Muhammad Iqbal

  • Home
  • Muhammad Iqbal

Muhammad Iqbal درس قرآن وغیرہ دیگر اسلامی کلپس کے ذریعے ہم اسلامی زند?

18/06/2026

قیمتی وظیفہ

وہاڑی تبلیغی مرکز
18/06/2026

وہاڑی تبلیغی مرکز

18/06/2026

یہ NADRA میں صرف غریب لوگ ہی کیوں نظر آتے ہیں؟
کبھی کسی امیر کو لائن میں کھڑے نہیں دیکھا۔

سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ عنہ
18/06/2026

سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ عنہ

17/06/2026

فیس بک نے بہت دکھ دیا

سب کے پیج فلیگ میں ڈال دئیے

آج سیدنا حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شہادت کا دن ہے۔وہ عظیم ہستی جن کے عدل، تقویٰ اور جرأت کی مثال رہتی دنیا ت...
17/06/2026

آج سیدنا حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شہادت کا دن ہے۔
وہ عظیم ہستی جن کے عدل، تقویٰ اور جرأت کی مثال رہتی دنیا تک دی جاتی رہے گی۔ اللہ تعالیٰ امیر المؤمنین حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے اور ہمیں ان کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔

رضی اللہ تعالیٰ عنہ وارضاہ

16/06/2026

تمام احباب نیا ہجری قمری سال مبارک ہو. اللہ تعالیٰ اس سال کو ہم سب کی زندگیوں میں دینی اور دنیاوی اعتبار سے بہتر سے بہترین تبدیلیوں کا پیش خیمہ بنائے.

16/06/2026

یکم محرم الحرام شہادت سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ

16/06/2026

السلام علیکم دوستو!
کیا وہاڑی شہر میں کوئی اچھا، تجربہ کار اور دیانت دار فریج ٹیکنیشن موجود ہے؟ اگر آپ کے علم میں کوئی مستند مستری ہو تو براہِ کرم اس کا رابطہ نمبر کمنٹ یا ان باکس میں شیئر کر دیں۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤍

Address


90024

Telephone

+923037835628

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Iqbal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share