08/09/2025
📌 میٹرک میں کم نمبر ≠ کم عزت 💔
ہمارے معاشرے میں اگر بچے کے مارکس کم ہوں تو اسے فوراً "ناکام" سمجھ لیا جاتا ہے۔
نہ اسکول میں ویلیو دی جاتی ہے، نہ گھر میں… بلکہ اعتماد بھی چھن جاتا ہے۔
لیکن نمبر سب کچھ نہیں ہوتے!
ہر بچے کو عزت، حوصلہ اور محبت دو تاکہ وہ اپنی پہچان خود بنا سکے۔
یہ ویڈیو اُن بچوں کے لیے ہے جنہیں کم نمبروں پر شرمندہ کیا گیا۔
اور اُن بڑوں کے لیے جو اب بھی یہی سوچتے ہیں کہ نمبر = کامیابی!
📺 مکمل ویڈیو دیکھیں YouTube پر👇
👉 https://youtu.be/E3QKbx8tV-k?si=KdngAmgMzRLT7LAz
شیئر کریں… ہو سکتا ہے کسی بچے کی زندگی بدل جائے ❤️