Oƴɘ This Page is just for fun & memes

معروف صحافی اور انٹرویو ماسٹر سمجھا جانے والا ریحان طارق بھی عنقریب سید اقرار الحسن کی طرح وڑنے والا ہے۔ موصوف نے پانچ م...
11/03/2025

معروف صحافی اور انٹرویو ماسٹر سمجھا جانے والا ریحان طارق بھی عنقریب سید اقرار الحسن کی طرح وڑنے والا ہے۔ موصوف نے پانچ ملین میں حکیم شہزادہ عرف لوہا پاڑ کو انٹرویو کےلیے بلایا تھا۔ اور انٹرویو کے دوران انتہائی غیر اخلاقی اور غیر صحافتی رویہ رکھا، لیکن حیکم شہزادہ بھی ریحان طارق کو دو ہاتھ آگے ہوکر جوابات دیتا رہا۔
مسلہ تو تب کھڑا ہوا جب انٹرویو کے بعد حکیم صاحب نے وہ پانچ ملین مانگے، جو ریحان طارق نے وعدہ کیا تھا کہ انٹرویو کےلیے دوں گا۔ ریحان طارق نے نہ صرف پیسے دینے سے انکار کردیا بلکہ گالم گلوچ بھی کی۔
بس پھر حیکم شہزادہ پہنچ گیا ہائی کورٹ میں اپنے وکیل کو لیکر اور اسکے خلاف کیس دائر کردیا گیا۔
ویسے میرا ذاتی خیال بھی یہی ہے کہ ریحان طارق کو اپنے آپ میں رہ کر پوڈکاسٹ کرنا چاہیے، زیادہ اچھلنا کودنا نقصان دے ہوتا ہے۔ آپ کا کیا خیال ہے ؟؟؟؟؟

Ghajab🤣
11/02/2025

Ghajab🤣

11/02/2025

ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں🤗

ہمیں کے پی کے کا نیا وزیر اعلیٰ منظور نہیں🫤🙄
Happy Sunday 💀🔪

Bs world cup tk ruk ja bahi😬😂
11/01/2025

Bs world cup tk ruk ja bahi😬😂

اگر سائم، فرحان، شان یا کوئی اور کھلاڑی مثبت سوچ رکھے تو وہ اس بات سے خود کو بہت حوصلہ دے سکتا ہے۔ انہیں چاہیے کہ وہ خود...
11/01/2025

اگر سائم، فرحان، شان یا کوئی اور کھلاڑی مثبت سوچ رکھے تو وہ اس بات سے خود کو بہت حوصلہ دے سکتا ہے۔ انہیں چاہیے کہ وہ خود کو اتنا بڑا برانڈ بنائیں کہ ان کی فین فالوونگ بھی آسمان کو چھو لے۔ ہمیں صرف 3 یا 4 مزید کھلاڑی بابراعظم جیسے چاہییں، پھر دیکھنا پاکستانی ٹیم کس تیزی سے اوپر جاتی ہے

ڈی کاک🗣:“میں نے اپنی زندگی میں ایسا منظر کبھی نہیں دیکھا! پورا اسٹیڈیم شور مچا رہا تھا، بس اس لمحے کا انتظار تھا کہ ایک ...
11/01/2025

ڈی کاک🗣:

“میں نے اپنی زندگی میں ایسا منظر کبھی نہیں دیکھا! پورا اسٹیڈیم شور مچا رہا تھا، بس اس لمحے کا انتظار تھا کہ ایک وکٹ گرے تاکہ بابراعظم بیٹنگ کے لیے آئے۔ جب وہ میدان میں داخل ہوا تو شائقین کا جوش و استقبال واقعی ناقابلِ یقین تھا!”


پاکستانی ڈیبیو کرنے والے عثمان طارق نے انکشاف کیا کہ وہ ایم ایس دھونی کی بایوپک دیکھنے کے بعد دوبارہ کرکٹ میں واپسی کے ل...
11/01/2025

پاکستانی ڈیبیو کرنے والے عثمان طارق نے انکشاف کیا کہ وہ ایم ایس دھونی کی بایوپک دیکھنے کے بعد دوبارہ کرکٹ میں واپسی کے لیے متاثر ہوئے۔

وہ اس سے پہلے کرکٹ چھوڑ چکے تھے اور ایک سیلز مین کے طور پر کام کر رہے تھے، لیکن اُس کہانی نے اُنہیں ایک بار پھر اپنے خواب کے تعاقب کے لیے واپس کھینچ لیا ♥

|

"Babar jitnay matches hame mile hote to hamare T20Is me 5000 Runs or 5 100s hote."Ahmed YouTuber Shehzad 😎
11/01/2025

"Babar jitnay matches hame mile hote to hamare T20Is me 5000 Runs or 5 100s hote."

Ahmed YouTuber Shehzad 😎

11/01/2025

فرعون بہت حرامی تھا مگر ای چلان والا آئیڈیا اسے بھی نہیں آیا۔🥹

10/31/2025

‏فیلڈ مارشل سید عاصم منیر میں خالد بن ولید جیسے اوصاف پائے جاتے ہیں :
رانا ثنا اللہ

10/31/2025

آگر کوئی اسٹیبلشمنٹ کو ٹکر دے سکتا ہے تو وہ مرد مجاہد Iqrar Ul Hassan
ہے
💪🔥🔥

ہم پورے پاکستان میں ای چالان سسٹم نافذ کر رہے ہیں اور رازداری ہماری اولین ترجیح ہے۔ ذاتی تصاویر اور خاندانی فوٹوز کو ہرگ...
10/29/2025

ہم پورے پاکستان میں ای چالان سسٹم نافذ کر رہے ہیں اور رازداری ہماری اولین ترجیح ہے۔ ذاتی تصاویر اور خاندانی فوٹوز کو ہرگز ظاہر یا لیک نہیں کیا جانا چاہیے۔

Address

Chicago, IL

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Oƴɘ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share