10/01/2025
ہم غ زہ سے مزید قریب ہو گئے ہیں اور اب ہمیں دور سے ازرائیلی جہاز اپنی جانب آتے دکھائی دے رہے ہیں۔ عین ممکن ہے کہ آج رات ہم پر حملہ کیا جائے۔ میرا موبائل پہلے ہی ازرائیل نے جام کر دیا ہے لہذا اب اس ناکارہ فون کو میں سمندر برد کرتا ہوں۔ آپ سب سے یہی اپیل ہے جو میں گزشتہ ڈیڑھ سال سے کرتا آیا ہوں کہ اگر آپ غ زہ نہیں آ سکتے تو کم از کم تمام دینی و سیاسی جماعتیں اور تمام
پاکستانی امریکی سفارت خانے پر لا متناہی پر امن دھرنا دیں کیونکہ امریکہ اس نسل کشی میں ازرائیل کے ساتھ
برابر کا شریک ہے۔
#سیلاب
fans