Mango friends ZFQ

Mango friends ZFQ Funny Clips and Entertainment Page

Chief Editor: Faseeh Ullah
Deputy Chief Editor: Zafar Ullah

07/03/2023

میں نے جس دن سکول میں پہلی پوزیشن حاصل کی،
میں اسی دن سمجھ گیا تھا کے یہ ملک کبھی ترقی نہیں کر سکتا😂😂

06/29/2023

اب فیصلہ نصیب پہ چھوڑیں جو ہو، سو ہو
اب تو ہمارے ہاتھ میں کچھ بھی نہیں رہا!

06/29/2023

قصائی کی بکنگ کیلئے کمنٹس میں "قصائی" لکھیں۔

بکرا 5000 روپے + کھال
سانڈ 25000 روپے + اوجھری

سب کو عید مبارک

06/28/2023

اہم پیغام

جس نے ہمارا یوٹیوب چینل سبسکرائب کی. ان سبسکرائب میں سے تین خوش نصیب سبسکرائب کو ہزار ہزار روپے ملے گا.
Mango friends ZFQ

https://youtu.be/t8uDgVdgDJE

06/28/2023

مجھے اوریجنل فنی کنٹنٹ بنانے کیلئے دو، تین ایسے ٹیلینٹیڈ لوگوں کی ضرورت ہے جس کو اپنے فن پر عبور حاصل ہو۔
خواہش مند افراد درجہ ذیل نمبر پر وٹسپ کریں
03339285034

ناظم صاحب کے ڈرامے سے مشہور ہونے والے اور سب کے چہرے پر خوشی بکھرنے والے  عطاء الله عرف نامبوت ملک  خلیفہ گل نواز ہسپتال...
06/24/2023

ناظم صاحب کے ڈرامے سے مشہور ہونے والے اور سب کے چہرے پر خوشی بکھرنے والے عطاء الله عرف نامبوت ملک خلیفہ گل نواز ہسپتال بنوں ٹاؤن شپ میں ایڈمیٹ ہے اور ایمرجنسی بنیادوں پر ملک صاحب کو او پازیٹیو خون کی اشد ضرورت ہے، اس کے علاؤہ ملک صاحب انتہائی کسمپرسی کی زندگی گزارتے ہیں، اور مالی مشکلات کا بھی سامنا ہے، ایسے حالات میں کوئ دوست جو اپنے استطاعت کے مطابق ملک صاحب سے مالی مدد کرنا چاہے تو وہ ملک صاحب سے رابطہ کرسکتے ہیں

06/23/2023

اگر کچھ الگ کرنا ہے تو بھیڑ سے ہٹ کر چلو۔
بھیڑ حوصلہ تو دیتی ہے پر شناخت چھین لیتی ہے۔

آگے شیئر کریں تاکہ لوگوں کو آپ کی وجہ فائدہ ہوسکے
06/22/2023

آگے شیئر کریں تاکہ لوگوں کو آپ کی وجہ فائدہ ہوسکے

اعلان جنازہمینگو فرینڈز ٹیم کے اہم رکن اور ہمارے پیارے دوست قیوم خان  کے والد محترم بقضائے الٰہی وفات پاگۓ ہیں، جس کا نم...
06/22/2023

اعلان جنازہ
مینگو فرینڈز ٹیم کے اہم رکن اور ہمارے پیارے دوست قیوم خان کے والد محترم بقضائے الٰہی وفات پاگۓ ہیں، جس کا نماز جناز آج شام 7 بجے اپنے آبائی قبرستان آگری کلہ میں ادا کی جائے گی، تمام دوستوں سے دعاۓ مغفرت کی درخواست ہے

06/20/2023

اگر آپ کو وزیراعظم شہباز شریف سے ایک سوال کرنے کا موقع ملے، تو تم کیا پوچھوں گے؟
میرا سوال (نواز شریف پاکستان کب آۓ گا؟)
اور آپ کا سوال؟

06/20/2023

اگر آپ کو موقع ملے ایک رواج ختم کرنے کا تو آپ کونسا رواج ختم کرینگے؟

Address

Council Bluffs, IA

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mango friends ZFQ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mango friends ZFQ:

Share