Bagrote Valley, Gilgit

Bagrote Valley, Gilgit Bagrote Valley is a beautiful and peaceful valley near Gilgit in Gilgit-Baltistan, Pakistan. It is located at Kakul near Abbottabad in KPK, Pakistan.

Surrounded by the majestic peaks of the Karakoram Range, it is famous for its stunning mountains, green fields, rivers, and colorful orchards. Pakistan Military Academy (PMA) is the Military Academy of Pakistan Army. The Pakistan Military Academy is similar in function to Sandhurst, Saint-Cyr or West Point and provides training to the officers of Pakistan Army. The academy has three training batta

lions and twelve companies. Due to the very high training standards at PMA, cadets of more than 34 countries come here every year as part of their military training schedules. The location, standard of training, and leadership development is unparalleled. Over 1500 cadets are trained at PMA every year, in a variety of different courses. Their mission is to foster and inculcate those attributes in a Gentleman Cadet (GC) which will ensure his continuous and progressive development as a regular officer in the Pakistan Army. To develop future officers for the Pakistan Army by training the Gentleman Cadets in a way that they can make decisions as and when required by the military profession. At PMA potential officers undergo a series of grueling training programs designed to inculcate the attributes and qualities essential for a career in the Pakistani armed forces. The Cadet's personality is broken down and then rebuilt to suit requirements of the Pakistan army

22/05/2026

پرنس رحیم آغا خان پھسو سے واپس گلگت پہنچ گیا۔

Pride of Bagrote, Wali Ullah Fallahi, has been appointed as the Provincial Monitoring Coordinator for the General Electi...
21/05/2026

Pride of Bagrote, Wali Ullah Fallahi, has been appointed as the Provincial Monitoring Coordinator for the General Elections 2026 by the Election Commission Gilgit-Baltistan. This prestigious appointment reflects his professionalism, dedication, and commitment to transparent and fair electoral processes.

الحمداللہ ❣️ سب سے پہلے بگروٹ ❣️وادی بگروٹ میں درپیش کمیونیکیشن مسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے بگروٹ یوتھ آرگنائزیشن نے زونگ ...
14/05/2026

الحمداللہ ❣️ سب سے پہلے بگروٹ ❣️
وادی بگروٹ میں درپیش کمیونیکیشن مسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے بگروٹ یوتھ آرگنائزیشن نے زونگ کمیونیکیشن سے مسلسل رابطہ کاری جاری رکھی جس سے ایک ٹاور بگروٹ کے لئے منظور ہوا ہے انشاء اللہ دوسرے ٹاور کی بھی جلد منظوری متوقع ہے ۔

امیدوار برائے ڈسٹرکٹ کونسل الیکشن 2026​حلقہ نمبر 3، وادی بگروٹ​"نئی سوچ، جوان عزم – خدمت کا مشن"​میں، اقتدار علی، حلقہ ت...
12/05/2026

امیدوار برائے ڈسٹرکٹ کونسل الیکشن 2026
​حلقہ نمبر 3، وادی بگروٹ
​"نئی سوچ، جوان عزم – خدمت کا مشن"
​میں، اقتدار علی، حلقہ تین بگروٹ کی خوشحالی اور عوام کی آواز بننے کے لیے میدانِ عمل میں قدم رکھ رہا ہوں۔ میرا مقصد سیاست نہیں، بلکہ اپنے علاقے کی خدمت ہے۔
​میری ترجیحات:
​تعلیم: نوجوانوں کے لیے اعلیٰ تعلیم کے بہترین مواقعے کی فراہمی۔
​صحت: وادی میں صحت کی بنیادی سہولیات کی فراہمی اور بہتری۔
​روزگار: مقامی نوجوانوں کے لیے روزگار کے نئے اور پائیدار مواقعے۔
​آپ کا اعتماد، میری طاقت
آئیں مل کر ایک ترقی یافتہ اور خوشحال بگروٹ کی بنیاد رکھیں۔
​امیدوار:
اقتدار علی
حلقہ نمبر 3، بگروٹ

فرزندِ بگروٹایڈووکیٹ انعام علی بگوروتعلیم، انصاف اور نوجوان قیادت کی روشن پہچانآپ کا ایک ووٹ دیانتدار، تعلیم یافتہ اور ب...
12/05/2026

