
08/09/2018
Saudi refuses Hajj visas for Palestinian refugees in Jordan
یہودی منصوبوں پر عملدرآمد جاری (Deal of the Century)
◾سعودی سفارتخانے نے اردن میں موجود فلسطینیوں کو حج کا ویزہ جاری کرنے سے انکار کر دیا۔
اردن میں رہنے والے فلسطینی مہاجرین کو اردن کے دارلحکومت عمان میں موجود سعودی سفارتخانے نے حج کا ویزہ جاری کرنے سے انکار کر دیا، اب اردن میں موجود کوئی فلسطینی بھی حج نہیں کر سکے گا۔
قارئین کو بتاتے چلیں کہ اردن میں 20 لاکھ سے زائد فلسطینی مہاجرین آباد ہیں اور گزشتہ ہفتے ٹرمپ کے داماد اور مشیر خاص نے اپنے دورہ اردن کے موقع پر اردن کے بادشاہ #عبداللہ دوم کو یہ حکم جاری کیا تھا کہ امریکہ یہ چاہتا ہے کہ اردن میں مقیم 20 لاکھ فلسطینیوں کی کو فل فور #ختم کیا جائے۔
پناہ گزینی حیثیت کے ختم کرنے کا مطلب یہ ہے کہ مستقبل قریب میں یہ 20 لاکھ سے زائد فلسطینی اردن سے بے دخل کر دیے جائیں گے۔
اور یہ سب کچھ اسرائیلی منصوبہ (Deal of the Century ) کو عملی شکل دینے کیلئے انجام دیا جا رہا ہے۔
۔،
https://www.middleeastmonitor.com/20180808-saudi-refuses-hajj-visas-for-palestinian-refugees-in-jordan/
Palestinian refugees, who are originally from Gaza, said that the Saudi embassy in Amman has rejected to issue them Hajj visas, Jordanian news website Roaya reported yesterday. According to the new...