Mirpur Ajk

Mirpur Ajk News Stories

07/25/2025

جو ہمارے ساتھ مخلص ہیں
ہم ان کی نسلوں کے بھی تابعدار ہیں🖤🍂

07/24/2025

Rajdani

07/20/2025

07/19/2025

چوہدری صاحب اپ روڈ سے جب گزرتے ہیں تو شرمندہ نہ ہوا کریں مہربانی کرا کریں

07/16/2025

میر پور آزادکشمیر کے پرائیویٹ ہسپتال بیسٹ میڈیکل کیئر میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت نے ایک اور قیمتی انسانی جان لے لی

07/16/2025

میں بہت تیز بارش لگی ہوmirpur

07/01/2025
06/30/2025

چڑہوئی:
جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کوٹلی سوہلناں و براٹلہ کی کال پر ایک بڑا احتجاجی قافلہ چڑہوئی شہر میں داخل ہوا۔ اس قافلے کا مقصد گزشتہ 25 سال سے خستہ حال مہاجر کیمپ روڈ کی حالت زار کی جانب حکام کی توجہ مبذول کروانا تھا۔

احتجاجی قافلے کا انجمن تاجران چڑہوئی کی جانب سے بھرپور خیرمقدم کیا گیا، اور تاجروں نے پرجوش شرکت کے ذریعے عوامی مطالبات کی حمایت کا اظہار کیا۔

مظاہرین کا کہنا تھا کہ جب تک ہمارے مطالبات تسلیم نہیں کیے جاتے، ہمارا احتجاج جاری رہے گا۔

06/29/2025

Address

Virginia
Ashburn, VA

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mirpur Ajk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share