Showbiz Stories

Showbiz Stories Welcome to ShowBiz Stories! The new home for personal and true stories from celebrities, professionals and fans. The Truth Behind the Curtain! Sharing Stories

01/15/2026

امریکہ نے پاکستان سمیت
75 ممالک کے امیگریشن ویزہ پراسس کرنے پر عارضی پابندی لگا دی

01/15/2026

‏میں یہ جنگ تمام پاکستانیوں کیلئے لڑ رہا ہوں، چاہے مزدور طبقہ ہو، کسان، ریڑھی بان ہو، پروفیشنل ہو، استاد یا وکیل ہو ، سرکاری ملازم، پولیس والا ہو یا فوج میں ہو، یہ ہم سب کے حقوق کی جنگ ہے۔ کیونکہ ہمارا ملک تباہی کے دہانے پر کھڑا ہے
کپتان عمران خان

سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے ایک پریس ایونٹ میں مذاقاً جاوید شیخ کی طلاق اور "ٹوٹے ہوئے گھر" کا ذکر کیا، جس پر جاوید شی...
01/15/2026

سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے ایک پریس ایونٹ میں مذاقاً جاوید شیخ کی طلاق اور "ٹوٹے ہوئے گھر" کا ذکر کیا، جس پر جاوید شیخ شدید غصے میں آ گئے۔ انہوں نے کرارا جواب دیتے ہوئے کہا کہ
"گھر کا ٹوٹنا کوئی مذاق نہیں ہے۔ میں نے آپ کی طلاق پر کبھی بات نہیں کی تو آپ کو بھی میرے ذاتی معاملات پر مذاق کرنے کا کوئی حق نہیں ہے"۔
سوشل میڈیا صارفین نے بھی بشریٰ انصاری کے ریمارکس کو غیر مناسب قرار دیا ہے۔

Kbhi socha aisa q he ??
01/15/2026

Kbhi socha aisa q he ??

بہت کم لوگ یہ بات جانتے ہیں کہ استاد نصرت فتح علی خان کی بیٹی ندا نصرت کہاں ہوتی ہیں اور کیا کرتی ہیں ؟ انکا راحت فتح عل...
01/15/2026

بہت کم لوگ یہ بات جانتے ہیں کہ استاد نصرت فتح علی خان کی بیٹی ندا نصرت کہاں ہوتی ہیں اور کیا کرتی ہیں ؟ انکا راحت فتح علی خان سے کیا تنازعہ ہے ؟ 1998 میں جب استاد نصرت فتح علی خان انتقال کر گئے تو کچھ ماہ بعد انکی اہلیہ ناہید نصرت اپنی اکلوتی بیٹی ندا نصرت کو لے کر کینیڈا شفٹ ہو گئیں ، انہوں نے وہاں اپنا گھر خرید لیا اور بیٹی کی تعلیم وتربیت شروع کردی جو اس وقت صرف 12 سال کی تھیں

، استاد نصرت فتح علی خان نے اپنی بیگم اور بیٹی کے لیے اتنی دولت چھوڑی تھی کہ وہ پرآسائش زندگی بسر کرسکتی تھیں جو کہ انہوں نے کی ، افسوس کہ 2013 میں ناہید نصرت بھی کینیڈا میں انتقال کر گئیں ، ندا نصرت انکی میت پاکستان لائیں اور والد کے پہلو میں اپنی والدہ کو سپرد خاک کیا ،

اسکے بعد وہ کچھ ہفتے یہاں رہیں اور پھر کینیڈا چلی گئیں ، 2018 میں ندا نصرت پاکستان آئیں تو انہوں نے ایک پریس کانفرنس کی جس میں انہوں نے الزام لگایا کہ راحت فتح علی خان سمیت کئی گلوکار انکے والد کی قوالیاں انکی اجازت کے بغیر گا رہے ہیں جس پر وہ قانونی کارروائی کریں گی ...

