512 Channel

512 Channel We upload Nohay, Shab e Dari, Matam Dari, Noha khawni, Jashan, Milad and Manqabat on page
(1)

06/25/2025

#ياحسين
#كربلاء

06/25/2025

🔴Live Ziyart Haram E Imam Ali as Najaf iraq
Live from Najaf
السلام علیک یا امین اللہ فی ارضہ🙏💞

06/25/2025


کونسا ایسا دُکھ ہے جو بی بی بی سکینہ(س) بنتِ امام حُسین(ع) نے4 برس کی عُمر میں نہیں اَٹھایا
بابا(ع) شہید ہوئے یتیمی ملی،
طمانچے لگے چہرہ زخمی ہوا، بالیاِں نوچ کر اُتاری گئیں کان زخمی ہوئے، کُرتے میں آگ لگی، رونے پر طمانچے لگے
کبھی ناقے پر بٹھاکر ناقے تیز دوڑائے گئے
اور کبھی تیز چلتے ناقے سے بی بی سکینہ(س) کو گررایا گیا۔
یہ نوحہ اُس روایت پر لکھا گیا ہے کہ
جب زخمی حالت میں بی بی سکینہ(س) کو چلتے ناقے سے گرایا گیا تو بی بی سکینہ(س) قافلے سے بچھڑگئیں۔
لیکن ایک کالے بُرقے والی نقاب پوش ضعیفہ بی بی نے بی بی سکینہ(س) کو بہت شفقت کے ساتھ اپنی آغوش میں لیا اور انتہائی محبّت سے باتیں شروع کیں اور حوصلہ دیا۔
بی بی سکینہ(س) اُس ضعیفہ کو اپنا حال سنارہی تھیں کہ ہم پر کیا کیا ظلم ہوئے اور وہ ضعیفہ بی بی سکینہ(س) کو تسلی دے رہیں تھیں
بی بی سکینہ(س) کو اُس ضعیفہ کی باتوں سے اور ایسے شفقت فرمانے سے بہت اپنائیت محسوس ہوئی
بی بی سکینہ(س) اُس ضعیفہ کی حالت دیکھ کر اور اس کی باتیں سُن کر اور شفقت کا انداز دیکھ کر تجسس سے بار بار سوال کرتی تھیں کہ
"ضعیفہ کون ہو تُم"
مجھے تُم سے اور تمہاری باتوں سے اپنی دادی زہرا(س) کی خوشبو آرہی ہے۔
قیامت کا منظر تھا اُس وقت جب
بالآخر اُس ضعیفہ نے اپنے چہرے سے نقاب اُٹھاکر بتایا کہ اے سکینہ(س) میں تیری دادی فاطمہ زہرا(س) ہوں،
میں ہر قدم ہر لمحہ تَم سب کے ساتھ ساتھ رہیں ہوِں
جب تیرے بابا حُسین(ع) پر خنجر چلا تو میں نے اپنے ہاتھ تیرے بابا حُسین(ع) کی گردن اور خنجر کے درمیان رکھ دئے۔
کربلا سے کوفہ و شام کے اس سفر میں جب تو ناقے سے گرائی گئی تو میں نے تجھے اپنی آغوش میں لیا۔
سکینہ(س) گھبرا نہیں میں تیری دادی فاطمہ زہرا(س) تیرے ساتھ ہوں۔
یہ نوحہ شاعرِ اہلِ بیت(ع): ذیشان عابدی صاحب نے قلمبند کیا اور اس نوحے کو اپنی پُر سوز آواز میں "ذاکرِ بی بی سکینہ(س)": سیّد فرحان علی وارث نے پڑھ کر
بحضورِ معصومین(ع) پیش کیا۔

یقیناً اس نوحے کو سُن کر جب آپ کی آنکھوں سے آنسو جاری ہوں تو ہم سب کے حق میں دُعا فرمائیے گا کہ بی بی سیّدہ(عَ) یم سب کا پُرسہ قبول فرمائیں
(الٰہی(ج) آمین)

06/25/2025

لاڑکانہ : مجلس و جلوس ماتمداری استقبال محرم بمقام لاڑکانہ سندھ ۔ جس میں لاڑکانہ اور سندھ کی مختلف انجمنیں حیدری دائرہ لگائیں گی۔
خصوصی شرکت : مخدوم اسد شاھ (امریکا)
باوا عرفان کاظمی( امریکا)۔

منجانب : ماتمی دستہ آل محمد لاڑکانہ۔ سالار غلام عباس مکول

06/24/2025

� - لائیو پرچم کشائی مولا غازی عبّاس (ع)
انجمن الشیرازی الحسینی (اکبر بھٹّی) کا پڑ سندھ پاکستان

24-06-2025

06/24/2025

*Bismillah...Released…*

*🏴🚩Aghaz e Ayam e Aza Kalam 2025/1447*

*🏴🚩عباسِ دلاور کے پرچَم*
*Abbas(as) E Dilawar Kay Percham🏴🚩*

*Ali Kazmi New Noha 2025/1447*
Poet & Composition: Janab Ali Izhar*
Audio: Studio 92.
Video: OneTen Media
Dop: Syed Hammad Zaidi
Label: AK Records.
▪️▪️▪️▪️▪️▪️▪️

06/24/2025

کربوبلا جنت میری کربوبلا چاہت میری
اب تو مجھے دیدار ہو دل ہے بے چین ۔مولاحسینؑ
ائے بادشاہِ کربلا ۔مولا حسینؑ مولا حسینؑ

06/24/2025

Live from Haram imam Muse kazim

Address

13012 Brierly Forest Court
Manassas, VA
20112

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 512 Channel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 512 Channel:

Share