Mera Karachi

Mera Karachi Mera Karachi Overseas Pakistani

01/07/2026

After DG ISPR’s Press Conference, CM KPK Sohail Afridi’s First Speech Goes Viral

01/05/2026

Ameer Jamaat-e-Islami Karachi, Munim Zafar, said the mayor is responsible for supplying water to Gulshan-e-Hadeed and warned that they will block the National Highway if the issue is not resolved.

01/04/2026

Karachi Mayor Murtaza Wahab once again shared details about the progress and inauguration of the Karimabad underpass.

میوزیکل کلچرل نائٹ میں بانی پی ٹی آئی وسابق وزیراعظم سے منسوب گانا گانے والے قوال پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔ لاہور کے تار...
01/04/2026

میوزیکل کلچرل نائٹ میں بانی پی ٹی آئی وسابق وزیراعظم سے منسوب گانا گانے والے قوال پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔ لاہور کے تاریخی تفریحی مقام شالیمار باغ میں والڈ سٹی اتھارٹی کی جانب سے میوزیکل کلچرل نائٹ کا اہتمام کیا گیا۔اس تقریب میں فراز خان نامی قوال نے سابق وزیر اعظم عمران خان سے منسوب گانا قیدی نمبر 804 گایا۔ جس پر اس کے خلاف فوری قانونی کارروائی عمل میں لاتے ہوئے تھانہ باغبانپورہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔مقدمہ میں نامزد قوال فراز خان کا کہنا ہے کہ اس نے میوزیکل کلچرل نائٹ میں فرمائش پر یہ گانا گایا تھا، جس پر اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

کمشنر کراچی کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنرجمشید کوارٹرز نے ٹی ایم سی جناح کے ہمراہ انسدادِ تجاوزات مہم کے دوران علاقے میں مزی...
01/04/2026

کمشنر کراچی کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنرجمشید کوارٹرز نے ٹی ایم سی جناح کے ہمراہ انسدادِ تجاوزات مہم کے دوران علاقے میں مزید 105 دکانیں سیل کی گئیں۔کارروائی کے دوران جمشید روڈ پر 86 دکانیں جبکہ شرف آباد میں 19 دکانیں سیل کی گئیں۔ یہ اقدام اُن تجارتی اداروں کے خلاف کیا گیا جو سرکاری زمین، فٹ پاتھ اور گزرگاہوں پر ناجائز قبضہ کیے ہوئے تھے، جس کے باعث پیدل چلنے والوں کو مشکلات اور ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ پیدا ہو رہی تھی۔انتظامیہ کی جانب سے تمام تجاوزات کرنے والوں کو سخت وارننگ جاری کی گئی ہے کہ وہ فوری طور پر غیر قانونی توسیعات ختم کریں اور آئندہ کسی بھی قسم کی تجاوزات سے گریز کریں۔ مستقبل میں کسی بھی خلاف ورزی کی صورت میں سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی، جس میں دکانوں کو سیل کرنا، جرمانے اور قانون کے تحت دیگر کارروائیاں شامل ہوں گی۔

حکومتِ پاکستان نے جرمنی میں مقیم اپنے شہریوں کے لیے دہری شہریت کی منظوری دے دی۔ بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمن...
01/04/2026

حکومتِ پاکستان نے جرمنی میں مقیم اپنے شہریوں کے لیے دہری شہریت کی منظوری دے دی۔ بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ کے مطابق یہ پیش رفت پاکستان سٹیزن شپ ایکٹ 1951 کے تحت دہری شہریت سے متعلق قومی پالیسی میں توسیع کے نتیجے میں سامنے آئی ہے۔ اس توسیع کے تحت حکومتِ پاکستان نے جرمنی کو ان ممالک کی فہرست میں شامل کر لیا ہے جن کے ساتھ پاکستانی شہریوں کو دہری شہریت کی اجازت حاصل ہے۔ بیورو کے مطابق پاکستان اس وقت دنیا کے 21 ممالک کے ساتھ دہری شہریت کے باضابطہ انتظامات رکھتا ہے، جن میں امریکہ، برطانیہ، کینیڈا، آسٹریلیا، فرانس، اٹلی، بیلجیئم، نیدرلینڈز، سویڈن، سوئٹزرلینڈ اور دیگر ممالک شامل ہیںحکام کے مطابق حکومت نے جرمنی میں مقیم پاکستانیوں کے مفاد کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ اجازت دی ہے، جس کے بعد جرمن شہریت حاصل کرنے والے پاکستانی اپنی پاکستانی شہریت، شناخت اور قانونی تعلق برقرار رکھ سکیں گے۔ اس فیصلے کے نتیجے میں وہ پاکستان میں جائیداد، وراثت اور دیگر شہری حقوق سے بھی مستفید رہیں گے۔

کراچی: کورنگی مہران ٹاون کے قریب کنویں میں 3افراد گرگئے۔ریسکیو ٹیم اور غوطہ خور جائے وقوع پر پہنچ گئے۔
01/04/2026

کراچی: کورنگی مہران ٹاون کے قریب کنویں میں 3افراد گرگئے۔
ریسکیو ٹیم اور غوطہ خور جائے وقوع پر پہنچ گئے۔

07/25/2023
Lol 😆
01/09/2023

Lol 😆

07/27/2022

Address

Houston, TX

Telephone

+18328934444

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mera Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mera Karachi:

Share