Insaf youth wing sohan

  • Home
  • Insaf youth wing sohan

Insaf youth wing sohan Any news about insaf youth wing sohan

السلام علیکم تمام ورکرز سپورٹرز کو دعوت دیجاتی ھےکہ کل 6 مئی بروز ہفتہ سہ پہر 2:30 بجے مین بازار سوہان ضیاءالرحمن کے آفس...
05/05/2023

السلام علیکم
تمام ورکرز سپورٹرز کو دعوت دیجاتی ھےکہ
کل 6 مئی بروز ہفتہ سہ پہر 2:30 بجے مین بازار سوہان ضیاءالرحمن کے آفس میں جمع ہونگے عدلیہ کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ریلی نکالی جاۓ گی جس میں آپ اپنی شرکت کو یقینی بناۓ
شکریہ
منجانب!
ملک عامرعلی ۔مرادعباسی

25/01/2023

فواد چوہدری سے اظہار یکجہتی کے لئے عوام کا سمندر اسلام آباد کچہری میں

فواد چوہدری سے اظہار یکجہتی کے لئے عوام کا سمندر اسلام آباد کچہری میں
25/01/2023

فواد چوہدری سے اظہار یکجہتی کے لئے عوام کا سمندر اسلام آباد کچہری میں

28/12/2022
انشاء اللہ پوری سوھان انصاف یوتھ ونگ بلدیاتی انتخابات میں مرادعلی عباسی صاحب کو سپورٹ کرے گی اور انشاءاللہ مراد علی عباس...
02/11/2022

انشاء اللہ پوری سوھان انصاف یوتھ ونگ بلدیاتی انتخابات میں مرادعلی عباسی صاحب کو سپورٹ کرے گی اور انشاءاللہ مراد علی عباسی صاحب جلد پی ٹی آئی کے ٹکٹ سے جیت کا اعلان کریں گے۔
انشاء اللہ چیئرمین مراد علی عباسی صاحب

کیوں ڈراتے ہو زنداں کی دیوار سے،ظلم کی بات کو، جہل کی رات کو،میں نہیں مانتا، میں نہیں جانتا!
31/10/2022

کیوں ڈراتے ہو زنداں کی دیوار سے،
ظلم کی بات کو، جہل کی رات کو،
میں نہیں مانتا، میں نہیں جانتا!

22/10/2022

چراغِ امن کی لو پر شباب آۓ گا
ستم گروں پہ یقیناً عذاب آۓ گا

قدم نہ روکنا اے دھرتی کے لوگو
تمہارے دم سےنیا انقلاب آۓ گا.
*عمران تیرا ایک اشارہ حاضر حاضر لہو ہمارا *

الیکشن کمیشن کے غیر منصفانہ فیصلے کے خلاف نوجوان پاکستان تحریک انصاف کے ورکر سڑکوں پہ نکل آئے



انصاف یوتھ ونگ سوہان  کی ٹیم نے ڈور ٹو ڈور کیمپین کا آغاز سوہان  سے کر دیا  یونین کونسل سوہان کے ہر گھر میں عمران خان کا...
15/10/2022

انصاف یوتھ ونگ سوہان کی ٹیم نے ڈور ٹو ڈور کیمپین کا آغاز سوہان سے کر دیا یونین کونسل سوہان کے ہر گھر میں عمران خان کا پیغام پہنچایا گیا اور پمفلڈز تقسیم کیے ,. . . . سینئر نائب صدر انصاف یوتھ ونگ ضلع اسلام آباد مراد علی عباسی صدر انصاف یوتھ ونگ سوہان اعجاز خان انفارمیشن سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ راجہ محمد حسین عباسی جوائنٹ سیکریٹری انصاف یوتھ ونگ یاسر خان

آج ریجنل صدر علی نواز اعوان صاحب صدر انصاف یوتھ ونگ ظہور خان  اسلام آباد جنرل سیکرٹری یوتھ ونگ نعمان گجر سینئر نائب صدر ...
08/10/2022

آج ریجنل صدر علی نواز اعوان صاحب صدر انصاف یوتھ ونگ ظہور خان اسلام آباد جنرل سیکرٹری یوتھ ونگ نعمان گجر سینئر نائب صدر انصاف یوتھ ونگ اسلام آباد مراد علی سابقہ یوسی صدر سوہان تنویر حسسیں انصاف یوتھ ونگ صدر یوسی سوہان راجہ علی منہاس اعجاز خان انفارمیشن سیکرٹری راجہ محمدحسین عباسی , سلمان بن وہاب , تنویر گوھر منعم عباسی صاحب نائب صدر na 53 ارسلان ایاز کے والد کی وفات پر انکے گھر آئے اور انکے اہل خانہ سے تعزیت کی اور انکی مغفرت کے لیے دعا کی

30/09/2022

عمران خان کی کال سے پہلے نوجوانوں کا کمال

اسلام آباد بھر میں نوجوانوں کی بڑی تعداد سڑکوں پر نکل آئی

قافلے کی شکل میں نوجوانوں کا ڈی چوک کی جانب مارچ

سینکڑوں نوجوان شہر کے مختلف علاقوں سے موٹر بائکس پرٹولیوں کی شکل میں ریڈ زون کی طرف پہنچ گئے

تمام تر کنٹنیرز اور رکاوٹوں کے باوجود اتنے نوجوانوں کو دیکھ کر انتظامیہ حیران تو پولیس پریشان

ڈی چوک میں جمع نوجوانوں کی حکومت مخالف نعرے بازی

مظاہرین کا ممکنہ صورتحال کے پیش نظر بھرپور کمانڈو ایکشن کا بھی مظاہرہ

پی ٹی آئی نے آج احتجاج یا مظاہرے کی کوئی کال نہیں دی تھی

پارٹی کال کے بغیر نوجوانوں کے احتجاج پر انتظامیہ بھی حیران

نوجوان بھرپور پاور شو کے بعد ڈی چوک سے منظم انداز سے ڈی چوک کے چاروں مختلف راستوں سے نکل گئے

Address

Raja Abdul Latif Street Street Sohan Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf youth wing sohan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share