Molsar News مولسر نیوز

Molsar News  مولسر نیوز Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Molsar News مولسر نیوز, Media/News Company, molsar Tehsil besham, Dulzura, CA.

05/20/2025
❣️❣️مول سر کے لیے ایک اعزاز کی بات 🌹🌹مولسر سے تعلق رکھنے والا چیر مین گجریوتھ فورم المدینہ منورہ حاجی گل محمد صاحب اور ا...
08/31/2024

❣️❣️مول سر کے لیے ایک اعزاز کی بات 🌹🌹

مولسر سے تعلق رکھنے والا چیر مین گجریوتھ فورم المدینہ منورہ حاجی گل محمد صاحب اور ان کے والد محترم حاجی بخت روان صاحب و جملہ خاندان کو امیر زیب خان کا بی ایس سول انجینئرنگ کی تکمیل پر
مبارک باد پیش کرتے ہیں🌹❤️🌹
❣️🌹اور اس کی روشن مستقبل کے لئے دعا کرتے ہے.❤️
مولانا نظام شاکر

لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنے والی شخصیت پارس خان المعروف "صدر صیب" اس دار فانی سے کوچ کر گئے اللہ تعالٰی انھیں جنت ...
08/10/2024

لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنے والی شخصیت پارس خان المعروف "صدر صیب" اس دار فانی سے کوچ کر گئے اللہ تعالٰی انھیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

❤️خوشخبری❤️ خوشخبری ❤️مدرسہ مفتاح القرآن مولسر میں ختم قرآن مجید کا ایک عظیم الشان یادگار اجتماع ہونے جا رہا ہیں۔ تمام ا...
08/10/2024

❤️خوشخبری❤️ خوشخبری ❤️
مدرسہ مفتاح القرآن مولسر میں ختم قرآن مجید کا ایک عظیم الشان یادگار اجتماع ہونے جا رہا ہیں۔ تمام اہل مسلمانوں سے شرکت کی درخواست کی جاتی ہے۔
🕑11 اگست بروز اتوار صبح 9 بجے⏰

تمام دوستوں سے درخواست ہیں کہ اس پوسٹ کو اگے شیئر کرو کہ لوگوں کو خبر مل سکے

مولسر سے تعلق رکھنے والا پیر مدار سے  بشام بازار میں پرس گرا ہے اس میں تقریبا 25 ہزار سے زیادہ رقم ہے اگر کسی کو ملا تو ...
08/04/2024

مولسر سے تعلق رکھنے والا پیر مدار سے بشام بازار میں پرس گرا ہے اس میں تقریبا 25 ہزار سے زیادہ رقم ہے اگر کسی کو ملا تو اس نمبر پر رابطہ کریں 03459252769
پوسٹ کو آگے شیئر کریں
شکریہ

07/29/2024

پارٹی اپنی جگہ لیکن سچے بندے کو سپورٹ کرنا ہمارے لیے ضروری ہیں

کل نفسں ذایقتہ الموت😭😭اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن                 شہتوت سے تعلق رکہنے والا  محترم  عزیزالر...
07/24/2024

کل نفسں ذایقتہ الموت😭😭
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
شہتوت سے تعلق رکہنے والا محترم عزیزالرحمان بقضائے الہی سے وفات پاگیا ہے
😭😭😭 اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ انکو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔😭😭😭
آمین یارب العالمین

وفات ہونے والا اے آر وائی نیوز نمائندہ سرفراز خان اور افضل خاموش شانگلہ کا بھائی تھا ۔۔

انکا نماز جنازہ کل بروز جمعرات ابایی گاوں شہتوت میں ادا کیا جائگا
نمازی جنازہ کل دوپہر 2 بجے ہو گا

کل نفسں ذایقتہ الموت😭😭😭اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن                 مول سر سے تعلق رکہنے والا  محترم حاجی گ...
07/21/2024

کل نفسں ذایقتہ الموت😭😭😭
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
مول سر سے تعلق رکہنے والا محترم حاجی گلستان بقضائے الہی سے وفات پاگیا ہے
😭😭😭 اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ انکو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔😭😭😭

وفات ہونے والا خیر البشر، محمد رحیم، محمد رحمن، شاہ فیصل، شاہ حسین،اسماعیل کا باپ تھا

نمازی جنازہ 2pm بجے ہو گا


آمین یارب العالمین

01/28/2024
❤️❤️پوری ملک کی غیور عوام سے التماس ہے کہ الیکشن کو انا کا مسئلہ نہ بنایئں الیکشن کوئی زندگی اور موت کا کھیل نہیں💐🫂 بس ا...
01/27/2024

❤️❤️پوری ملک کی غیور عوام سے التماس ہے کہ الیکشن کو انا کا مسئلہ نہ بنایئں الیکشن کوئی زندگی اور موت کا کھیل نہیں💐🫂
بس ایک پسند نا پسند کا اظہار ہے جنھیں جو امیدوار پسند ھو وہ انہی کے حق میں حق رائے دہی استعمال کریں رشتہ داریاں اور دوستیاں برقرار رکھیں
شکریہ ⁦🤍❤️💯
Copy

تمام مولسر کے عوام اس کے خلاف وؤٹ استعمال کریں گے جس نے ہماریا  فنڈ کھایا ہیںپانچ پانی کے بور اور دو بار پی سی سی کے لیے...
01/26/2024

تمام مولسر کے عوام اس کے خلاف وؤٹ استعمال کریں گے جس نے ہماریا فنڈ کھایا ہیں
پانچ پانی کے بور اور دو بار پی سی سی کے لیے فنڈ ایا تھا

الحمدللہ مولسر کے روڈ پرکافی دینوں سے پی سی سی کا کام جاریصدر پاکستان مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا انجینیئر امیر مقام سابقہ ا...
01/18/2024

الحمدللہ مولسر کے روڈ پرکافی دینوں سے پی سی سی کا کام جاری

صدر پاکستان مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا انجینیئر امیر مقام سابقہ ایم این اے ڈاکٹر عباد خان اور سابقہ ایم پی اے محمد رشاد خان اور اس کے پورے کابینے کا میں انتہائی شکر گزار ہوں

کیڑئ سے تعلق رکھنے والا محمد زادہ اکا کا میں انتہائی شکر گزار ہوں کہ اس نے پانی کی اتنی بڑی قلت میں مولسر کے تمام عوام کے ساتھ پانی کی بڑی قربانی دی

پی سی سی روڈ کی نظرثانی حاجی بخت روان صاحب اور اس کا بیٹا محمد رحمان کرتے ہیں

Address

Molsar Tehsil Besham
Dulzura, CA

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Molsar News مولسر نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share