Kurulususmanghaziseasones1/2/3

Call Website

Kurulususmanghaziseasones1/2/3 Kurulus Usman Ghazi Season 1to6

مدینہ منورہ میں روضۂ رسول ﷺ اور حجرۂ مبارک کی خدمت انجام دینے والے آغا احمد علی یاسین رحمہ اللہ انتقال کر گئے، ان کی نما...
06/07/2026

مدینہ منورہ میں روضۂ رسول ﷺ اور حجرۂ مبارک کی خدمت انجام دینے والے آغا احمد علی یاسین رحمہ اللہ انتقال کر گئے، ان کی نمازِ جنازہ مسجدِ نبوی ﷺ میں ادا کی گئی، جس کے بعد انہیں جنت البقیع میں سپردِ خاک کر دیا گیا، آغا احمد علی یاسین کا انتقال 3 نومبر 2020 ہوا تھا۔

آغا احمد علی یاسین رحمہ اللہ ان خوش نصیب خدام میں شامل تھے جنہوں نے اپنی زندگی مسجدِ نبوی ﷺ کی خدمت کے لیے وقف کر رکھی تھی، ان کی عاجزی، حسنِ اخلاق، خاموش خدمت اور بارگاہِ رسالت ﷺ کے ادب نے انہیں زائرین کے دلوں میں ایک منفرد مقام عطا کیا۔

ان کے انتقال کے بعد مسجدِ نبوی ﷺ کے قدیم خدام، جنہیں اغوات (Aghawat) کہا جاتا ہے، کی تعداد میں مزید کمی آ گئی۔
اغوات صدیوں پر محیط ایک تاریخی روایت کے امین ہیں، جو مسجدِ نبوی ﷺ اور مختلف ادوار میں حرمین شریفین کی خدمت سے وابستہ رہے ہیں، تاریخ گواہ ہے کہ ان خدام نے روضۂ رسول ﷺ اور مسجدِ نبوی ﷺ کی خدمت، انتظام اور زائرین کی معاونت میں اہم کردار ادا کیا۔ ان کی پہچان عاجزی، حسنِ اخلاق اور خدمتِ حرم کے بے لوث جذبے سے کی جاتی ہے۔

آغا احمد علی یاسین رحمہ اللہ کی وفات پر دنیا بھر سے عقیدت مندوں نے گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے ان کے درجات کی بلندی اور مغفرت کے لیے دعا کی۔
゚viralシ
Disclaimer: This report is based on information from publicly available sources and media reports.

ہمارے علاقے میں گزشتہ 20 سال سے موبائل نیٹ ورک کا مسئلہ جوں کا توں ہے۔ نہ سگنلز ٹھیک آتے ہیں اور نہ ہی انٹرنیٹ قابل استع...
06/07/2026

ہمارے علاقے میں گزشتہ 20 سال سے موبائل نیٹ ورک کا مسئلہ جوں کا توں ہے۔ نہ سگنلز ٹھیک آتے ہیں اور نہ ہی انٹرنیٹ قابل استعمال ہوتا ہے۔ جاز، زونگ اور یوفون سمیت تمام کمپنیاں بہتر سروس دینے میں ناکام دکھائی دیتی ہیں، جبکہ ہر ماہ تقریباً 3 ہزار روپے پیکجز پر خرچ ہو جاتے ہیں۔ 5 جی کے بڑے بڑے دعوے کیے جا رہے ہیں، لیکن بنیادی نیٹ ورک ہی درست نہیں۔ ایسا لگتا ہے کہ یہ نیٹ پیکج نہیں بلکہ لوٹ پیکج ہیں۔ اب وقت آ گیا ہے کہ صارفین اپنی آواز بلند کریں اور معیاری سروس کا مطالبہ کریں۔
Kurulususmanghaziseasones1/2/3

جس کو رب زولجلال سے مانگنااچھا لگتا ہے آمین بولیں     ゚viralシ
03/07/2026

جس کو رب زولجلال سے مانگنااچھا لگتا ہے آمین بولیں

゚viralシ

یہ بلیک ہیرون (سیاہ بگللا) ہے، ایک ایسا پرندہ جو پانی کے اوپر اپنے پروں کو ایک تاریک چھتری  کی شکل دے کر شکار کرتا ہے۔یہ...
02/07/2026

یہ بلیک ہیرون (سیاہ بگللا) ہے، ایک ایسا پرندہ جو پانی کے اوپر اپنے پروں کو ایک تاریک چھتری کی شکل دے کر شکار کرتا ہے۔

یہ سایہ پانی کی سطح پر دھوپ کی چمک کو کم کرتا ہے اور چھوٹی مچھلیوں کو اس ڈھکے ہوئے علاقے کی طرف راغب (متوجہ) کر سکتا ہے، جہاں ہیرون حملہ کرنے سے پہلے انہیں زیادہ واضح طور پر دیکھ سکتا ہے۔

یہ پرندوں کی دنیا میں مچھلی پکڑنے کی سب سے انوکھی اور غیر معمولی تکنیکوں میں سے ایک ہے۔"
゚viralシ

نیدرلینڈز کے سابق رکنِ پارلیمنٹ جورام وان کلیویرن (Joram van Klaveren) کی قبولِ اسلام کی داستان اس حقیقت کی یاد دلاتی ہے...
01/07/2026

نیدرلینڈز کے سابق رکنِ پارلیمنٹ جورام وان کلیویرن (Joram van Klaveren) کی قبولِ اسلام کی داستان اس حقیقت کی یاد دلاتی ہے کہ ہدایت صرف اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے۔

゚viralシ

کراچی کی سڑکوں سے چارچڈ پارکنگ ختم کردی        ゚viralシ
30/06/2026

کراچی کی سڑکوں سے چارچڈ پارکنگ ختم کردی

゚viralシ

30/06/2026

‏ہر کام کی شروعات ”بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ“ سے۔۔۔۔ برکتیں، نعمتیں، راحتیں، سب حاصل ہوں گی۔۔۔ ان شاء اللّٰه

゚viralシ

30/06/2026

‏120 دن بعد بھی میناب کے شہید اسکول کے طلباء کے اعضاء کی تلاش جاری ہے، ایرانی اسکول جس پر امریکہ نے ایران کے خلاف حملے کے ابتدائی دنوں میں، 28/02/2026 کو حملہ کیا تھا اور جس میں 168 ایرانی لڑکیوں کی جانیں گئیں۔
゚viralシ

30/06/2026

جاپان کے ایک ریلوے اسٹیشن پر ٹرین کا انتظار کرنے والے مسافروں نے انتہائی نظم و ضبط اور ترتیب کے ساتھ ٹرین میں سوار ہونے کا شاندار مظاہرہ کیا۔

゚viralシ

بندوق کے لائسنس کے لیے درخواست دیجئےاور وجہ میں لکھیے کہ" گھر میں بیٹیاں ہیں اور باہر شہر میں درندے دندناتے پھر رہے ہیں ...
28/06/2026

بندوق کے لائسنس کے لیے درخواست دیجئے
اور وجہ میں لکھیے کہ"
گھر میں بیٹیاں ہیں اور باہر شہر میں درندے دندناتے پھر رہے ہیں جن سے نہ 3 سال کی بچیاں محفوظ ہیں نہ ہی بچے نہ کوئی با پردہ عورت نہ کوئی کالج کی حجاب میں لپٹی طالبات اور نہ ہی قبر میں پڑا عورت کا بےجان مردہ جسم
゚viralシ

Address

Sindh
27407

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kurulususmanghaziseasones1/2/3 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share