05/06/2024
کھاریاں میں خواجہ سرا کو گرفتار کرنے اور مبینہ طور پر تشدد کرکے رشوت طلب کرنے پر خواجہ سراؤں کا تھانہ پر حملہ، عملہ یرغمال۔۔
شیرجوانوں کی فوجیوں کے بعد خواجہ سراٶں کے ہاتھوں ہوٸی اس تازہ دھلاٸی....
اطلاعات کے مطابق تھانہ صدر کھاریاں کے کچھ پولیس اہلکاروں نے خواجہ سراؤں سے کل رات بدتمیزی کی، پھر پرچہ درج کرنے سے انکار کیا۔ خواجہ سرا آج احتجاج کر رہے تھے تو ان کیخلاف پولیس نے ایکشن لیا۔ پھر خواجہ سراؤں نے جوابی ایکشن لیا۔