Aina Asif FC

Aina Asif FC I am model

06/29/2024

Congrats India 🇮🇳

06/23/2024

افغانستان نے بڑا میچ اسٹریلیا سے جیت لیا🎉 ۔
اب افغانستان کو ایک اور میچ جیت کر سیمی فائنل تک پہنچنا ہیں ۔مبارکباد ۔🇦🇫🇦🇫🇦🇫

06/21/2024

صلہ رحمی کے بدلے صلہ رحمی (کرنا صلہ رحمی) نہیں۔
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “ صلہ رحمی کرنے والا وہ نہیں ہے جو صرف بدلہ چکائے (یعنی احسان کے بدلے احسان کر دے) بلکہ صلہ رحمی کرنے والا (رشتہ ناتا جوڑنے والا) وہ ہے جو اپنے ٹوٹے ہوئے رشتہ کو جوڑے۔”

صحیح بخاری

06/21/2024

کم آدمی زیادہ آدمیوں کو سلام کریں۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے فرمایا: “ کم عمر والا بڑی عمر والے کو اور چلنے والا شخص بیٹھے ہوئے شخص کو اور کم آدمیوں کی جماعت زیادہ آدمیوں کی جماعت کو سلام کرے۔”
صحیح بخاری

06/17/2024

Eid Mubarak to all my fans

Address

Seattle Heights, WA

Telephone

+12815483811

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aina Asif FC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share