Crazy Thekedar

Crazy Thekedar Alhamdulillah For Everything ❤️

01/20/2026

Babar azam out on 0 🙄

صبح کا وقت ہو اور گھر کے صحن میں ماں جی کا قرآن پاک پڑھنا پورے ماحول میں برکت بھر دیتا ہے۔ اس تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے...
01/20/2026

صبح کا وقت ہو اور گھر کے صحن میں ماں جی کا قرآن پاک پڑھنا پورے ماحول میں برکت بھر دیتا ہے۔ اس تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کیسے ایک بزرگ ماں، دنیا کی بھاگ دوڑ سے دور، نہایت ادب اور توجہ سے اللہ کا کلام پڑھ رہی ہیں۔ گاؤں کی سادگی، مٹی کے گھر، اور صبح کی ٹھنڈی ہوا ان کی اس عبادت کو مزید روحانی بنا رہی ہیں۔

ماں کا قرآن پڑھنا صرف ان کی اپنی ذات تک محدود نہیں ہوتا، بلکہ ان کی پڑھی ہوئی ہر آیت گھر کے بچوں کے لیے دعا اور حفاظت کا ذریعہ بنتی ہے۔ ماں کی گود پہلی درسگاہ ہوتی ہے، اور جب وہی ماں صبح سویرے اللہ کو یاد کرتی ہے، تو پورا گھر سکون اور نور سے بھر جاتا ہے

ابھی فیسبک پے ہی سکرول کر رہا تھا تو یہ پوسٹ سامنے آ گئی👇( سویٹزرلینڈ سے آئے مہمان پاکستانیوں کا گند صاف کرتے ہوئے، سیاح...
01/19/2026

ابھی فیسبک پے ہی سکرول کر رہا تھا تو یہ پوسٹ سامنے آ گئی
👇

( سویٹزرلینڈ سے آئے مہمان پاکستانیوں کا گند صاف کرتے ہوئے،
سیاحوں کا کہنا تھا کہ سوات سویٹزرلینڈ سے بھی زیادہ خوبصورت ہے لیکن یہاں سہولیات کا فقدان ہے اور لوگ صفائی ستھرائی کا خود خیال رکھیں )

اب اس کو دیکھ کر افسوس ہی کیا جا سکتا ہے ہم جہان جاتے ہیں وہاں بس اپنا کھا کر گند وہیں چھوڑ آتے ہیں حالانکہ ہونا یہ چاہیے جاتے وقت جس شاپر میں کھانے پینے کی چیزیں لے کر جاتے ہیں واپس آنے پر اسی شاپر میں ڈال کر کسی کوڑا والی جگہ پے پھینک دیں خیر ہم ہوئے پاکستانی اتنی عقل کہاں چلیں اب آپ ایک کام کریں اس پوسٹ کو شیئر کریں اور آیندہ کے لیے ذہن بنا لیں جب بھی کہیں جانا ہے تو شاپر ساتھ لے کر جائیں اور واپس آنے پر کوڑا کو کوڑا دان میں ڈالیں 👍❤️ خوش رہیں آباد رہیں

01/06/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Omar Faruk, Sarah Gay, Jamie Behrens, Оля Гуль, Jerry Dockham, Gilson Gomes, Md. Tariqul Islam, Vaibhav Lohiya, Wacy Blanchard, Shaune Fraser, Engelbert Jun Bachfischer, Yopie Sistria, Daniel Jeeva, Sheref Dif, Mandla Michael Lucky Mabena, احمد البلاصى, Sajjad Haider Kazmi, Ahmed Fathi, Waqas Mirza, Halil Ünlü, Muhammad Jameel Mirza, Cordeiro Luis, Baba Jan, Miguel Hernandez, Lotas Kamal, John Sullivan, Rajan Batra, Pepè Lamerata, Antonio Karonte Corvino, Qamar Shehzad, Nasva Mol, Ogunsina Oludayo Jonathan, Rahul Khanna, Husen Ahmed Sa'id, Juanito Hernandez, Jeff Reed, Abdul Muqtader, Narvaez Luis, Mauricio Alberto Barreiro Solarte, Hasan Hüseyin Kaynak, Asif Akhtar, Mohammad Abo Abdullah, کینگ آف ڈارکنیس, Sherif Pv, Hammad Qayyum, غريد الخوجة, Danjouma Garba Mohamed, Petko Halvadzhiev, Aigle Royal, Adama Toure

Address

Chicago, IL

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Crazy Thekedar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share