Ex Cricketer Mushtaq Ahmed

Ex Cricketer Mushtaq Ahmed Mushtaq Ahmed is a Pakistani cricket coach and former cricketer

🚨 برکنگ نیوز 🚨کنگ محمد عامر نے کرکٹ میں ایک نیا ریکارڈ قائم کردیا ٹی ٹونٹی فارمیٹ میں 400 وکٹ مکمل کر لیے
11/09/2025

🚨 برکنگ نیوز 🚨کنگ محمد عامر نے کرکٹ میں ایک نیا ریکارڈ قائم کردیا ٹی ٹونٹی فارمیٹ میں 400 وکٹ مکمل کر لیے

Wasim Akram About Possible Cancellation of India And Pakistan Match.
10/09/2025

Wasim Akram About Possible Cancellation of India And Pakistan Match.

محمد حفیظ🗣️بابراعظم نے اپنے کیریر میں اب تک ایک میچ جیتوایا ہے اور وہ ہے 2019 کا ون ڈے ورلڈکپ  نیوزی لینڈ کے خلاف جس میں...
09/09/2025

محمد حفیظ🗣️
بابراعظم نے اپنے کیریر میں اب تک ایک میچ جیتوایا ہے اور وہ ہے 2019 کا ون ڈے ورلڈکپ نیوزی لینڈ کے خلاف جس میں خود بھی میں موجود تھا اسکے علاوہ مجھے ایک بھی میچ دیکھادیں جو اس نے جیتایا ہو 2021 ٹی 20 ورلڈکپ کھیلا ہے بابر نے 2022 کا ٹی 20 ورلڈکپ ، 2023 کا ون ڈے ورلڈکپ، 2024 کا ٹی 20 ورلڈکپ، یہ میں صرف آئی سی سی ایونٹ کی بات کررہاہوں اگر اتنے ایونٹ کھیل کر بھی ایک بندہ آپ کو ایک میچ فنش نہیں کرسکے تو پھر تو سوال بنتا ہے میں اب بھی کہتا ہوں بابر کوالٹی پلیئر ہے لیکن اب تک میچ ونر پلیئر نہیں بنے ہے ،حسن نواز کل کا ٹیم میں آیا ہے اس نے اپنے پہلے ون ڈے میچ ویسٹ انڈیز کے خلاف جیتایا ہے صائم ایوب اب بچہ ہے اس نے ساؤتھ افریقہ میں آپ کو سیریز جیتائی ہے میرے خیال میں بابر کی ٹی 20 کرکٹ میں بالکل جگہ نہیں بنتی ہے اور یہ اس نے خود اپنی پرفارمنس سے ثابت کیا ہے🇵🇰♥️

Javagal Srinath of India exchanges a few words with Saeed Anwar of Pakistan during the   1996 quarterfinal at Bangalore.
08/09/2025

Javagal Srinath of India exchanges a few words with Saeed Anwar of Pakistan during the 1996 quarterfinal at Bangalore.

Imran Khan and Wasim Akram of Pakistan with a young fan during the England tour in 1987.
07/09/2025

Imran Khan and Wasim Akram of Pakistan with a young fan during the England tour in 1987.

سپیڈ سٹار لیجنڈ شعیب اختر کی بچپن کی تصویر
06/09/2025

سپیڈ سٹار لیجنڈ شعیب اختر کی بچپن کی تصویر

Waqar younis  ve Glenn mcgrath odi bowling comparison
05/09/2025

Waqar younis ve Glenn mcgrath odi bowling comparison

Shoaib Akhter and Harbajan Singh
04/09/2025

Shoaib Akhter and Harbajan Singh

کرٹلی ایمبروز کی آخری آمد: ایک یادگار سیریزکرکٹ کی دنیا کے خطرناک ترین فاسٹ باؤلرز میں شمار ہونے والے عظیم ویسٹ انڈین کھ...
03/09/2025

کرٹلی ایمبروز کی آخری آمد: ایک یادگار سیریز

کرکٹ کی دنیا کے خطرناک ترین فاسٹ باؤلرز میں شمار ہونے والے عظیم ویسٹ انڈین کھلاڑی جناب کرٹلی ایمبروز کو پاکستانی شائقین اور ہم تین دوستوں نے آخری بار دسمبر 1997 میں اپنی سرزمین پر ایک تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کے دوران دیکھا۔ یہ سردیوں کی ٹھٹھرتی صبحیں تھیں، جب راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہزاروں شائقین نے اُنہیں گیند کے ساتھ بجلی کی مانند کوندتے دیکھا۔

یہ نہ صرف کرٹلی ایمبروز کی پاکستان میں آخری سیریز تھی بلکہ کئی حوالوں سے تاریخی بھی ثابت ہوئی، کیونکہ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 3-0 سے کلین سوئپ کر کے عالمی سطح پر اپنی برتری کا لوہا منوایا۔ اس سیریز میں وسیم اکرم، وقار یونس، اور ثقلین مشتاق جیسے باؤلرز نے ویسٹ انڈین بیٹنگ لائن کو بکھیر کر رکھ دیا۔

یہ وہ لمحہ تھا جب پاکستانی قوم نے نہ صرف ایک لیجنڈ فاسٹ باؤلر کو الوداع کہا بلکہ کرکٹ میں اپنی طاقت کا بھرپور اظہار بھی کیا۔ کرٹلی ایمبروز کی برق رفتار گیند بازی اور خاموش مگر پُراثر شخصیت آج بھی شائقینِ کرکٹ کے دلوں میں زندہ ہے۔

Moin Khan of Pakistan celebrates after scoring a hundred against England during the second Test at Leeds in 1996.
02/09/2025

Moin Khan of Pakistan celebrates after scoring a hundred against England during the second Test at Leeds in 1996.

Waqar Younis of Pakistan celebrates after dismissing David Gower of England during the fifth Test at The Oval 1992.
01/09/2025

Waqar Younis of Pakistan celebrates after dismissing David Gower of England during the fifth Test at The Oval 1992.

Inzamam-ul-Haq of Pakistan in action against England during the second Test at Old Trafford, 2001.
31/08/2025

Inzamam-ul-Haq of Pakistan in action against England during the second Test at Old Trafford, 2001.

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ex Cricketer Mushtaq Ahmed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category