
09/15/2025
ملتان تا سکھر موٹروے ایم فائیو کی صورتحال .
سیلابی ریلے کے باعث ملتان سے جھنگرا تک ایم فائیو (M5) ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔ متعلقہ حکام نے عوام سے گزارش کی ہے کہ متبادل راستوں کا استعمال کریں اور غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔
ٹریفک: کراچی لاہور ہائی وے (KLP) روڈ / بہاولپور روڈ استعمال کریں
Multan to Jhangra is closed.