01/08/2025
یوٹیوب چینل وائرل SEO رزلٹ
الحمداللہ
آج صرف 6 دنوں کا ایک اور نیو یوٹیوب چینل کا رزلٹ آپ لوگوں کے سامنے لیکرآئی ہوں۔ کیونکہ میری پروفائل پر جتنے ممبرز موجود ہیں وہ سب جانتے ہیں کہ میں ایک چینل کا SEO رزلٹ اپنی پروفائل پر صرف 2 دفعہ شئیر کرتی ہوں۔ ایک 7دنوں کے بعد اور ایک فائنل 28 دنوں کے بعد۔ لیکن اس چینل نے 6 دنوں میں ایک اچھا رزلٹ دیا اور میں نے آپ لوگوں کے سامنے اس چینل کی دوبارہ پوسٹ کی جس میں آپ اس چینل کا SEO سے وائرل ہونے کا رزلٹ دیکھ سکتے ہیں۔ الحمداللہ اس چینل پر ویوز کی تعداد بڑھنے کے ساتھ ساتھ اس چینل کا واچ ٹائم اور ارننگ بھی تیزی سے بڑھنا شروع ہوگئی۔ آج میں اس چینل کا پہلے 6 دنوں کا SEO رزلٹ آپ لوگوں کے سامنے لیکر آئی ہوں جس میں آپ SEO کے پہلے 6 دنوں کا رزلٹ دیکھ سکتے ہیں۔ انشاءاللہ اس چینل کا مکمل 28 دنوں کا فائنل SEO رزلٹ بھی آپ لوگوں کے سامنے لیکر آونگی۔ آپ دیکھ سکتے ہیں یہ چینل صرف 6 دنوں میں بہترین رزلٹ دینے میں کامیاب ہوا اور اُمید ہے کہ یہ آگے بھی مزید اس سے بہتر رزلٹ ہمیں دیگا۔
( اگر آپ میں سے کسی کو شک و شبہ ہے اس چینل کے رزلٹ میں وہ انبکس میں میسج کرکے اس چینل کو مزید اچھے سے دیکھ سکتا ہے تاکہ شک و شبہ دور ہوجائے )
(یہ میسج ضرور پڑھیں ہوسکتا ہےآپ نقصان سے بچ سکیں)
میں آپ کو یہاں پر ایک بات واضح کردوں کے آپ اپنے چینل پر واچ ٹائم یہ سبسکرائب لیکر اپنے چینل کو برباد نہ کریں۔ محنت کریں اور یوٹیوب کے Algorithm کو سمجھیں اور یوٹیوب کو وہ بتائیں جو آپ اپنے چینل پر کرنا چاہتےہیں۔ SEO کوئی جادو نہیں ہے SEO ایک ایسا عمل ہے جو یوٹیوب اپنے Creator کو خد Recommended کرتاہے۔
میری اس پوسٹ سے بہت سے لوگوں کو مسلہ ہوگا۔ کیونکہ میں اُنکی سروسز کے بارے میں غلط ریمارکس دے رہی ہوں۔ جبکہ میرے یہ ریمارکس 100٪ درست ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ یہ سبسکرائب یہ واچ ٹائم لیکر آپ یوٹیوب چینل سے پیسے نہیں کماسکتے۔ کیونکہ یوٹیوب آپ کو پیسے ویوز کے دیتا ہے نہ کے آپ کے ان سروسز کے بہت سے لوگوں کا یہ سوال ہوگا چینل تومونیٹائز ہوجائے گا۔ ہاں اگر چینل مونیٹائز ہوگیا پہلی بات تو ہوگا نہیں اگرغلطی سے ہوگیا تو اتنے پیسے کس لیے آپ نے لگائے پیسے کمانے کےلیے؟لیکن یوٹیوب تو پیسے تب ہی دیگا جب ویوز آئینگے۔ ویوز تو آنہیں رہے تو پیسے کیا کمائیں گے؟ کیونکہ یہ تمام سروسز ایک دھوکا ہے یہ آپ کو تب پتا چلے گا جب آپ اپنی جیب سے پیسے لگا کر اپنا نقصان خد دیکھیں گے نہ پیسے آپ کے بچے اور نہ چینل سے کوئی فائدہ ہوگا بلکہ آپ کا چینل ہمیشہ کے لیے مونیٹائز سے محروم ہوجائیگا ہے ۔
اللہ نے آپ کو دماغ دیا ہے اس کو استعمال کریں اور سوچیں جس اُمیدسے آپ پیسے لگاکر سبسکرائب یہ واچ ٹائم لیتے ہیں کیا وہ اُمید پوری ہوگی۔؟ اور ہاں جب آپ کا چینل وائرل ہوتا ہے تو ویوز بھی بڑھتے ہیں اور سبکرائب اور واچ ٹائم بھی۔ لہزاہ سوچیں اور تب فیصلہ کریں۔
کامیابی اور ناکامی میرے اللہ کے ہاتھ میں ہوتی ہے انسان کے بس میں کچھ نہیں ہے۔
یہ سب اللّٰہ تعالیٰ کا انعام ہے۔
کیونکہ اللّٰہ نے محنت انسان کے ہاتھ میں اور اس کا رزلٹ اپنے ہاتھ میں رکھا ہے۔
آخر میں وہی کہوں گی جو میں اپنی ہر پوسٹ میں کہتی ہوں۔
محنت ہماری ہے اور محنت آپ کی بھی ہونی چاہیے۔
کامیابی تب ہی ملتی ہے۔