See How Its Done

See How Its Done Reel creator

11/20/2025

اللہ دیتا سب کو ہے بس مانگنے والا اپنی حیثیت دیکھ کے مانگتا ہے ۔
رابعہ رحیم

11/20/2025

مظبوط لوگ اپنے فیصلوں سے دنیا بدل دیتے ہیں ،اور کمزور لوگ دنیا کے ڈر سے اپنے فیصلے بدل دیتے ہیں ۔

11/19/2025

ناممکن اللہ کے لئے نہیں ہے، انسانوں کے لئے ہے۔ اللہ تعالیٰ کے لئے تو بس ایک کن کی بات ہے۔
رابعہ رحیم

11/19/2025

انسان ہمیشہ تکلیف میں ہی سیکھتا ہے ، خوشی میں تو پچھلے سبق بھی بھول جاتا ہے ۔
رابعہ رحیم

11/19/2025

زندگی خواب کی طرح حسین لگتی ہے ،مگر حقیقت میں اتنی ہی چیلنجنگ ہے ۔

Send a message to learn more

  ,   ,   ,
11/18/2025

, , ,

11/17/2025

جو زیادتی یہ سوچ کر کی جاتی ہے کہ کوئی میرا کیا بگاڑ لے گا، تو پھر ایسے معاملات رب کے دربار میں بڑی جلدی پہنچ جاتے ہیں۔

11/14/2025

جمعتہ المبارک ، صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم 🌙💫🌃

Address

California City, CA

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when See How Its Done posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category