Social MEDIA GROUP

Social MEDIA GROUP Love Love And Love
(10)

Operating as usual

مرد مجاہد صدر پی ٹی آئی یو ایس اے محترم امجد نواز صاحب اور تحریک انصاف کے دیگر رہنماؤں نے   پاکستان کے وزیر خارجہ  شاہ م...
05/23/2021

مرد مجاہد صدر پی ٹی آئی یو ایس اے محترم امجد نواز صاحب اور تحریک انصاف کے دیگر رہنماؤں نے پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے جو پاکستانی گورنمنٹ کے موقف اور فلسطینیوں کا کیس بہت خوبصورت یونائیٹڈ نیشنل میں لڑا

05/17/2021
news conference at Tayba Masjid Brooklyn NY

طیبہ مسجد بروکلن نیویارک کے باہر نیوز کانفرنس بہت بڑی تعداد سب کمیٹی کے لیڈر اور پولیس آفیسر موجود

جس نے بھی مسجد کے باہر نفرت انگیز وال چاکنگ پولیس کو شر پسند کی تلاش ہے

05/04/2021
Mostafa Mahmoud

Brother Mustafa recitation Quran
In Brooklyn NY.
Subhanallah Beautiful voice
Please keep him in your prayer

04/22/2021
Pir Ajmal Raza Qadri

🇵🇰 پاکستانی حکمرانوں کے بارے میں قبلہ پیر اجمل رضا قادری صاحب کا درد بھرا بیان سن کر ساری محفل رونے لگ پڑی

04/19/2021
Hazrat allama kaukab noorani

💖عاشق رسول مرد مجاہد محترم حضرت علامہ کوکب نورانی صاحب نے بڑے جلال میں فرانس کے سفیر کو دفعہ کرو۔
تم نے عاشق رسول محمدمصطفیٰ‎‎ﷺ پر بہت ظلم کیا ہم تجھے معاف نہیں کریں گے
تحریک لبیک پر تیرا باپ پابندی نہیں لگا

04/18/2021
Muhammad farooq

❤️ بہت ہی پیارا کلام (حضور جانتے ہیں)
امریکا کی بہت ہی پیارے ثناخان رسول محمدمصطفیٰ‎‎ﷺ
محترم جناب محمد فاروق صاحب سرکار کی بارگاہ میں بہت خوبصورت حاضری پیش کرتے ہوئے
اللہ پاک اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے آمین

04/01/2021
Sardool Sikander

Very emotional new Punjabi song( Maa) you never listen before beautiful voice By Sardool Sikander

Social Media Group new member Brother  Nirmal Benipal from Ohio USA  he say we all work together  and make this word pea...
04/01/2021

Social Media Group new member Brother Nirmal Benipal from Ohio USA he say we all work together and make this word peaceful

Social Media Group new member Brother Nirmal Benipal from Ohio USA he say we all work together and make this word peaceful

03/28/2021
محمد اصغر چشتی

حسان امریکہ معروف نعت خواں محترم قبلہ محمد اصغر چشتی صاحب کی پرسوز آواز میں۔ زمانے کا سہارا ہے علی مولا علی مولا

03/28/2021
محمد اصغر چشتی صاحب

بہت ہی خوبصورت کلام بہت ہی خوبصورت آواز حسان نے امریکہ معروف نعت خواں محترم محمد اصغر چشتی صاحب سرکار کی بارگاہ میں اپنی حاضری پیش کرتے ہوئے

03/28/2021
Muhammad younas

طیبہ مسجد کے زیر اہتمام شب برات کا خوبصورت پروگرام اور حضور قبلہ حافظ قاری محمد یونس صاحب کا ایمان افروز بیان
اللہ پاک سن کر عمل کی توفیق عطا فرمائے

03/28/2021
Mohammad Asghar Chisti

عاشق رسول ‎‎ﷺ ہر دل عزیز جناب محترم محمد اصغر چشتی صاحب بارگاہ رسالت میں اپنی حاضری پیش کرتے ہوئے
شب برات طیبہ مسجد کے زیر اہتمام بہت خوبصورت پروگرام اللہ پاک اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے

03/24/2021
Sabir Sardar

🙏🙏 جدوں میں ویکھاں خطاواں یا رسول اللہ

بہت ہی خوبصورت کلام میں گرنٹی سے کہتا ہوں آپ نے پہلے کبھی ایسا کلام نہیں سنا ہوگا
عاشق رسول محترم جناب صابر سردار صاحب نے سرکار کی بارگاہ میں بہت خوبصورت حاضری پیش کی۔

03/20/2021
Hazrat Allama shed faiz ul hassan shah

بہت ہی خوبصورت کلام آپ نے پہلے کبھی نہیں سنا ہوگا

💖جس پاسے بھی میں ٹر جاواں سرکار نظر رکھ دے💖
بہت خوبصورت انداز مدہوش کر دینے والی آواز
مبلغ اسلام حضور قبلہ سید فیض الحسن شاہ صاحب نے کمال کر دیا

03/16/2021
Sued faiz UK hassan shah

🙏یا رسول اللہ ‎‎ﷺ ہم پر کرم فرمائیں صدقہ زہرہ پاک دا

مبلغ اسلام سید فیض الحسن شاہ صاحب کی خوبصورت آواز میں 💖 بہت ہی خوبصورت کلام اور دعا

آپ اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں اللہ پاک آپ سب کو اجر عظیم عطا فرمائے

03/12/2021
Syef faiz ul hassan shah

مبلغ اسلام سید فیض الحسن شاہ صاحب کی خوبصورت آواز میں ایک بار سنیں گے تو آپ بار بار سنیں گے
عظمت آل نبی‎‎ﷺ بھول نہ جانا لوگوں
دیکھنا غیروں کی باتوں میں نہ آنا لوگو

