofislam “Worldly life is short, so turn to Allah before you return to Allah.” –

03/01/2024

Tuaha-Ibn-Jalil | Youth club

02/21/2024
نبی ﷺ کا فرمان🥀🍁❤️❤.
01/14/2024

نبی ﷺ کا فرمان🥀🍁❤️
❤.



01/08/2024

نماز سے سلام کے بعد اذکار

۶ - اسْتَغْفِرُ الله " ( تین مرتبہ )

میں اللہ سے بخشش مانگتا ہوں۔

" اللَّهُمَّ أَنْتَ السَّلامُ وَمِنْكَ السَّلَامُ تَبَارَكْتَ يَاذَا الْجَلَالِ

وَالإِكْرَامِ " اے اللہ ! تو ہی سلامتی والا ہے اور تجھی سے سلامتی ہے اے بزرگی اور

عزت والے ! تو بڑی برکت والا ہے (۱) ۔

٢٧ - " لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ

الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ اللَّهُمَّ لَا مَانِعَ لِمَا أَعْطَيْتَ،

وَلَا مُعْطِيَ لِمَا مَنَعْتَ، وَلَا يَنفَعُ ذَا الْجَدِ مِنْكَ الْجَدُّ " اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں، وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں اس کا ملک ہے اور اس کی تعریف ہے اور وہ ہر چیز پر قدرت رکھنے والا
ہے۔ اے اللہ ! جو تو دے اسے کوئی روکنے والا نہیں اور جو تو روک لے اسے کوئی دینے والا نہیں اور کسی شان والے کو اس کی شان تجھ سے فائدہ نہیں پہنچا

سکتی (1)۔. مسلم ۴۱۴۱۱

Address

13
Arlington, OH
54700

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Teachingofislam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share