
07/10/2025
آج کی شام خاص تھی۔
نہ صرف اس لیے کہ کھانے لذیذ تھے، ماحول خوبصورت تھا، اور جگہ دلکش…
بلکہ اس لیے بھی کہ میں نے FYN Visa Services کی اس ٹیم کے ساتھ وقت گزارا جو دن رات لوگوں کے خوابوں کو حقیقت میں بدلنے میں جُتی ہے۔
بارہ گلبرگ لاہور میں ہونے والی ہائی ٹی بوفے تقریب، ہمارے سفر کا ایک خوبصورت لمحہ تھی۔
ہنسی، باتیں، اور مستقبل کے بڑے خوابوں پر ہونے والی گفتگو نے اس محفل کو یادگار بنا دیا۔
ہماری ٹیم ہماری طاقت ہے۔
یہ وہ لوگ ہیں جو صرف ساتھ نہیں چلتے، بلکہ ہر مشکل میں کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے رہتے ہیں۔
یہ شام اُنہی کو سیلیبریٹ کرنے کے لیے تھی۔