Phoenix GB

Phoenix GB 𝐏𝐡𝐨𝐞𝐧𝐢𝐱 𝐢𝐬 𝐋𝐞𝐚𝐝𝐢𝐧𝐠 𝐍𝐞𝐰 𝐂𝐡𝐚𝐧𝐧𝐞𝐥 𝐎𝐟 𝐆𝐢𝐥𝐠𝐢𝐭 𝐁𝐚𝐥𝐭𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧

غذر کے لئے ایک اور اعزاز۔۔مرینہ اختر دختر محمد ایوب ساکن ہاتون پونیال نے پونچھ میڈیکل کالج راولاکوٹ آزاد کشمیر سے ایم بی...
08/19/2023

غذر کے لئے ایک اور اعزاز۔۔
مرینہ اختر دختر محمد ایوب ساکن ہاتون پونیال نے پونچھ میڈیکل کالج راولاکوٹ آزاد کشمیر سے
ایم بی بی ایس کی ڈگری نمایاں نمبروں سے مکمل کرنے کے آغاخان میڈیکل سینٹر گلگت میں خدمات انجام دینا شروع کردیا ہے غذر ٹی وی کی ٹیم اپنی بہن کو مبارک باد پیش کرنے کے ساتھ ساتھ اس کی مذید کامیابیوں کے لیئے دعاگو ہیں اللہ تعاللہ ان کو مذید ترقی سے نوازنے کے ساتھ ساتھ حقیقی مسیحا بن کر عوام کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین

08/01/2023
سکردو :ڈمبوداس کے قریب مسافر بس اور ٹرک کے مابین تصادم،ایک جاں بحق 5افراد زخمیcopied .
04/09/2023

سکردو :ڈمبوداس کے قریب مسافر بس اور ٹرک کے مابین تصادم،ایک جاں بحق 5افراد زخمی
copied .

Syed Yasir Hussain From District Ghizer village Pakora appointed as Assistant Executive Engineer (Bps 17)  at works depa...
03/31/2023

Syed Yasir Hussain From District Ghizer village Pakora appointed as Assistant Executive Engineer (Bps 17) at works department GB .

03/29/2023

غذر شندور ایکسپرس وے کا کام وقت سے پہلے مکمل ۔

03/26/2023

گلگت بلتستان کے پولیس اہلکاروں کو دیگر صوبوں میں لے جانے پر پابندی عاٸد ۔

وادی غذر گلوداس کی قابل فخر بیٹی نشا سلطان نے نیشنل نیٹ بال چیمپئن شپ 2023 جیت کر ایک اور سنگ میل عبور کر لیا.
02/15/2023

وادی غذر گلوداس کی قابل فخر بیٹی نشا سلطان نے نیشنل نیٹ بال چیمپئن شپ 2023 جیت کر ایک اور سنگ میل عبور کر لیا.

02/07/2023

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
Kohistanaccident😥

Address

Chicago, IL

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Phoenix GB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category