MF vibes

MF vibes Entertainment Entertainment and funny content here

09/19/2025

جمعہ مبارک
یا اللّه پاک فلسطین کے مسلمانوں کی غیبی مدد فرما

09/17/2025

کبھی کبھی سب سے قریبی لوگ تمہارے لیے سب سے بڑے امتحان بن جاتے ہیں۔

09/17/2025

چھوٹی سی مدد بھی کسی کا سہارا بن سکتی ہے، اللہ کی راہ میں سیلاب زدگان کا ہاتھ تھام لیں۔

09/17/2025

مولا علیؓ کا فرمان ہے: جس پر احسان کرو، اُس کے شر سے بچ کے رہو

09/15/2025

مولا علیؑ کا فرمان ہے
جس کا کوئی سچا دوست نہیں ہوتا، اُس کا اللہ دوست ہوتا ہے۔"

09/12/2025

"جلالپور پیر والا کے بکھرے گھر، بہتا مال و متاع سب پانی کے ساتھ ڈوب گیا،
یا اللہ! سب کی حفاظت اور مدد فرما، آمین۔"

09/11/2025

ایسا کون سا پرندہ ہے جو کبھی گھونسلہ نہیں بناتا؟

Flood in Pakistan
09/09/2025

Flood in Pakistan

"یا اللہ سیلاب میں پھنسے لوگوں اور اُن کے مال و مویشیوں کی حفاظت فرما، اُن پر اپنی خاص رحمت نازل فرما، آمین۔"
09/08/2025

"یا اللہ سیلاب میں پھنسے لوگوں اور اُن کے مال و مویشیوں کی حفاظت فرما، اُن پر اپنی خاص رحمت نازل فرما، آمین۔"

سیلاب نے زمین چھینی، چھت چھینی، اور ساتھ ہی لوگوں کی امیدیں بھی توڑ ڈالیں۔ اللہ کسانوں کے تمام نقصانات پورے فرمائے، آمین...
09/07/2025

سیلاب نے زمین چھینی، چھت چھینی، اور ساتھ ہی لوگوں کی امیدیں بھی توڑ ڈالیں۔ اللہ کسانوں کے تمام نقصانات پورے فرمائے، آمین۔"

09/06/2025

نعمت، ہر سکون، ہر آسائش… حضور ﷺ کے صدقے کی بخشش ہے۔
💚❤️

09/05/2025

"وہ لمحہ، جب دنیا کو ہدایت، رحمت اور روشنی ملی
عید میلاد النبی ﷺ مبارک ہو۔"
💚💚💚

Address

Chicago, IL

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MF vibes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share