Hashtnagar Tv

Hashtnagar Tv For News & Updates Like Our page. for more information contact us: +923139128267
(14)

This Page is for News and social issues

06/08/2020

پشتو گلوکار شاہ سوار کی تبلیغ کے بعد نیا گانا ریلیز.. سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شاہ سوار پر کھڑی تنقید.
#shahsawar
#shahsawarsongs
#pashtosongs #pashtosongs2020

بغیر ماسک کے ہسپتالوں میں داخلہ ممنوع قرار۔۔
06/08/2020

بغیر ماسک کے ہسپتالوں میں داخلہ ممنوع قرار۔۔

06/07/2020
ا

کورونا وائرس سے متاثرہ مریض نے آئی سی یو میں سالگرہ منا کر کورونا کو بھی حیران کردیا.

ایچ ای سی کی جانب سے آن لائن کلاسز کے خاتمے کے حوالے سے خبر میں کوئی صداقات نہیں..
06/06/2020

ایچ ای سی کی جانب سے آن لائن کلاسز کے خاتمے کے حوالے سے خبر میں کوئی صداقات نہیں..

06/06/2020
Bhai Khan Official - Basit Khan

https://www.facebook.com/113517470365876/posts/127499068967716/

عمران خان نے اورسیز پاکستانیوں کو مایوس کردیا ہے. ملک میں جو بھی آفت آیا اور سیز پاکستانیوں نے قوم کا ساتھ دیا. مشکل حالات میں حکومت نے ہمیں تنہا چھوڑ دیا ہے. خدارا وزیر اعظم عمران خان ہم اور سیز پاکستانیوں پر رحم کریں. مسافر بھوک سے مررہے ہیں کوئی پوچھنے والا نہیں. اور سیز پاکستانیوں کا دبئی سے لائیو پروگرام میں اظہار خیال... انسانیت کی خاطر شئیر کریں.
#yousafjanutmanzai
#pakistan #overseaspakistani #92news #pakistannews #kpkupdates #dubai #latestnews #newsupdate #toptrend #pashtonews #khybernews KPKUpdates KPKUpdates #imrankhan #pmimrankhan KPKUpdates مشکل وقت ہے گزر جائیگا pmimrankhan# pmimrankhan__pti PTIofficial
MehmoodkhanCmKpk Peshawar, Pakistan

خبردار.! احتیاط کیجئے. شئیر کریں.
06/06/2020

خبردار.! احتیاط کیجئے. شئیر کریں.

کورونا متاثرین کی تعداد میں مزید اضافہ ہوا تو محکمہ صحت کا نظام بیٹھ جائے گا. ماہرین
06/06/2020

کورونا متاثرین کی تعداد میں مزید اضافہ ہوا تو محکمہ صحت کا نظام بیٹھ جائے گا. ماہرین

06/03/2020
ا

No mask no service &
Now No Mask No entry

06/03/2020
اپ اکیلے نہیں الخدمت فاونڈیشن کے رضاکار اپ کے ساتھ ہیں۔ کیونکہ ہم ہے پاکستانی اور پاکستان ہمارا ہے۔ .

ہم ہے پاکستانی۔ پاکستان ہمارا ہے۔
الخدمت فانڈیشن چارسدہ کے رضاکاروں نے ضلعی انتظامیہ کے ساتھ ملکر متحدہ عرب امارت سے ائے ہوئے سو سےزیادہ مسافروں کو چارسدہ میں قایم قرنطینہ سنٹر میں استقبال کیا۔ ۔ سب سے پہلے تمام مسافروں سینٹائز کئے گئے۔ پھر ان کے سازو سامان کی ان لوڈنگ اور رہایش گاہ میں منتقلی میں معاونت کی۔۔ ان کو پانی چائے بسکٹ اور کھانا فراہم کیا گیا۔ ان کو کرونا ٹسٹ کی سامپل وغیرہ میں معاونت کی۔
اپ اکیلے نہیں الخدمت فاونڈیشن کے رضاکار اپ کے ساتھ ہیں۔ کیونکہ ہم ہے پاکستانی اور پاکستان ہمارا ہے۔
.

06/03/2020
چارسدہ: الخدمت فاونڈیشن چارسدہ کے صدر محمد اشفاق بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگیا.چارسدہ: محمد اشفاق کو گھر میں آئسولیٹ کر...
06/01/2020

چارسدہ: الخدمت فاونڈیشن چارسدہ کے صدر محمد اشفاق بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگیا.

چارسدہ: محمد اشفاق کو گھر میں آئسولیٹ کر دیا گیا ہے.

چارسدہ: خاندان کے دیگر افراد کے نمونے بھی ٹیسٹ کے لئے لی گئے ہے. فوکل پرسن ڈاکٹر فیروز شاہ

06/01/2020
A

لاک ڈاؤن میں کی جانے والی نرمی کے نتائج سامنے آنا شروع :کے پی میں
ایک ہی دن میں 20 افراد جانبحق.
#coronasituationLivehit.

