Imran Hassan

Imran Hassan Fromer RJ & TV Host .. Safar Jari hai..!

‏کیوں اداس پھرتے ہو سردیوں کی شاموں میں۔۔
25/11/2025

‏کیوں اداس پھرتے ہو سردیوں کی شاموں میں۔۔

Back home 2.0 🇺🇸
23/11/2025

Back home 2.0 🇺🇸

23/11/2025

اسلام آباد شہر کی اتنی بُری حالت کبھی نہیں دیکھی۔درختوں کی کٹائی، بدترین آلودگی

21/11/2025

Indian Air Force’s Tejaz jet crashes in Dubai Air Show. I feel for indian ppl

19/11/2025

دن میں گرمی رات میں سردی۔ واہ شیمپی واہ ہ ہ

یا ترا تذکرہ کرے ہر شخصیا کوئی ہم سے گفتگو نہ کرے
18/11/2025

یا ترا تذکرہ کرے ہر شخص
یا کوئی ہم سے گفتگو نہ کرے

13/11/2025

Your energy is your currency—spend it wisely on those who return it with real value, if not with profit.

12/11/2025

تسی جھتے وی جاندے او، بعزتی کراندے او، دسو کی چاندے او، دسو کی چاندے او

11/11/2025

آج جی الیون اسلام آباد میں شہید اور زخمی ہونے والےافراد میں ایک بڑی تعداد بائیکیا چلانے والے مزدوروں کئ تھی۔ یہ لوگ ڈیڑھ دو سو روپے کی رائیڈز پر سارا دن بائیک چلاتے ہیں جس پر پورا گھر چلتا ہے۔ اور سوچیں آج ایسے بارہ شہیدوں اور کم و بیش تیس زخمیوں کے خاندان کس کے رحم و کرم پر ہیں؟ جو بائکیا چلا لر گھر چلا رہا تھا آج اس کے بچے کیا کھائیں گے؟ کل اسکی بیٹی کی شادی کیسے ہوگی؟
گورنمنٹ سے انتہائی پرزور اپیل ہے کہ ان سب شہیدوں کے ورثاء اور زخمیوں کیلئے (اگر ابھی تک نہیں کیا تو) فوری مالی امداد کا اعلان کرے۔
مجھے یقین ہے کہ اگر ان مرنے والوں کو امداد نہ ملی تو یہ چالیس خاندان بھی زندہ لاشیں بن جائیں گی۔ اللہ ان خاندانوں کو صبر اور حوصلہ دیں اور دہششت گردوں کہ نسلیں برباد فرمائیں ۔ امید ہے ریاست شہیدوں اور زخمئیوں کی مدد ضرور کرے گی ۔ ہوسکے تو اپنے سوشل پر ضرور اپیل کریں۔

11/11/2025

جانے کب ہوں گےکَم
اس دنیا کے غم

#پاکستان

10/11/2025

Inside Tesla Cyber Truck

Address

Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imran Hassan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Imran Hassan:

Share