07/11/2025
آج جمعہ کا دن ہے،
میں کعبہ کے سامنے کھڑا، سب کے لیے ہاتھ اٹھائے دعا گو ہوں۔
یا اللہ! جو دل دکھے ہوئے ہیں اُنہیں سکون عطا فرما،
جو راستہ بھٹک گئے ہیں اُنہیں ہدایت دے
اللہ کے گھر کے سامنے، جمعہ کے مبارک دن، ہاتھ اٹھا کر سب کے لیے دعا گو ہوں۔
یا اللہ! سب کی مشکلات آسان فرما، بیماروں کو شفا دے، بےروزگاروں کو رزق عطا فرما، اور ہمیں اپنے گھر کا بار بار دیدار نصیب فرما۔
آمین یا رب العالمین 🌙🕋
Pardes MainiImran KhanaMohamed Salahah