Hum24.tv

Hum24.tv ہر تازہ خبر سب سے پہلے

نواز الدین: میری اماں کہتی تھیں کبھی کبھار غلط ٹرین بھی صحیح جگہ پہنچا دیتی ہے۔عرفان خان: لیکن تم نے تو کہا تھا تم انات ...
07/18/2024

نواز الدین: میری اماں کہتی تھیں کبھی کبھار غلط ٹرین بھی صحیح جگہ پہنچا دیتی ہے۔
عرفان خان: لیکن تم نے تو کہا تھا تم انات ہو ؟

نواز الدین: ہاں پر یہ کہنے سے بات میں وزن آتا ہے۔
"میری ماں کہتی تھیں "🙂

07/11/2024

جرنیل پاکستان کی نہیں بلکہ اپنی بقاء کی جنگ لڑ رہے ہیں کہ ہم کہیں بادشاہی سے محروم نہ ہو جائیں.۔حقیقت 🤔

06/23/2024
10/17/2023

فلسطین ژندہ باد

بیگم نے موبائل مانگا شوھر نے کانپتے ھاتھوں سے موبائل دے دیا ..ساری چھان بین کی... جب کچھ نہ ملا تو تمام نمبر دیکھے... ای...
03/09/2023

بیگم نے موبائل مانگا شوھر نے کانپتے ھاتھوں سے موبائل دے دیا ..ساری چھان بین کی... جب کچھ نہ ملا تو تمام نمبر دیکھے... ایک نیا نمبر ملا اختر کے نام سے سیو تھا... تو فوراََ پوچھا یہ کس کا نمبر ہے ؟؟شوھر بیچارے نے کانپتے ہوئے بولا... ماموں اختر کا نمبر ہے.. بولی پہلے یہ نمبر نہیں تھا... بولا انہوں نے اب موبائل لیا ہے.. اس لئے اب نمبر سیو کیا ہے... بیوی کو یقین نہیں ہوا... فوراََ اس نمبر پر کال ملائی... کال اٹینڈ ھوتے ہی کسی عورت کی آواز آئی... ھیلو!! اس نے بھی بولا ھیلو!! بس کال کاٹ کے پھر بیچارے شوھر کو آن پکڑا ...جو چیز ھاتھ میں آئی بیلن ڈنڈے کرسیاں برتن سب میاں پہ برسا دئیے... زخمی شوھر جب ھاسپیٹل میں پہنچا... تو پتہ چلا کہ ماموں اختر بھی زخمی ھوکر پہنچے ہوئے ہیں.. ان سے معلوم کیا ماموں جان آپکو کیا ھوا؟؟ فوراََ بولے آپکی کال سے ایک عورت کی ھیلو کی آواز آئی ...بس کال کٹ گئی پھر یہی کچھ ھوا جو آپ کے ساتھ ہوا ہے۔۔😁😅😂

جو اللّٰہ کے رستے پر چلتا ہو وہ ظالم سے اور موت سے خوفزدہ نہیں ہوتا
03/08/2023

جو اللّٰہ کے رستے پر چلتا ہو وہ ظالم سے اور موت سے خوفزدہ نہیں ہوتا

03/02/2023

ہمارے پیج کو لائیک اور شیئر کریں

توبہ توبہ خدا پوچھے گا انکو
03/01/2023

توبہ توبہ خدا پوچھے گا انکو

‏میں موت اور اگلے جہاں میں جانے سے نہیں ڈرتا، لیکن وہاں اس دنیا والوں کے ساتھ دوبارہ ملنے سے ڈرتا ہوں
02/27/2023

‏میں موت اور اگلے جہاں میں جانے سے نہیں ڈرتا، لیکن وہاں اس دنیا والوں کے ساتھ دوبارہ ملنے سے ڈرتا ہوں

مہوش حیات ------ باقی آپ سمجھ گئے ہیں ؟؟؟؟ کمنٹس میں بتایے
02/26/2023

مہوش حیات ------ باقی آپ سمجھ گئے ہیں ؟؟؟؟ کمنٹس میں بتایے

Address

Chicago, IL
60163

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hum24.tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hum24.tv:

Share