Asher Sajjad

Asher Sajjad Welcome to my page I am Asher Sajjad Christian videos creator !

09/03/2026

وزیراعظم کی مسیحی نرس رضیہ نورین سے ملاقات اور ایک کروڑ کا انعام دیا

مسیحی قوم کی بہادر بیٹی  ❤️🥰✝️
09/03/2026

مسیحی قوم کی بہادر بیٹی ❤️🥰✝️

🚨 زیارتِ مقدسہ مریم، مریم آباد کے قبرستان میں ہونے والی سرگرمیوں پر سوال! ⚠️کیا قبرستان میں نشہ آور چیزوں کا استعمال، ڈھ...
09/03/2026

🚨 زیارتِ مقدسہ مریم، مریم آباد کے قبرستان میں ہونے والی سرگرمیوں پر سوال! ⚠️
کیا قبرستان میں نشہ آور چیزوں کا استعمال، ڈھول کی تھاپ پر ناچ گانا اور شور شرابا قبروں کی بے حرمتی نہیں؟ 🤔

📖 بطور مسیحی ہمیں مقدس مقامات، عبادت گاہوں اور قبروں کے احترام کو ہمیشہ مقدم رکھنا چاہیے۔

💬 آپ کی کیا رائے ہے؟
کمنٹ میں ضرور لکھیں اور مہذب انداز میں اپنی بات پیش کریں۔ 👇

👍 اگر آپ ایسی معلوماتی، سماجی اور مسیحی خبروں سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارا اکاؤنٹ ضرور فالو کریں۔ 🔔❤️

زیارتِ مقدسہ مریم، مریم آباد کے لیے جانے والے قافلے کے دوران خانپور کے مقام پر اپر چناب کینال میں نہاتے ہوئے چند نوجوان ...
09/03/2026

زیارتِ مقدسہ مریم، مریم آباد کے لیے جانے والے قافلے کے دوران خانپور کے مقام پر اپر چناب کینال میں نہاتے ہوئے چند نوجوان پانی میں ڈوب گئے۔

❤️ اس مشکل گھڑی میں مسلم نوجوان محمد عمیر نے اپنی جان کی پروا کیے بغیر بے مثال بہادری اور انسانیت کا مظاہرہ کیا اور تین نوجوانوں کو بحفاظت بچا لیا۔ 👏🫡

😢 افسوس کہ زرویب مسیح کی تلاش تاحال جاری ہے۔
آئیں سب مل کر ان کی محفوظ بازیابی اور متاثرہ خاندانوں کے لیے دعا کریں۔ 🙏

🌹 محمد عمیر کی بہادری، بروقت مدد اور انسانیت کے جذبے کو ہمارا سلام۔
یہ واقعہ ہمیں یاد دلاتا ہے کہ انسانیت، محبت، ہمدردی اور ایک دوسرے کی مدد مذہب، رنگ اور فرقے سے بالاتر ہیں۔ ❤️🤝

🕊️ خدا کرے کہ ہم سب ایک دوسرے کے لیے محبت، امن اور امید کا ذریعہ بنیں۔

🙏 زرویب مسیح کی محفوظ بازیابی کے لیے دعا کریں، اور محمد عمیر کے لیے دعائے خیر کریں۔

📌 ہماری پوسٹس پسند آئیں تو پیج کو فالو کریں اور اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ انسانیت اور محبت کا یہ جذبہ مزید لوگوں تک پہنچے۔ ❤️✝️

09/02/2026
کیا ایسے مسیحی بچوں کی بھوک ہمشہ کے لیے ختم ہو جائے گی کمنٹ میں بتائیں
09/01/2026

کیا ایسے مسیحی بچوں کی بھوک ہمشہ کے لیے ختم ہو جائے گی کمنٹ میں بتائیں

09/01/2026

Hero Christian Nurse Saves Baby During PIMS Hospital Fire | Razia Noreen's Brave Story




اسلام آباد کے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (PIMS) میں نرسری میں آگ لگنے سے 15 میں سے 14 نومولود جاں بحق ہوگئے، جب...
08/31/2026

اسلام آباد کے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (PIMS) میں نرسری میں آگ لگنے سے 15 میں سے 14 نومولود جاں بحق ہوگئے، جبکہ مسیحی نرس رضیہ نورین (Razia Noreen) نے اپنی جان خطرے میں ڈال کر ایک نومولود بچے کو بچا لیا۔ یہ واقعہ سی سی ٹی وی فوٹیج میں بھی ریکارڈ ہوا۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے نرس رضیہ نورین کی بہادری کو سراہتے ہوئے انہیں ستارۂ خدمت دینے اور ایک کروڑ روپے انعام دینے کی منظوری دی۔

Address

Ashburn, VA

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asher Sajjad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category