KamSnap زندگی کی ہر جھلک، بس تمہارے لیے۔
Snap کرو، شیئر کرو، مزہ لو۔
اصل باتیں، مزے دار لمحات۔

Life’s real vibes, just for you. Snap it • Share it • Enjoy it.

Real talks, fun moments.

چند گھنٹوں میں پورا جو پاکستان ہے وہ ہائی الرٹ کے اوپر جا رہا ہے اور انے والے چند دن بلکہ چند ایک گھنٹے ہیں وہ پاکستان ک...
04/10/2026

چند گھنٹوں میں پورا جو پاکستان ہے وہ ہائی الرٹ کے اوپر جا رہا ہے اور انے والے چند دن بلکہ چند ایک گھنٹے ہیں وہ پاکستان کے لیے ایکسٹریملی کروشل ہونے والے ہیں میری یہ پوسٹ بہت غور سے پڑھئیے گا پوری دنیا کے جو نظریں ہیں اس وقت اسلام اباد کے اوپر ہوں گی یہ لمحہ جتنا اہم ہے نا یہ اتنا ہی خطرناک بھی ثابت ہو سکتا ہے کیونکہ جب کسی ملک کا نام اپ کو پتہ ہے کہ وہ عالمی سطح پر ابھرنا شروع ہوتا ہے نا اور خاص طور پہ اس کے دشمن اتنے زیادہ ہوں تو اس کے جو دشمن ہیں وہ خاموشی سے نہیں بیٹھتے اسرائیل اور انڈیا میں پہلے بھی اپ کو بتا چکا ہوں کہ یہ دونوں اپنی پراکسیز اور کورڈ سٹریٹجیز کے ذریعے ہر ممکن کوشش کریں گے کہ پاکستان کو یہ ڈی سٹیبلائز کریں کیونکہ اب ان کے ہاتھ سے وہ موقع نکل چکا ہے تو وہ حاصل کرنا چاہتے تھے تو اب سوال یہ اٹھتا ہے کہ یہ کیا کریں گے اب وہ کیا کریں گے تو جناب یہ وہی کریں گے کہ پاکستان کو اندر سے کمزور دکھایا جائے یا پھر ایسی صورتحال پیدا کر دی جائے کہ دنیا جو ہے وہ خود بخود یہ کہنے کے اوپر مجبور ہو جائے دنیا یہ کہے کہ دیکھیں جی پاکستان ابھی بھی محفوظ نہیں ہے اپ نے شاید اثاسنیشن اف فرینڈز ورڈینیٹ کا واقعہ نہیں سنا ہے یہ جو سیسینیشن ہوا تھا نا کسی ایک واقعے کی وجہ سے پوری دنیا پہلی عالم جنگ میں جھونک دی گئی تھی یہ وہی مثالیں ہیں جو ہمیں بتاتی ہیں کہ بڑے فیصلوں سے پہلے بڑے حادثات بھی اکثر ہو جایا کرتے ہیں تو اپ سب نے بہت دعا بھی کرنی ہے کہ اج جب اسلام اباد میں ایک اہم لمحہ انے والا ہے تو ہمیں اس حقیقت کو نظر انداز نہیں کرنا چاہیے پاکستانیوں اور رپورٹس کے مطابق ہر طرح سے ممکن کوشش تو کی جا رہی ہے ایران اور امریکہ کا جو وفد یہاں پہ ا رہا ہے پاکستان کی جانب سے بھرپور اعلی سطح کی سیکیورٹی ان کو دی جا رہی ہے وی وی ائی پی ون کہا جاتا ہے کہ ایک سکواڈ ہوتا ہے یعنی زمین ہو فضا ہو یا سمندر ہو ہر راستہ جو ہے وہ محفوظ بنایا جا رہا ہے فضاؤں کو محفوظ رکھنے کے لیے جنگی طیارے مسلسل گشت کریں گے خاص طور پر جنوبی جنوبی مغربی اور مشرقی حدود میں ہر لمحات تیار ہر خطرے کا فوری جواب دینے کے لیے انشاءاللہ ہم لوگ موجود رہیں گے اپ نے بس دعا یہ کرنی ہے کہ یہ جو لمحہ ہے یہ جو ہونے جا رہا ہے یہ دنیا کی تاریخ بدلنے جا رہا ہے اور دنیا میں نئے بلاگز بننے جا رہے ہیں اور یہ لمحہ طے کرے گا کہ اگلے انے والے سال اس دنیا کے لیے کہاں پہ ہوں گے تو اللہ تعالی خیر و عافیت سے یہ ٹائم گزارے ہمیں 🌟👏💫🔥🌎

گاہک پکار دے    سوک شتہ اعستو والا
04/10/2026

گاہک پکار دے سوک شتہ اعستو والا

04/07/2026

Hamdan & Okasha

04/07/2026

Baran 🌧️☔

Da jami ahirae jarae ho ghanamo la nuqsan dy
04/07/2026

Da jami ahirae jarae ho ghanamo la nuqsan dy

04/06/2026

Pa emergency ki molaqat Sara . For support Follow Yar

04/05/2026

Da Kali sada jwand da gwari karkhana Kamran Khan Itx Ihtesham Jani

Jumi wraz Kali aw Baran 🌧️
04/03/2026

Jumi wraz
Kali aw Baran 🌧️

04/02/2026

Road 🛣️ view 🪟
And Hayatiii culture شاعری
#

Ho stary e kram da di zy pori yara        Asad Khan
03/31/2026

Ho stary e kram da di zy pori yara


Asad Khan

Address

Near 43 Railroad Avenue, Long Island City
Island City, OR
11101

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KamSnap posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share