Zohaib Vloger

Zohaib Vloger Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zohaib Vloger, Digital creator, Celina, TX.

میری طرف سے سب دوستوں کو اسلام وعليكم! امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے میری دعا ہے کہ اللہ تعالٰی آپ سب کو کامیابی عطا فرمائے آمین۔
یہ میرا page ہے آپ سب سے درخواست ہے کہ مجھے follow کریں اور Support کریں۔ آپ کی محبتوں کا بہت شکریہ
خوش رہیں

*جس سے محبت کی جائےاسکا فرمانبردار ہونا پڑتا ہے*🫠♥️✨🫂Zohaib Vlog
03/04/2026

*جس سے محبت کی جائےاسکا فرمانبردار ہونا پڑتا ہے*🫠♥️✨🫂
Zohaib Vlog

*کچھ سالوں بعد نہ جانے کیا سما ہو گا🥀**نہ جانے کون سا دوست کہاں ہوگا💘**پھر ملنا ہوا تو ملیں گے یادوں میں🥺**جیسے سُوکھے گ...
02/27/2026

*کچھ سالوں بعد نہ جانے کیا سما ہو گا🥀*
*نہ جانے کون سا دوست کہاں ہوگا💘*

*پھر ملنا ہوا تو ملیں گے یادوں میں🥺*
*جیسے سُوکھے گلاب ملتے ہیں کتابوں میں💔*

Zohaib Vloger *پتہ ہے دکھ کب ہوتا ہے‧₊˚ ♡𓂃 ִֶָ♥️🌎🌴"_**دکھ تب ہوتا ہے جب ہمیں احساس ہوتا ہے کہ جسے ہم اتنی اہمیت دے رہے ہ...
02/26/2026

Zohaib Vloger

*پتہ ہے دکھ کب ہوتا ہے‧₊˚ ♡𓂃 ִֶָ♥️🌎🌴"_*

*دکھ تب ہوتا ہے جب ہمیں احساس ہوتا ہے کہ جسے ہم اتنی اہمیت دے رہے ہیں اس کی نظروں میں ہم کچھ بھی نہیں ❤️‍🩹*۔۔ ؃݊࠰❤️‍🩹🫠"_*

تم سمجھتے ہو کہ بیکار بچھڑ جاتے ہیںکوئی بہتر جو ملے، یار بچھڑ جاتے ہیںکون اچھے دنوں کے آنے تلک ساتھ رہےاُس سے پہلے ہی سم...
02/25/2026

تم سمجھتے ہو کہ بیکار بچھڑ جاتے ہیں
کوئی بہتر جو ملے، یار بچھڑ جاتے ہیں

کون اچھے دنوں کے آنے تلک ساتھ رہے
اُس سے پہلے ہی سمجھدار بچھڑ جاتے ہیں❤️‍🩹 __

*✍🏻ڈگری تو ایسی ہونی چاہیے جو آپکو باوقار اور باحیاء باحجاب بنا دے، ناکہ ایسی جو آپکا حجاب تو ایک طرف آپکے سر سے دوپٹہ ب...
02/23/2026

*✍🏻ڈگری تو ایسی ہونی چاہیے جو آپکو باوقار اور باحیاء باحجاب بنا دے، ناکہ ایسی جو آپکا حجاب تو ایک طرف آپکے سر سے دوپٹہ بھی اتروا دے۔❤️💯*

02/22/2026

Hello 🤗
02/22/2026

Hello 🤗

02/21/2026
02/21/2026

Address

Celina, TX
75009

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zohaib Vloger posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share