Zeeshan Lilla

Zeeshan Lilla Digital storyteller | Travel & culture| Ambassador of Mother Language | 600k+ community | 📍Chicago, USA | Collab? ✉️

09/26/2025

سیاسی گالم گلوچ کا تھیئٹر

ٹرمپ نے پاکستانی وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کو “گریٹ گائز” کہا اور ہمارا میڈیا ایسے اچھل رہا ہے جیسے کوئی گیم چینجر اعلان ہ...
09/26/2025

ٹرمپ نے پاکستانی وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کو “گریٹ گائز” کہا اور ہمارا میڈیا ایسے اچھل رہا ہے جیسے کوئی گیم چینجر اعلان ہو گیا ہو۔ بھائیو، ٹرمپ کا یہ فقرہ کوئی تمغہ نہیں ، یہ تو اس کا ہر روز کا ریپلائی ہے۔

یہ وہی ٹرمپ ہے جو ایلان مسک کو بھی کئی بار “گریٹ گائے” کہہ کر اگلے دن ٹویٹر پر اس کی کھچائی کر دیتا ہے۔ نارتھ کوریا کے کم جونگ کو بھی “گریٹ گائے” اور “ویری آنرایبل مین” کہا، جسکو آجکل “لِٹل میزائل مین” کہتا ہے 😂 اور یاد ہے جب ولادیمیر پیوٹن کو “گریٹ پرسن” اور “سمارٹ گائے” کہہ کر اپنی ہی پارٹی میں ہلچل مچا دی تھی، حتیٰ کہ کانئے ویسٹ (امریکی ریپر) کو بھی اوول آفس بلا کر “گریٹ گائے” کا خطاب دے چکا ہے۔

اصل بات یہ ہے کہ ٹرمپ کے نزدیک “گریٹ گائے” ایک فقرہ نہیں بلکہ فل اسٹاپ ہے ۔ جب کچھ اور بولنے کو نہ ہو تو یہ لائن مار دیتا ہے۔ اس کو ڈپلومیٹک ایتھکس یا ورڈ ویٹ کی الف ب بھی نئیں پتہ،اس لیے پاکستانی میڈیا کو چاہیئے ان کرنٹ افئیرز کی دنیا سے دور بیچارے کم فہم عوام کو خوش فہمی کا چورن بیچنا بند کرے، یہ کوئی سفارتی جیت ویت نہیں بلکہ بس ٹرمپ کا ایک اور کیچ فریز ہے۔
ذیشان لِلہ

09/26/2025

ٹرمپ نے پاکستانی لیڈرشپ کو “گریٹ” گائز کہا،
ویسے یاد رہے ایلان مسک کو گالیاں دینے سے پہلے ٹرمپ ہزار بار “Great Guy” کہہ چُکا تھا 😂

یہ جو لاہور سے محبت ہے 🫶🏻
09/26/2025

یہ جو لاہور سے محبت ہے 🫶🏻

پنجاب دی ماں ۔۔۔ ❤️🫶🏻A Photo from Twitter (X)
09/26/2025

پنجاب دی ماں ۔۔۔ ❤️🫶🏻
A Photo from Twitter (X)

میں نے کبھی کسی ایک سیاسی جماعت کی مکمل حمایت نہیں کی، کیونکہ کوئی جماعت یا فرد اس قابل ہے ہی نہیں (ابھی تک تو ) البتہ ت...
09/26/2025

میں نے کبھی کسی ایک سیاسی جماعت کی مکمل حمایت نہیں کی، کیونکہ کوئی جماعت یا فرد اس قابل ہے ہی نہیں (ابھی تک تو ) البتہ تنقید ہر ایک پہ کی ہے ، تو اس تجربے میں اس نتیجے پہ پہنچا ہوں کہ سیاسی جنونیت میں ہر ایک پارٹی کے پیدا کردہ جرثومے ایک دوسرے سے بڑھ کر گندے ہیں۔
لہٰذا حل صرف ۔۔۔۔😛

مُنیرا بھی ہنس رہا ہے کہ کیا جوکر آدمی رکھا ہوا ہے میں نے 🫠😂
09/26/2025

مُنیرا بھی ہنس رہا ہے کہ کیا جوکر آدمی رکھا ہوا ہے میں نے 🫠😂

حافظ صیب کونے میں فارن پالیسی کے مسائل پر سیر حاصل گفتگو کرتے ہوئے
09/25/2025

حافظ صیب کونے میں فارن پالیسی کے مسائل پر سیر حاصل گفتگو کرتے ہوئے

09/24/2025

ٹک ٹاکرز اور اُن کے فالورز کی نفسیات

Year 2008 Somewhere in Abbottabad
09/24/2025

Year 2008 Somewhere in Abbottabad

پاکستان کا پہلا ٹیکسٹائل میوزیم کراچی 🫶🏻❤️
09/22/2025

پاکستان کا پہلا ٹیکسٹائل میوزیم کراچی 🫶🏻❤️

Address

Chicago, IL

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zeeshan Lilla posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zeeshan Lilla:

Share