چارسدہ: پی ٹی آئی کے ایم پی اے فضل شکور خان کرونا کا شکارچارسدہ: ایم پی اے فضل شکور خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا.چارسدہ:...
06/01/2020

چارسدہ: پی ٹی آئی کے ایم پی اے فضل شکور خان کرونا کا شکار

چارسدہ: ایم پی اے فضل شکور خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا.

چارسدہ: یاد رہے ایم پی آئے نے عید کے موقع پر عوام کے لئے حجرہ بھی کھول رکھا تھا۔

چارسدہ: عید کے تینوں دن ایس او پیز کو نظر انداز کرکے عوام سے گلے ملتے رہے.

چارسدہ: ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ایم پی اے کو ہجوم اکٹھا کرنے کے حوالے سے خبردار بھی کیا گیا تھا.

05/30/2020
Bhai Khan Official - Basit Khan

https://www.facebook.com/113517470365876/posts/122811296103160/

#چارسدہ: پیٹرول ہوگئی سستی مگر ٹرانسپورٹر کے دل میں نہیں آئی نرمی, غریب شہریوں سے من مانی کرائے وصول کرنے کا سلسلہ جاری, ٹرانسپورٹرز نے ضلعی انتظامیہ کے کرایہ نامے کو بھی ہوا میں اڑا دیا. ہمارے گاڑیاں پیٹرول سے نہیں سی این جی سے چلتی ہے, حکومت سی این جی کے نرخ میں کمی کریں تو ہی کرایہ کے کمی کے بارے میں سوچھے گے.
KPKUpdates KPKUpdates KPKUpdates Sardaryaab, charsadda Charsadda News.Com - Charsadda Journalist PTI Charsadda PTIofficial Transport Empire Pakistani Issues Breakingtoday

05/30/2020
شئیر کریں.
05/26/2020

شئیر کریں.

چارسدہ: این اے 24 سے منتخب ہونے والے پی ٹی آئی  کے ممبر فضل محمد خان کی اہلیہ  اور 2 بیٹے میں کرونا پازیٹیو.چارسدہ: فضل ...
05/26/2020

چارسدہ: این اے 24 سے منتخب ہونے والے پی ٹی آئی کے ممبر فضل محمد خان کی اہلیہ اور 2 بیٹے میں کرونا پازیٹیو.

چارسدہ: فضل محمد خان اور انکی بیٹی کا ٹسٹ کل کیا جائے گا ۔

05/25/2020
Rajjar Famous Sweets

رجڑ کی مٹھائی کا منفراد ذائیقہ, دیکھئے اس ویڈیو میں

05/21/2020
Bhai Khan Official - Basit Khan

https://www.facebook.com/113517470365876/posts/116189930098630/

#چارسدہ: عید کی خریداری کے لیے چارسدہ کے مارکیٹس میں بھی شہری بڑی تعداد خریداری کے لئےنکل آیے ہے. دکانداروں نے حکومتی ایس او پیز ہوا میں اڑا دِئے ہیں, دکانوں پر خواتین کی بڑی تعداد موجود. شہری سماجی فاصلہ رکھنا بھی بھول گئے..

05/20/2020
کہہ رہی ہے میں کرنل کی بیوی ہوں

کہہ رہی ہے میں کرنل کی بیوی ہوں
ہزارہ موٹر وے ایبٹ آباد
اس ملک میں VIPs کیلئے علیحدہ قانون ہے اور غربب کے لئے علیحدہ.. اس خاتون کی جگہ اگر کوئی عام بندہ ہوتا تو سرکار کے سارے قانون حرکت میں آئے ہوتے...رمضان المبارک کے مہینے میں ایسی زبان کا استعمال کرتی ہے.انسانیت کی بھی کوئی حد ہوتی ہے۔

اہم اعلان!باچا خان یو نیورسٹی چارسدہ کے تمام طلباء و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ موجودہ حالات کے پش نظر انٹرنیٹ سروسز ...
05/20/2020
Student Survey

اہم اعلان!
باچا خان یو نیورسٹی چارسدہ کے تمام طلباء و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ موجودہ حالات کے پش نظر انٹرنیٹ سروسز کے حوالے سے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے مذکورہ آن لائن سروے فارم کو فل کرکے جمع کروائے۔ شکریہ
بحکم: انتظامیہ باچا خان یو نیو رسٹی چارسدہ

https://forms.gle/1xmADKZkYReTLXWt8

Availability of Internet, Connectivity Issues, and Quality of Online Education Instructions: (i) Please complete all fields. (ii) Your inputs are very important and will help in improving the quality of online education. (iii) Your responses are confidential

Address

Main City Peshawar
Charsadda, CA
24420

Telephone

+923459207421

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hashtnagar Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hashtnagar Tv:

Videos

Category

Nearby media companies