فرزندِ بگروٹ
ایڈووکیٹ انعام علی بگورو
تعلیم، انصاف اور نوجوان قیادت کی روشن پہچان
آپ کا ایک ووٹ دیانتدار، تعلیم یافتہ اور باصلاحیت قیادت کے نام۔
آئیں مل کر ڈسٹرکٹ الیکشن امیدوار انعام علی بگورو کا ساتھ دیں اور اپنے علاقے کو ترقی، خوشحالی اور انصاف کی نئی راہ پر گامزن کریں

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے شعبہ حیوانی علوم کے پی ایچ ڈی اسکالرز کو اورل کمپری ہینسو ایگزام کامیابی سے پاس کرنے پر دل...
09/05/2026

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے شعبہ حیوانی علوم کے پی ایچ ڈی اسکالرز کو اورل کمپری ہینسو ایگزام کامیابی سے پاس کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ یہ کامیابی ان کے تعلیمی اور تحقیقی سفر کا ایک اہم سنگِ میل ہے۔
کامیاب اسکالرز میں نصرت علی، پیار علی، نسرین اور کرن مقصود شامل ہیں، جنہوں نے اپنی محنت، لگن اور بہترین کارکردگی سے شعبے کا نام روشن کیا۔
شعبہ حیوانی علوم کی چیئرپرسن ڈاکٹر ثمینہ ممتاز اور فیکلٹی ممبران نے تمام اسکالرز کو سراہتے ہوئے ان کے روشن مستقبل اور کامیاب تحقیقی سفر کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
اورل کمپری ہینسو امتحانات کے بیرونی ممتحنین پروفیسر ڈاکٹر ملک بادشاہ (قائداعظم یونیورسٹی) اور پروفیسر ڈاکٹر احمد علی (اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور) تھے۔

" پاکستان کی پہلی سیاسی جماعت  نے گلگت بلتستان کے  فرزند، علی اکبر بگورو کو آل پاکستان سطح پر اہم پارٹی عہدہ سے نوازا ۔
08/05/2026

" پاکستان کی پہلی سیاسی جماعت نے گلگت بلتستان کے فرزند، علی اکبر بگورو کو آل پاکستان سطح پر اہم پارٹی عہدہ سے نوازا ۔

03/05/2026

“If you truly love nature, Bagrote should be on your bucket list 🌿🔥”

03/05/2026

گلگت بلتستان: حلقہ نمبر 3 میں سیاسی گہما گہمی عروج پر
حلقہ نمبر 3 کی سیاسی فضا میں تیزی سے تبدیلی آ رہی ہے، جہاں معزز غازیوں نے ایک اہم اور فیصلہ کن اعلان کرتے ہوئے جنگِ آزادی گلگت بلتستان کے عظیم ہیرو مجاہد بختاور شاہ کے فرزند، پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور نامزد امیدوار آفتاب حیدر کی بھرپور حمایت کا اعادہ کر دیا ہے۔
غازیوں کا کہنا ہے کہ آفتاب حیدر ایک مضبوط، باوقار اور عوامی قیادت کے حامل امیدوار ہیں جو نہ صرف اپنے آباؤ اجداد کی قربانیوں کے امین ہیں بلکہ حلقے کی ترقی اور عوامی حقوق کے تحفظ کیلئے بھی پرعزم ہیں۔
اس اعلان کے بعد حلقہ نمبر 3 میں سیاسی منظرنامہ واضح ہوتا دکھائی دے رہا ہے، جہاں آفتاب حیدر کی پوزیشن مزید مستحکم ہو گئی ہے اور عوامی حمایت میں مسلسل اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔
فیصلہ اب عوام کے ہاتھ میں ہے…

03/05/2026

سید سہیل نے بھی میدان سجا لیا۔

09/10/2021

Chief of Army Staff Cane awarded to course Under Officer waqar of 33nd Technical Graduate Course.🇵🇰🇵🇰

Address

Gilgit
Abbottabad
15100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bagrote Valley, Gilgit posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bagrote Valley, Gilgit:

Share