Grand Operation

Grand Operation Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Grand Operation, Digital creator, cornhill, Financial District, CA.

04/08/2026

چلیں فرض کریں مان لیں کہ یہ معذور ہے پھر یہ یہاں سے وہاں کیا کرنے گیا ہے لاکھوں خرچ کر کے اس کا مطلب یہ ہے کہ یہ پروفیشنل بھکاری ہے لاکھوں لگا کر کروڑوں کمانے گیا ہے

04/08/2026

یہ ہے باہر ممالک کے جو ترقی یافتہ اپنے اپ کو کہتے ہیں منشیات کے عادی لوگوں کی صورتحال یقین کریں سندھ پولیس جو کام کر رہی ہے نا کبھی تعصب سے باہر نکل کر سوچیں منشیات کے عادی لوگوں کو علاج کی کوشش کرنا اگاہی مہم کچھ نہ کچھ کوشش ہو رہی ہے کہ معاشرہ اور معاملہ ٹھیک ہو جائیں باہر ان کو کوئی پوچھتا بھی نہیں ہے یہاں جب محنت کی جاتی ہے تو ان کے سہولت کاروں کی چیخیں نکل جاتی ہیں پاکستان کی قدر کریں پاکستان سے پیار کریں ائی لو پاکستان

04/08/2026

منشیات کے عادی لوگوں کا صبح کا ٹھکانہ کباڑی کی دکان مال بیچنے ائے تھے اور پولیس سر پر اگئی گرینڈ اپریشن جمشید کوارٹر پولیس

04/08/2026

پولیس نے ہر کونے میں سے ڈھونڈ نکالا ہے ان کو جمشید کوارٹر پولیس کا بڑا کریک ڈاؤن ریہیبلیشن سینٹر روانہ

04/08/2026

عوام بہت زیادہ خوش کیونکہ یہ عوام کی چوریاں ہی کر کے نشہ کرتے ہیں ان کے گھر والے پیسے نہیں دیتے جمشید کوارٹر پولیس کا بڑا کریک ڈاؤن چلا گیا

04/07/2026

جمشید کوارٹر پولیس کا بڑا کریک ڈاؤن گرینڈ اپریشن علاج کے لیے سینٹر روانہ کیا جا رہا ہے

04/07/2026

نالوں میں سے گٹروں میں سے روڈوں پر سے سڑکوں پر سے فٹ پاتھ پر سے ہر طرف سے جمشید کوارٹر پولیس نے منشیات کے عادی لوگوں کو تھانے منتقل کرنے کے بعد علاج کے لیے روانہ کر دیا

04/07/2026

سامان کی چھانٹی ہو رہی تھی اور بٹوارا ہو رہا تھا اور سر پر پولیس اگئی گرینڈ اپریشن جمشید کوارٹر پولیس کا بڑا کریک ڈاؤن

04/07/2026

نالوں سے روڈوں پر سے گٹروں کے باہر سے کچروں کے ڈھیروں سے اٹھا کر جن کو ان کے گھر والوں نے بھی ٹھکرا دیا ہے علاج کے لیے جمشید کوارٹر پولیس نے تھانے میں منتقل کر دیا ہے تھوڑی دیر کے بعد سینٹر میں روانہ کر دیا جائے گا

04/07/2026

خانہ کعبہ کا طواف کرتے ہوئے ایک پیارے سے بچے کی یونس امین کے لیے اور ملک پاکستان کے لیے بہترین دعا

04/07/2026

ایک ادمی اور 1400 موٹر سائیکل کراچی کی عوام کی غائب کر دی کچھ ڈکیتی میں اور بہت ساری چوری میں کتنا اچھا ہو ٹریکر لگا ہو لاک لگی ہو تالے لگے ہوں وائر لاک لگے ہوں دیکھیں ہم نے اپنی گاڑیوں کی خود حفاظت کرنی ہے ڈکیت کہ انکشافات ہولناک پولیس کا گرینڈ اپریشن وہ بھی بہترین والا

Address

Cornhill
Financial District, CA
EC2,EC3,ANDEC4

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Grand Operation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share