کیونکہ والد کی اصل وارث وہی ہیں ، ندا نصرت نے یہ بھی واضح کیا کہ راحت فتح کی بیوی کا نام بھی ندا ہے مگر وہ انکی بیوی نہیں ہیں ۔۔۔ راحت فتح علی اور دیگر رشتہ دار ندا نصرت کی اس پریس کانفرنس پر بہت ناراض ہوئے راحت فتح علی خان نے کہا تھا کہ

وہ استاد نصرت فتح علی خان کے باقاعدہ تسلیم شدہ شاگرد اورجانشین ہیں اور انکی قوالیاں گانے سے انہیں کوئی نہیں روک سکتا ۔۔۔ ندا نصرت ایک بار پھر کینیڈا چلی گئیں اور اس وقت وہاں ایک اچھی زندگی گزار رہی ہیں لیکن اس بات کی تصدیق نہیں ہو سکی کہ ندا نصرت نے شادی کر لی ہے یا نہیں

۔۔۔۔۔
یہ بات یقینی ہے کہ والد کی قوالیوں اور انکے رائٹس سے شاید ندا نصرت کو کوئی حصہ نہیں مل رہا اسی بات پر وہ راحت فتح علی خان سے اب بھی ناراض ہیں ۔۔۔۔۔

Legendary writer Fasih Bari Khan returns to TV serials after 2020's  . This time with a Ramzan special drama titled 'Tum...
01/15/2026

Legendary writer Fasih Bari Khan returns to TV serials after 2020's . This time with a Ramzan special drama titled 'Tum Larkay Bhi Na' directed by Yasir Nawaz. The cast includes Aina Asif, Anoushay Abbasi, Ali Dayan Walji, and Yasir Nawaz.
Are you excited for this?





Faseeh Bari Khan

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Urfa Nawab, Riaz Ahmad, Imran Shaikh, M Nawaz
01/15/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Urfa Nawab, Riaz Ahmad, Imran Shaikh, M Nawaz

کل ہی امریکہ نے پاکستان کو اپنی ویزا پابندی کی فہرست میں شامل کیا ہے۔ پاکستانی اب مشرق وسطیٰ کے ممالک سے ویزا حاصل نہیں ...
01/15/2026

کل ہی امریکہ نے پاکستان کو اپنی ویزا پابندی کی فہرست میں شامل کیا ہے۔ پاکستانی اب مشرق وسطیٰ کے ممالک سے ویزا حاصل نہیں کر سکتے۔ اور یہاں یہ پاسپورٹ کی مضبوطی میں بہتری کی شیخی مار رہے ہیں۔ احمقوں کی جنت۔شہباز گل

‏”عاصم منیر کے یہ سب کرنے کے پیچھے یہ مقاصد ہیں 1) خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کی حکومت کو غیر مقبول کرنا 2) مغرب میں ا...
01/15/2026

‏”عاصم منیر کے یہ سب کرنے کے پیچھے یہ مقاصد ہیں
1) خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کی حکومت کو غیر مقبول کرنا
2) مغرب میں اینٹی طالبان لابیز کو خوش کرنا اور یہ ظاہر کرنا کہ عاصم منیر دہشتگردی کے خلاف جنگ لڑ رہا ہے“

سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں اہل خانہ اور وکلأ سے گفتگو (24 ستمبر، 2025)

اداکارہ فضا علی کی بیٹی فرال نے اپنے والد فواد فاروق کی دوسری شادی میں شرکت کی اور تیار ہونے کی ویڈیو شیئر کی۔ فضا علی ن...
01/15/2026

اداکارہ فضا علی کی بیٹی فرال نے اپنے والد فواد فاروق کی دوسری شادی میں شرکت کی اور تیار ہونے کی ویڈیو شیئر کی۔ فضا علی نے جذباتی پیغام میں لکھا، "ہر کہانی کا انجام لڑائی نہیں ہوتا۔ میں نے اپنی بیٹی کو مثبت سوچ اور مضبوط رہنا سکھایا ہے۔ رشتے بدل سکتے ہیں لیکن عزت اور محبت نہیں۔"مداحوں نے فضا علی کی تربیت کی تعریف کی۔

Soch sumjh kay jana ab 😎
01/15/2026

Soch sumjh kay jana ab 😎

Zyda piyri kon Name mention krn ye hn kon ...???
01/15/2026

Zyda piyri kon

Name mention krn ye hn kon ...
???

Address

Birmingham, IA

Telephone

+923226796414

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Showbiz Stories posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Showbiz Stories:

Share