03/01/2021
Kalam e iqbal

❤️بہت ہی خوبصورت کلام ❤️ (مجھے ہے حکم اذان لا الہ الا اللہ)
محترم حضرت قبلہ علامہ فاروق حسین قادری صاحب کی پرسوز آواز میں ضرور سنیے اور آپ کا ایمان تازہ ہو جائے گا ۔

🙏 مقصد صرف سرکار کی محبت کو اجاگر کرنا ہے ثواب کی نیت سے شیئر کریں اللہ پاک اجر عظیم عطا فرمائے

ہمارے بہت پیارے ساتھی 📸🎥 سوشل میڈیا گروپ  یوٹیوب   فیس بک پیج  پر  ہمارے ساتھ ہیں  ((جناب محترم  رضوان شریف صاحب))  اللہ...
01/27/2021

ہمارے بہت پیارے ساتھی 📸🎥 سوشل میڈیا گروپ یوٹیوب فیس بک پیج پر ہمارے ساتھ ہیں
((جناب محترم رضوان شریف صاحب)) اللہ پاک ہمارے بھائی کو سلامت رکھے اور جو دین کے لیے کام کر رہے ہیں قبول فرمائے

ہمارے بہت پیارے ساتھی 📸🎥 سوشل میڈیا گروپ یوٹیوب فیس بک پیج پر ہمارے ساتھ ہیں
((جناب محترم رضوان شریف صاحب)) اللہ پاک ہمارے بھائی کو سلامت رکھے اور جو دین کے لیے کام کر رہے ہیں قبول فرمائے

01/17/2021
01/17/2021
12/06/2020
Hazrat Allama Tariq Masood

ایک بھائی نے سوال کیا دوسری شادی کی ہے ؟ گھر والے نہیں مانتے اب کیا کروں ؟
دوسری شادی چھپ کر کی ہے۔ یہ ٹھیک نہیں سب کو بتا دینا چاہیے تفصیلی جواب ویڈیو میں دیکھیں
🌹 حضرت علامہ مفتی طارق مسعود صاحب کا بہت ہی خوبصورت جواب

11/24/2020
11/18/2020
Hazrat

حضرت امام حسین کی خدمت میں اپنی حاضری پیش کرتے ہوئے ((قربان خود کو کرکے مسطہ بچا لیا ))

پڑھتے ہوئے مرد مومن کا جذبہ محبت بیان نہیں کر سکتے

10/31/2020

💖 بہت خوبصورت کلام ( قوالی ویڈیو ) میرے دل میں عشق حضور ہے 💖 حضرت محمدمصطفیٰ‎‎ﷺ کے دیوانوں کے لیے تحفہ
آپ سب کی سماعتوں کی نذر ثواب کی نیت سے شئیر کریں سب کو سننے کا موقع ملے گا
بہت خوبصورت آواز استاد راحت فتح علی خان

09/12/2020
Naat (There Hote janam)

🌹 نعت شریف کی ویڈیو (بہت ہی خوبصورت کلام بہت ہی خوبصورت آواز میں آپ نے پہلے کبھی نہیں سنا ہوگا
تیرے ہوتے جنم لیا ہوتا
پھر کبھی تو تجھے ملا ہوتا
کاش میں سنگ در تیرا ہوتا
تیرے قدموں کو چومتا ہوتا
تو چلا کرتا میری پلکوں پر
کاش میں تیرا راستہ ہوتا

08/19/2020
(Naat) Wichore De Main Sadme

وچھوڑے دے میں صدمے روز جھلاں یا رسول اللہ
بہت خوبصورت کلام اور بہت ہی پیاری آواز محترم قبلہ پیر سید محبوب علی شاہ بخاری صاحب

08/14/2020
Saif ul moolk

🌹🌹 عاشق رسول جناب محترم محمد داود صاحب کی خوبصورت آواز میں سیف الملوک

07/08/2020
🌹(ذکر کلمہ شریف)

🌹(ذکر کلمہ شریف) لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ‎
محترم علامہ حافظ سراج الدین صدیقی صاحب کی بہت خوبصورت آواز میں سبحان اللہ

Social MEDIA GROUP's cover photo
06/28/2020

Social MEDIA GROUP's cover photo

06/28/2020
🌷Kalma Sharif

نئے انداز میں بہت خوبصورت آواز میں
(🌷 کلمہ شریف ) آپ کی سماعتوں کی نذر کلمہ شریف سن کر آپ کا بار بار دل کرے گا سننے کو

06/12/2020
😭 سنے کون قصہ درد دل میرا غمگسار چلا گیا

جنازہ کی ویڈیو 😭 تاجدار چورہ شریف پیر سید محمد کبیر علی شاہ
دنیا فانی سے پردہ فرما گئے اللہ پاک قبلہ پیر صاحب کے درجات بلند فرمائے صاحبؒ کے جنازے کا منظر
امام احمدبن حمبل رحمۃاللہ تعالی
نے فرمایا تھا کہ ہمارے جنازے ہمارى حقانیت کى گواہى دینگے
واقعى سچ فرمایا تھا ا
پورے اہل خانہ کو صبرجمیل عطافرمائے آمین

Social MEDIA GROUP's cover photo
06/12/2020

Social MEDIA GROUP's cover photo

04/26/2020

🌹🌹سبحان اللہ بہت ہی پیارا کلام
🌹🌹اللہ کا ہے احسان رمضان مہربان 🌹🌹

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Social MEDIA GROUP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Social MEDIA GROUP:

Videos

Nearby media companies