08/30/2026
🚨 کرکٹ کی دنیا سے بڑی خبر! 🚨
سابق پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر نے اپنے مستقبل کے حوالے سے ایک بڑا بیان دیتے ہوئے کہا ہے:
"میری کرکٹ پاکستان کی جانب سے ختم ہو گئی ہے، اب مستقبل میں تمام تر کرکٹ انگلینڈ کے لیے کھیلوں گا۔"
محمد عامر کا یہ بیان پاکستانی کرکٹ شائقین کے لیے یقیناً ایک بڑی اور حیران کن خبر ہے۔ 🇵🇰🏏➡️🏴
محمد عامر پاکستان کے لیے کئی یادگار میچز کھیل چکے ہیں اور اپنی تیز رفتار باؤلنگ سے دنیا بھر میں اپنی پہچان بنائی۔
❓ آپ محمد عامر کے اس فیصلے کے بارے میں کیا سوچتے ہیں؟
کیا محمد عامر کو دوبارہ پاکستان کی نمائندگی کرنی چاہیے تھی یا انگلینڈ کے لیے کھیلنے کا فیصلہ درست ہے؟
اپنی رائے کمنٹس میں ضرور دیں۔ 👇
Amir Tanoli
🎙️ Cricket Content Creator