پاکستان میری جان

پاکستان میری جان انشااللہ بہت جلدی 100K ہوں گے

10/17/2025

افغانستان میں پکڑے جانے والے پاکستان آرمی کے جوانوں پر تشدد کی پرزور مزمت کرتا ہوں.............................................................

10/17/2025

بھارتی لیفٹینٹ جنرل نارتھ کمانڈ ونود شرما کے انکشافات

*ظلم کی انتہا😭💔*سانحہ مریدکے ابھی ایسے سیکڑوں شہداء اور بھی ہیں جنہیں دیکھ کر دل خون کے آنسو رو رہا ہے✨
10/13/2025

*ظلم کی انتہا😭💔*
سانحہ مریدکے ابھی ایسے سیکڑوں شہداء اور بھی ہیں جنہیں دیکھ کر دل خون کے آنسو رو رہا ہے✨

10/13/2025

کچھ سمجھ نہیں آرہا اس ویڈیو پر میں کیا لکھو لاہور کی موجودہ صورتحال
مجھے کوئی بتائے ہم نے کونسی جنگ فاتح کی ہیں ۔

10/13/2025

ہمارے پیج ممبر جو بارڈر پر تعینات ہیں ان کے بقول اس وقت بھارت اپنی فوج کو مختلف انداز میں بارڈرز پر تعینات کر رہا ہیں اور بھاری اسلحہ بھی ممکن ہے بھارت کسی بڑی سازش میں لگا ہیں علاقہ بجوات کی عوام خبردار رہے بھارت مکار کسی بھی وقت فائرنگ شروع کر سکتا اس وقت بھارت اور افغانستان پاکستان کا کھلا دشمن ہیں اس وقت پاکستان کو بیرونی اور اندرونی سازشوں کا سامنہ اللہ پاک ہماری پاک فوج کو سلامت رکھے

10/13/2025

Sary punjab ki police lahore dahil ho rahi h

10/13/2025

Punjab wakeel be ab sath hain

10/13/2025

Jab Saad bhai ko goli lagi

10/13/2025

آئی جی اسلام آباد مریدکے میں آپریشن کے بعد اپنے ایس ایچ اوز کو شاباشی دے رہے ہیں

کیا پاکستان میں پر امن مارچ کرنا جرم ہے ؟ اور اگر جرم ہے تو کیا اسکی سزا موت ہے ؟ اور کیا آج سے پہلے بھی کسی کو مارچ نکا...
10/13/2025

کیا پاکستان میں پر امن مارچ کرنا جرم ہے ؟ اور اگر جرم ہے تو کیا اسکی سزا موت ہے ؟ اور کیا آج سے پہلے بھی کسی کو مارچ نکالنے پر گولیا ماری گئی ؟

10/13/2025

مریدکے میں لبیک اور پولیس کے درمیان جھڑپوں میں بہت زیادہ لوگوں کی جانیں جاچکی ہیں۔ سعد رضوی صاحب کو بھی گولی لگنے کی اطلاعات ہیں۔
اللہ خیر فرمائے

Address

Gunnersbury House, 1 Chapel Hill
Los Angeles, CA
A11B12

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پاکستان میری جان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to پاکستان میری جان:

Share