
18/08/2025
بھائی کے ساتھ گزرا وقت پلک جھپکتے گزر گیا ⏳💭 اور اب وہ دوبارہ اپنے سفر پر جا رہا ہے 🚶♂️📚۔ الوداع کرتے ہوئے یہی دعا ہے 🤲 کہ پڑھائی کا یہ سفر روشن مستقبل 🌟 کی طرف لے کر جائے… ہمیشہ فخر رہے گا ❤️👬
Mahboob Ali