512 Channel Official

512 Channel Official This Is a Religous organization in which we upload azadari world wide

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِإِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَأَلَا وَمَنْ مَاتَ عَلَىٰ حُبِّ آلِ مُح...
09/06/2026

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

أَلَا وَمَنْ مَاتَ عَلَىٰ حُبِّ آلِ مُحَمَّدٍ مَاتَ شَهِيدًا
أَلَا وَمَنْ مَاتَ عَلَىٰ حُبِّ آلِ مُحَمَّدٍ مَاتَ مَغْفُورًا لَهُ

It is with deep sadness that we announce the passing of Syed Baqir Jafri of Boston, who passed away in the hospital this morning following a heart attack.

Please recite Surah al-Fatiha for the marhoom. May Allah (swt) elevate his status and grant patience and strength to his bereaved family.

09/05/2026

بنی گالا اسلام آباد میں مولا علیؓ کے دیوانوں کا ذوق...❤️❤️

09/04/2026

🙏🤲🤲🤲🤲🤲

میں مکالمہ پر یقین رکھتا ہوں مجھے اس پر سیرت اہل البیت سے ہمت ملتی ہے، جنہوں نے دشمنوں کو بھی معاف کیا ، امن اور انسان د...
09/02/2026

میں مکالمہ پر یقین رکھتا ہوں مجھے اس پر سیرت اہل البیت سے ہمت ملتی ہے، جنہوں نے دشمنوں کو بھی معاف کیا ، امن اور انسان دوستی کی تعلیمات اہل البیت سے بڑھ کر کوئی مفکر بیان نہیں کرسکتا ہے

Mufti fazal Hamdard   imam Bargah USA مفتی فضل ہمدرد
09/01/2026

Mufti fazal Hamdard imam Bargah USA

مفتی فضل ہمدرد

جشن صادقین17 ربع الاول ولادت باسعادت جناب رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم و حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام تمام عالم ا...
08/30/2026

جشن صادقین
17 ربع الاول ولادت باسعادت جناب رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم و حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام تمام عالم اسلام کو بہت بہت مبارک ہو

📍نجف ایئرپورٹ پر ایک ایسا منظر دیکھا جس نے دل چھو لیا… 💔 بوورڈنگ اور امیگریشن کے بعد سامنے پاکستانی زائر بیٹھا تھا، جو گ...
08/29/2026

📍نجف ایئرپورٹ پر ایک ایسا منظر دیکھا جس نے دل چھو لیا… 💔 بوورڈنگ اور امیگریشن کے بعد سامنے پاکستانی زائر بیٹھا تھا، جو گھر واپس جا رہا تھا۔
بائی روڈ سفر ہونا تھا، مگر حالت نے اجازت نہ دی۔ ویزا ختم ہونے سے پہلے جہاز کے پیسے بنا کر کربلا آ گئے۔
ان کے پاؤں کی حالت، چہرے کی تھکن اور کمزور جسم بتا رہا تھا کہ یہ سفر کتنا مشکل رہا ہوگا… 💔
مگر چہرے پر ایک عجیب سا سکون تھا:
“مولا حسینؑ سے مل لیا…”
اپنا سب کچھ لگا کر بھی اگر مولا حسینؑ کی زیارت نصیب ہو جائے، تو شاید یہی سب سے بڑی دولت ہے۔ ♥️

08/29/2026

Address

Manassas, VA

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 512 Channel Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 512 Channel Official:

Shortcuts

Share