لانگ مارچ updates

Call Website Contact the business

لانگ مارچ updates ""ADDITION OF DAILYHOLY QURAN RECITATION ""
YOU CAN FOLLOW TO GET NOTIFICATIONS
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

اگر سہیل آفریدی کو غیرآئینی طریقے سے ہٹایا گیا تو گورنرہاؤس کے سامنے قبائلی حجرہ سجے گا اور ڈیرے لگیں گے، رکن اسمبلی ...
10/10/2026

اگر سہیل آفریدی کو غیرآئینی طریقے سے ہٹایا گیا تو گورنرہاؤس کے سامنے قبائلی حجرہ سجے گا اور ڈیرے لگیں گے، رکن اسمبلی خیبرپختونخوا عبدالغنی آفریدی

🚨 جنید اکبر خان کا طاقتوروں کو پیغام
10/10/2026

🚨 جنید اکبر خان کا طاقتوروں کو پیغام

10/10/2026

پاکستانی TV چینلز پر آپ نیتن یاہو کو دکھا سکتے ہیں مگر عمران خان کو نہیں۔۔۔

11 اکتوبر کو پورے پاکستان کو صوابی انٹرچینج پہنچنے کی دعوت دیتا ہوں، سہیل آفریدی
10/10/2026

11 اکتوبر کو پورے پاکستان کو صوابی انٹرچینج پہنچنے کی دعوت دیتا ہوں، سہیل آفریدی

🤲🥀 یا اللہ! یا رب العالمین! ❤️یا اللہ! ہمارے محبوب لیڈر عمران خان صاحب کو صحت و سلامتی عطا فرما۔ 🤲یا اللہ! انہیں ہر مشکل...
10/10/2026

🤲🥀 یا اللہ! یا رب العالمین! ❤️

یا اللہ! ہمارے محبوب لیڈر عمران خان صاحب کو صحت و سلامتی عطا فرما۔ 🤲

یا اللہ! انہیں ہر مشکل، پریشانی اور آزمائش سے محفوظ فرما، ان کے حوصلے بلند رکھ، ان کے لیے آسانیاں پیدا فرما اور انہیں اپنے حفظ و امان میں رکھ۔

یا اللہ! عمران خان صاحب اور تمام بے گناہ قیدیوں کے لیے آسانیاں پیدا فرما، تمام کارکنوں کی حفاظت فرما اور ہر ماں کی گود کو سلامت رکھ۔

یا اللہ! ہماری دعاؤں کو قبول فرما اور ہمارے دلوں کو امید، صبر اور استقامت عطا فرما۔ ❤️

آمین یا رب العالمین! 🤲🥀

عمران خان صاحب ہماری دعاؤں میں ہمیشہ یاد رہیں گے۔ ❤️🇵🇰

لانگ مارچ میں شریک پی ٹی آئی کارکن کی حیران کن گفتگو سب کی توجہ کا مرکز بن گئیAb to niklooooo
10/10/2026

لانگ مارچ میں شریک پی ٹی آئی کارکن کی حیران کن گفتگو سب کی توجہ کا مرکز بن گئی
Ab to niklooooo

‏*اللہ تعالیٰ عمران خان صاحب کو صحت، سلامتی، ہمت اور لمبی عمر عطا فرمائے۔ آپ کی جدوجہد، اصول پسندی اور پاکستان کے لیے قر...
10/05/2026

‏*اللہ تعالیٰ عمران خان صاحب کو صحت، سلامتی، ہمت اور لمبی عمر عطا فرمائے۔ آپ کی جدوجہد، اصول پسندی اور پاکستان کے لیے قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔*

10/05/2026

Address

Chicago, IL

Opening Hours

Monday 9am - 5pm
Tuesday 9am - 5pm
Wednesday 9am - 5pm
Thursday 9am - 5pm
Friday 9am - 5pm
Saturday 9am - 5pm
Sunday 9am - 5pm

Telephone

+93445153772

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when لانگ مارچ updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to لانگ مارچ updates:

Shortcuts

Share