AD production

AD production https:/bismillahirrahmanirrahim
iyakanabudu waiyakanastain

06/05/2026
01/19/2026

اب کھلے عام ان کو گالیاں اور بےعزتی ملے گی
یہ ہے وہ سور اور کتے جو پاکستان کی معیشت کی فصلیں تباہ کر رہے ہیں
ان مادرچود جرنیلوں کی پشت پناہی کی وجہ سے میرے اور اپ کے پیسوں سے مریم نواز کی بیٹوں کی شادیاں ہو رہی ہیں

01/19/2026

‏میرے خیال میں جواد آپ کو انجنیئر کی طرح ایک بیٹھک تک رہ کر ہی بیٹھکی سیاست کرنی چاہئے عوامی سیاست آپکے بس کی بات نہیں کوئی نوجوان سوال پوچھے تو وہ جاہل کوئی پڑھی لکھی خاتون سوال کر لے تو وہ گمراہ کوئی اینکر سوال کر لے تو وہ منافق مطلب اگر آپکو کروڑوں لوگوں میں سے 400 ووٹ ملا تو اس میں اس نوجوان کا کیا قصور اس نے تو صرف بتایا، اخے آپ مجھ پر طنز کر رہے ہو حضور آپ اس قوم کے لیڈر کو صبح شام گالیاں دو وہ جائز ہیں اور آپ سے کوئی آپکی ہی کارکردگی بیان کر دے تو وہ بدتمیزی، جواد کوئی حجامت کروائیں سید زیشان نے بڑا مفید مشورہ دیا تھا کہ دماغی ٹیسٹ کروائیں کیا حرج ہے ہر بیماری کا علاج ہے ہم کروائیں گے آپکا علاج، اب 2013 کے الیکشن میں آپ 12 سیٹوں میں سے 12 ہی ہار گئے تو عوام کا کیا قصور، 2018 کے الیکشن میں بھی نہ جیت سکے تو عوام کا کیا قصور 2024 کے الیکشن لڑنے ہی نہ دیا گیا تو ہمارا کیا قصور، اخے عمران خان کو مجھ سے بغض ہے اس لئے وہ میرے بارے میں بات نہیں کرتا 😅😅 سوری جواد ہنسی آگئی ایسا نہیں ہے جواد وہ کسی ایرے غیرے نتھو خیرے کے بارے میں بات نہیں کرتا آپ کوئی اکیلے نہیں یہاں بہت سے نتھو غیرے گھوم رہے حتی کہ کچھ تو وردی والے آپ سے بھی بڑے زہنی مریض بھی ہیں کچھ سیاستدان بڑے والے اصلی یعنی جنکے ووٹ 400 سے زیادہ ہوتے وہی وہی... تو پلیز آپ ایک بیٹھک کرائے پر لیں وہاں انجنیئر صاحب کی طرح اتوار کا شو وہ کرتے آپ سوموار رکھ لیں تاکہ وہ اور اسکی ٹیم آپکو ویورشپ دیں اور اتوار کو آپ اور آپکی.... اوہ سوری آپکے پاس تو ٹیم بھی 12 بندوں کی ہے چلیں اللّٰه اور دے گا یہ حجامت ضرور کروائیں اللّٰه شافی الله کافی.

Address

Apopka
Florida City, FL
32003

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AD production posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share