جہان

جہان We share what's happening

24/06/2026

ویڈیو بنانے والے کا کہنا ہیکہ شیخوپورہ میں لاہور ٹریفک پولیس کے کانسٹیبل نے ویگن میں فرنٹ سیٹ نہ دینے پر مسافر کی ٹانگ میں گولی مار دی مگر ویڈیو میں لگ رہا ہیکہ ایسی کوئی بات نہیں ہے معاملہ کچھ اور ہے۔۔

24/06/2026

تھانہ وہوا:
موٹرسائیکل رکشے کے خفیہ خانوں سے ایرانی سگریٹ اسلمنگ کرنے کی کوشش ناکام۔

24/06/2026

سرگودھا کے بعد فیصل آباد میں افسوسناک واقعہ:
چک نمبر 71JB میں گھر سے بوتل لینے جانے والا 8 سالہ بچہ اغواء اور زیادتی کے بعد قتل، نعش واش روم سے برآمد

Address

Muzaffargarh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جہان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share