dill pasand

dill pasand political worker

25/08/2024

Hi frends

سقراط مکان کی دہلیز پر بیٹھا تھا اس کی بیوی اس کو برا بھلا کہہ رہی تھیسقراط کے ہونٹوں پر مسکراہٹ تھی جب اس کی بیوی نے دی...
30/06/2024

سقراط مکان کی دہلیز پر بیٹھا تھا اس کی بیوی اس کو برا بھلا کہہ رہی تھی
سقراط کے ہونٹوں پر مسکراہٹ تھی جب اس کی بیوی نے دیکھا کہ سقراط آگے سے کوئی جواب نہیں دیتا تو وہ غصہ سے مکان کے اندر گئی اور پانی بھرا ہوا تسلا لا کر سارا پانی سقراط پر انڈیل دیا۔

سقراط نے ہنس کر اپنی بیوی سے کہا :

" کیٹو مجھے معلوم تھا بادل گرج رہے ہیں بارش تو ہوگی”

اے بنتِ حوا گاڑیوں میں گھومنا مہنگے تحفے لینا ، ہوٹلوں میں محبوب کے ساتھ کھانے کھانا تمہیں یہ دنیا بہت اچھے لگتے ہونگے پ...
28/06/2024

اے بنتِ حوا گاڑیوں میں گھومنا مہنگے تحفے لینا ، ہوٹلوں میں محبوب کے ساتھ کھانے کھانا تمہیں یہ دنیا بہت اچھے لگتے ہونگے پر یاد رہیکہ یہ ایک بھیانک دنیا ہے اس کا انجام ذلت اس کے بعد قتل ہے۔۔۔!!!

ہوٹل کے کمرے میں محبت کا حق ادا کرنے کے بعد لڑکا اور لڑکی برہنہ حالت میں لیٹے محبت کی باتیں کررہے تھے لڑکا جانوں یہ لمحے بہت قیمتی ہیں چلو ایک ويڈیو بناکر ان کو یادگار کے لئے قید کرلیتے ہیں.

لڑکی نہیں جان ایسے مت کرو تم ويڈیو لیک کردو گے لڑکا تمہیں مجھ پر شک ہے؟ جان تمہیں میری قسم ایک ويڈیو بنانے دو تمہارے سر کی قسم ڈلیٹ کردوں گا

لڑکی جان تم سر کی قسم مت دیا کرو, چلو بنالو.

‏عزت ہوٹل کے کمرے میں نیلام کرکے وہ محبوب کی یادوں میں اُڑتی گھر آکر سوگئی یاد رہے وہ گھر سے سہیلی سے ملنے کا بہانہ لگا کر گئی تھی صبح جب وہ اُٹھی تو اُسکی وہ برہنہ ويڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوچکی تھی بھائیوں نے اُسی وقت مارکر دفن کردیا لوگوں کو بتایا اُسے سر درد ہوا اور وہ مرگئی یسی لڑکیوں کو بغیر جنازے کے راتوں رات لاوارثوں کی طرح دفنا دیا جاتا ہے یہ کوئی کہانی نہیں ہے ایک سچ ہے جو ناجانے کتنی لڑکیوں کے ساتھ ہوچکا ہے.....!!!

27/06/2024

https://dipasandknowledghub.blogspot.com/2024/06/blog-post.html?m=1

ﺧﻮﺭﺍﮎ ﮐﯽ ﺑﮭﻮﮎ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﯼ ﺑﮭﻮﮎ ﺳﯿﮑﺲ ﮐﯽ ﺑﮭﻮﮎ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ. پاکستان قبائلی رواج کے مطابق، خاص طور پر دور دراز پہاڑوں میں رہنے والے لو...

ﺧﻮﺭﺍﮎ ﮐﯽ ﺑﮭﻮﮎ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﯼ ﺑﮭﻮﮎ ﺳﯿﮑﺲ ﮐﯽ ﺑﮭﻮﮎ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ.پاکستان میں مردوں کی عمومی طور پر شادی کی عمر پچیس سے ل...
27/06/2024

ﺧﻮﺭﺍﮎ ﮐﯽ ﺑﮭﻮﮎ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﯼ ﺑﮭﻮﮎ ﺳﯿﮑﺲ ﮐﯽ ﺑﮭﻮﮎ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ.

پاکستان میں مردوں کی عمومی طور پر شادی کی عمر پچیس سے لیکر تیس سال کی سمجھی جاتی ہے۔ عام طور پر اسکی وجہ مرد کے روزگار اور کمائی کو سمجھا جاتا ہے کہ جب تک ایک نوجوان اپنے پیروں پر کھڑا نہیں ہوتا اسکی شادی لٹکی رہتی ہے اور دیکھا جائے تو یہ ایک ٹھوس اور مثبت جواز بھی ہے۔ جب مرد بیوی اور بچوں کی کفالت کی
Read morehttps://bit.ly/3RLAmzX

22/06/2024

ایشیا کپ میں انڈیا کے خلاف شاہد آفریدی کی طرف سے مارے گئے دو چھکے ٹیریان کے پاپا کے پورے کیریئر پر بھاری ہیں
🔥

22/06/2024
تاریخ کی سب سے بدترین لوڈ شیڈنگ اس وقت بڑھک الدین زنگی کے صوبے میں ہو رہی ہے
21/06/2024

تاریخ کی سب سے بدترین لوڈ شیڈنگ اس وقت بڑھک الدین زنگی کے صوبے میں ہو رہی ہے

Address

Karachi
90001

Telephone

+923462822857

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when dill pasand posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to dill pasand:

Share