AK Marketing Studio

AK Marketing Studio 🎯 Your Growth, Our Mission!

Creative ad campaigns, digital branding & lead generation — jo laaye real results.
💡 Wellness | Motivation | Female-Led Brands
📍 Based in Pakistan | DM for Promotions & Campaigns

🔹 جمعہ – برکتوں اور دعاؤں کا دن 🔹رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:"جمعہ کا دن دنوں کا سردار ہے، اور اللّٰہ کے نزدیک سب سے افضل دن ہ...
07/11/2025

🔹 جمعہ – برکتوں اور دعاؤں کا دن 🔹
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

"جمعہ کا دن دنوں کا سردار ہے، اور اللّٰہ کے نزدیک سب سے افضل دن ہے۔"
(ابن ابی شیبہ: 5559)

📌 جمعہ کی 5 عظیم فضیلتیں:
1️⃣ حضرت آدمؑ کی پیدائش
2️⃣ زمین پر نزول
3️⃣ وفاتِ آدمؑ
4️⃣ قبولیت کی گھڑی
5️⃣ قیامت کا دن

💫 آئیے اس با برکت دن کو درود شریف سے روشن کریں:

📿 اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ

🤲 دلوں کو سکون، دعاؤں کو قبولیت اور زندگی کو روحانی تازگی دینے والا دن ہے جمعہ۔

✨ AK Marketing Studio
آپ کے ساتھ صرف کاروبار میں نہیں بلکہ روحانیت کے سفر میں بھی۔

اللہ پاک ہم سب کی زندگی میں سکون اور خوشیاں لے کے ائیں اور ہم سب کو اپنی امان میں رکھیں ہم سب کو اپنی زندگی میں اباد رکھ...
07/02/2025

اللہ پاک ہم سب کی زندگی میں سکون اور خوشیاں لے کے ائیں اور ہم سب کو اپنی امان میں رکھیں ہم سب کو اپنی زندگی میں اباد رکھیں خوش رہیں ایک دوسرے کے ساتھ خوشیاں بانٹیں اور امن سے رہیں ایک دوسرے کے لیے دعا کریں ایک دوسرے کے حق میں اچھے رہیں اور لڑائی جھگڑے سے پرہیز کریں امین ثم امین

📣 SOCIAL MEDIA MARKETING PROPOSAL STRATEGY💡 اگر آپ سوشل میڈیا سروسز دیتے ہیں اور کلائنٹس کو attract کرنا چاہتے ہیں،تو صر...
06/18/2025

📣 SOCIAL MEDIA MARKETING PROPOSAL STRATEGY

💡 اگر آپ سوشل میڈیا سروسز دیتے ہیں اور کلائنٹس کو attract کرنا چاہتے ہیں،
تو صرف "ہم آپ کی پوسٹس بنائیں گے" جیسے میسجز کافی نہیں ہوتے۔

🎯 ایک مؤثر پروپوزل وہ ہوتا ہے جو بزنس کی ضرورت کو سمجھے،
اور اس کے لیے ایک حقیقی حل پیش کرے۔

✅ پروپوزل بھیجنے سے پہلے یہ سمجھیں:

✔ صرف سروسز آفر نہ کریں
✔ بزنس کا مسئلہ سمجھیں، solution دیں
✔ دل سے لکھا پروپوزل ریپلائے کے چانسز بڑھاتا ہے

🔍 Client Hunting کیسے کریں؟

1. Facebook / LinkedIn Groups میں active بزنسز دیکھیں

2. Google Maps پر local businesses explore کریں

3. Instagram پر low-engagement pages identify کریں

📝 Proposal Structure (فارمولہ):

1. بزنس کا سوشل میڈیا چیک کریں

2. جو کمی نظر آئے، explain کریں

3. practical solution پیش کریں

4. 15/30 دن کا action plan دیں

5. پچھلے کام کا example دیں

6. آخر میں soft Zoom CTA دیں

📌 یاد رکھیں:
Proposal = Problem + Solution + Trust

💬 اگر آپ کسی specific niche کے لیے پروپوزل ٹیمپلیٹ چاہتے ہیں
تو کمنٹ کریں: "Yes + niche name" 👇👇👇

Address

Chicago, IL

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AK Marketing Studio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share